قیامِ نیا پاکستان (ٹیکہ دوئم)۔

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Thats very true. Real PTIians like @barca, @miafridi, @Bangash, @desan, @rtabbasum2 are reasonable people. Decent in their approach. Baqi jo fasadi type hein wo Zaid Hamid kay followers hein jo PTI kay parde mein apna kaam nikalna chahte hein

بھائی اس میں آپ بارکا بھائی شہزادہ ہے اس فورم کا اپنا چھوٹا بھائی ہے پھر باجی تبسم جن سے اختلاف اپنی جگہ پر میں ان کا احترم کرتا ہوں اسی طرہ آفریدی صاب بھی اچھے ہیں ڈسن صاب سے میرا کوئی مقالمہ نہیں ہوا پر ان میں ایک ہے جو کے طالبان کا ایجنٹ اور تکفیری ہے اور قوم پرست بھی اس فارم پر ان جیسوں کی اکثر پٹائی ہوتی رہتی ہے
;)
 
Last edited:

hmkhan

Senator (1k+ posts)

اختلاف پر معذرت خواہ ہوں لیکن عمران خان کو میں محبِ وطن سمجھتا ہوں اب تک لیکن فوج کو بانگیں تو وہ بھی دے رہا ہے۔ بلکہ اپنی کلغی اسی وجہ سے نیچے کروا بیٹھا ہے۔ جیسا لیڈر ویسے اس کے سپورٹر۔

ایسا ہی ایک ایک اصیل ککڑ ہمارے محلہ میں مائی رحمتے(رحمت بی بی) کے پاس بھی تھا
بانگیں دینے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہمہ وقت محلے کی کوئی نیک پروین ککڑی بھی نہیں چھوڑی وہ بھی دن دھاڑے دھنا سیری ایک دن محلہ کے شرارتی بچوں نے ککڑ اغوا کیا اور اس
کی کڑاہی بنا کر کھا گئے اس پر بھی بس نہ کیