ق لیگ دفن۔ خس کم جہاں پاک

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
IK was groomed by Pasha . Pervaiz Elahi spread under Musharraf . Did you answer the question ? You can't , you running around like a chicken with head cut off.
Name one party in Pakistan not groomed by boot mafia, Bughaz Imrani. One that wasn't (Awami League) led to break up of Pakistan
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ایک ڈکٹیٹ کی طفیلی پارٹی تھی ڈکٹیٹر کو گئے زمانے بیت گئے مگر یہ ابھی تک اسی تنخواہ پر آٹھ دس ایم پی اے اور چار پانچ ایم این اے ۔ خیر آج وہ بھی ختم ہوگیا اور پرویزالہی اور اس کی گلہری (مونس الہی) نے ق لیگ کو دفنانے میں گورکن کا کردار ادا کیا
کہا جاسکتا ہے کہ ایک اور مذہبی کارڈ کھیلنے والا سیاستدان عبرتناک سیاسی موت سے ہمکنار ہوگیا
کل کی ق لیگی, وفات پرملال میں کئی دلچسپ حقائق بھی سامنے آے مثلا
سپریم کورٹ میں ایک نقوی نام کے یوتھیا جج کی دبدیانتی نے سپریم کورٹ کو ذلیل کروا دیا کیونکہ پچیس ڈس کوالیفای اراکین اسمبلی اس یوتھئیے جج کی بددیانتی کی بھینٹ چڑھ گئے تھے اب کل کی ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کےبعد سپریم کورٹ پھنس چکی ہے
اگر سپریم کورٹ کل کی رولنگ غلط قرار دیتی ہے تو پھر پچیس ارکان بحال کرنے پڑیں گے اور انتخابات بھی کالعدم ہوجائیں گے
اگر یوتھئیے جج کی آئینی تشریح درست مانی جاتی ہے تو پھر کل کی رولنگ بھی درست ماننی پڑے گی
دونوں صورتوں میں وزیراعلی حمزہ شہباز ہی رہتا ہے اور ہر دو صورتوں میں ق لیگ کی تدفین نامعلوم لاش کی صورت کرنی پڑتی ہے۔ گویا ق لیگ ختم ہوچکی ہے
پرویزالہی نے انا اور ہوس اقتدار میں اپنی گلہری کے پیچھے لگ کے منہ پر بہت ساری کالک ملوا لی ہے۔ اس سے زیادہ تو زرداری زبان کا دھنی نکلا جس نے ملک ریاض کی کال پر صاف کہہ دیا تھا کہ اب عمران خان سے "پیچ اپ" ناممکن ہے۔ زرداری نے پی ڈی ایم میں جو زبان دی تھی اس کو نبھایا اور پیچھے نہ ہٹا مگر گجراتی چور کئی بار زبان دے کر مکر گیا ۔ زرداری سے مٹھای کھا کر بنی گالہ چلا گیا۔
اب جو کام پرویزالہی نے کرنے کی ناکام کوشش کی وہ سب سے زیادہ ذلت آمیر تھا۔ یعنی اپنے بڑے بھای "ق لیگ" کے بوڑھے سربراہ کو دھوکا دے کر اس کی پارٹی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ سربراہ پارٹی کے ہدایت نامہ کا ق لیگ کی پارلیمانی میٹنگ میں کوی ذکر ہی نہیں کیا اور ان کو شجاعت حسین کے حکم کے خلاف پی ٹی آی کے امیدوار (خود کو) ووٹ دینے کی ہدایت کی
اب یہ تمام ممبران بھی ڈس کوالیفای ہوچکے ہیں اور موصوف کی سپیکر شپ بھی جو پارٹی سربراہ کی مرہون منت تھی ختم ہوچکی ہے
میرے خیال مین آئیندہ چوہدری شجاعت کے بیٹے ن لیگ اور پرویزالہی اور اس کی گلہری پی ٹی آی میں شامل ہوکر سیاست کریں گے۔ یہ چھوٹی پارٹیاں ختم کرنی ضروری ہیں کیونکہ ان کی وجہ سے کرپشن زیادہ ہوتی ہے

ن لیگ ضیاالحق ڈکٹیٹر کی طفیلی پارٹی ہے جو نوازشریف کے ابو جی ہیں۔ ق لیگ پر جو شکوک و شبہات تھے وہ اب صاف ہو گئے ہیں نچوتیے اپنی طرف سے بہت چالاک بن رہے ہیں مگر ان چالاکیوں سے فائدہ کوئی نہیں ہونا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
IK was groomed by Pasha . Pervaiz Elahi spread under Musharraf . Did you answer the question ? You can't , you running around like a chicken with head cut off.
ن لیگ ضیاالحق ڈکٹیٹر کی طفیلی پارٹی ہے جو نوازشریف کے ابو جی ہیں۔ نچوتیے اپنی طرف سے بہت چالاک بن رہے ہیں مگر ان چالاکیوں سے فائدہ کوئی نہیں ہونا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اینے وڈے تسی جمہوری۔

کوئ یدیھکڑا یوتھی یہ بتائے کہ یہ ڈاکو اعلی پرویز الہی وہی ہے نا جس نے مشرف کو سوبار یونیفارم میں صدر بنانے کا خالص جمہوری نعرہ لگایا تھا ؟
ضیا کی باقیات
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
To
اینے وڈے تسی جمہوری۔

کوئ یدیھکڑا یوتھی یہ بتائے کہ یہ ڈاکو اعلی پرویز الہی وہی ہے نا جس نے مشرف کو سوبار یونیفارم میں صدر بنانے کا خالص جمہوری نعرہ لگایا تھا ؟
Tere new abu zardari vatican mae tha pehle?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا کی باقیات

اگر ضیا جیسوں کا گو ہی کھانا تھا تو پھر اتنی اداکاری کی کیا ضرورت تھی ؟ میدان میں پڑا ہوا ڈیلہ اٹھاتے اور آنکھیں بند کرکے چبا جاتے ، جتنی جمہوریت ڈیلے میں ہوتی ہے اس سے کم پرویز کے نلکی میں ملے گی ۔​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ ضیاالحق ڈکٹیٹر کی طفیلی پارٹی ہے جو نوازشریف کے ابو جی ہیں۔ ق لیگ پر جو شکوک و شبہات تھے وہ اب صاف ہو گئے ہیں نچوتیے اپنی طرف سے بہت چالاک بن رہے ہیں مگر ان چالاکیوں سے فائدہ کوئی نہیں ہونا
اسطرح تو پھر سب سیاسی پارٹیوں کا کوی نہ کوی ہتھیار بند ابا ہوتا ہے بھٹو کا ایوب خان نواز کا ضیاالحق چوہدریوں کا مشرف اور عمران خان کا باجوہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سارے اپنے ابوں کو گالیان دیتے رخصت ہوتے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Name one party in Pakistan not groomed by boot mafia, Bughaz Imrani. One that wasn't (Awami League) led to break up of Pakistan
Stop advertising Cocaine Sniffer. He is no different than others . They are all MF the same , even the Judges are fucked up and screwed this country ...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسطرح تو پھر سب سیاسی پارٹیوں کا کوی نہ کوی ہتھیار بند ابا ہوتا ہے بھٹو کا ایوب خان نواز کا ضیاالحق چوہدریوں کا مشرف اور عمران خان کا باجوہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سارے اپنے ابوں کو گالیان دیتے رخصت ہوتے ہیں

یہ لوگ تو پُوترہیں ۔ نیلی ، گلابی، سنہری تبدیلی کا جعلہ نعرہ لگا کے پورے ملک میں پچکاریوں کے پہاڑ کھڑے کردیے ۔ حرامیوں کی دیدہ دلیری تو دیکھو ، ڈاکو کو وزیر بنانے کے لیے سپریم کورٹ جا پہنچے ، اور پھر یہاں آکر جمہوریت پسند بنتے ہیں ۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اسطرح تو پھر سب سیاسی پارٹیوں کا کوی نہ کوی ہتھیار بند ابا ہوتا ہے بھٹو کا ایوب خان نواز کا ضیاالحق چوہدریوں کا مشرف اور عمران خان کا باجوہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سارے اپنے ابوں کو گالیان دیتے رخصت ہوتے ہیں
آپ کی اپنا تجزیہ ہے مگر میرا تجزیہ یہ ہے کہ عمران خان کو عوامی حمایت حاصل ہوگئی تھی جنرل کیانی نے دھاندلی کرکے عمران کا راستہ روک دیا تھا مگر باجوہ نے عمران کو روکنے کی زیادہ کوشش نہیں کی مگر اس کو اکثریت بھی نہیں لینے دی
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر ضیا جیسوں کا گو ہی کھانا تھا تو پھر اتنی اداکاری کی کیا ضرورت تھی ؟ میدان میں پڑا ہوا ڈیلہ اٹھاتے اور آنکھیں بند کرکے چبا جاتے ، جتنی جمہوریت ڈیلے میں ہوتی ہے اس سے کم پرویز کے نلکی میں ملے گی ۔​
مسلم لیگ ن ۔ ضیا کی باقیات
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
سچ کہتے ہیں یوتھئیے بغیر بھیجے کے ہوتے ہیں اب تمہاری بات کو لیتے ہوے پی ٹی آی کو دیکھو لو
ن لیگ شجاعت کے قدموں میں بیٹھ گئی کیونکہ شجاعت نے ن لیگ کو سپورٹ کیا ، چلو مان لیا
اب پی ٹی آی کے بارے میں تمہارے یوتھیا خیالات کیا کہتے ہیں جس کا امیدوار ہی ق لیگ کا ہے؟؟
اتنی بڑی پارٹی میں ایک بھی اہل نہیں اور شجاعت کے بھای پرویز الہی کی جوتیاں چاٹ رہے ہیں؟
اب ایمانداری سے جواب دینا یوتھئیے عقل سے فارغ تو تم ہو ہی اب بے ایمان بھی نہ بن جانا
ابے چوتیے۔ 13 پارٹیوں کا گند مریم کو ٹھوکنے کے لئے رکھا ہوا ہے اور ق لیگ کے گاف میں گھسنے کو تیار تھے، آج ہمیں اخلاقیات سکھا رہے ہو؟
پورا خاندان اس چکر میں ہے کہ کسی طرح کسی کی ننگی وڈیوز مل جائیں۔ ہیرا منڈی کے دلے اور فاحشائیں سیاست میں آکر دوسروں کو اخلاقیات پر لیکچر دے رہے ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تمغہ شجاعت

295567008_626294848854637_3487695881868139383_n.jpg
ایک میڈل اور ڈالیں تمغہ مرتدیت جس پر باجوے قادیانی کی فوٹو ہو یا اسکے سازشی سسر یا مٹھو کباڑئے کی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ ن ۔ ضیا کی باقیات
آپ کا سوفٹ وئیر ابھی تک اپ ڈیٹ نہیں ہوا؟
ضیا کی باقیات بے نظیر کی بات تھی جو وہ نوازشریف کیلئے استعمال کرتی تھی۔ بے نظیر کے بعد زرداری حکومت میں کافی ساری باقیات آگئیں ، پھر نوازشریف تو تھا ہی مگر مشرف نے ساری باقیات واپس لے لی تھیں۔ ق لیگ (چوہدری بھی باقیات تھے) اور پھر پی ٹی آی میں ضیا کی باقیات ڈائلیوٹ ہوچکی ہیں اس وقت باقیات کی اگلی نسلیں زیادہ تر پی ٹی آی میں ہیں مگر پہچاننا مشکل ہے ان کا شجرہ جاننے والے جنرلسٹ ہی بتا سکتے ہیں
 
آپ کا کہنے کا مطلب ہے گھوم پھر کر وہ ہی لوگ حکومت کر رہے ہیں ایک بات تو صاف ہے قیام پاکستان کے کچھ سال بعد سے گیم ساری فوج کے جرنیلوں نے کھیلی سیاست دان کوئی اپنی مرضی سے کچھ نہیں کرسکا زیادہ تر سیاستدان فوج کی آشیرباد سے ہی سیاست دان بنے ۔ نوازشریف نے بھی فوج کے سہارے سے حکومت بنائی جب کیانی نے بڑے پیمانے پر دھاندلی سے انھیں حکمت دی یہ فوج سے خوش ہوگئے جب فوج نے کک مار کر باہر نکالا یہ فوج کے خلاف ہوگئے
زیادہ تر سیاست دان چور تھے یا ہیں فوجی جرنیلوں کو ایسے ہی لوگ پسند ہیں کیونکہ وہ ان کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں۔
میرا سی پی یو ہی بیٹھ گیا ہے اس لیے میرا سوفٹوئیر اپڈیٹ نہیں ہوسکتا ?
میں ان کے شجرے سے واقف ہوں اگرکرپشن نہیں کرتے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
 
Back
Top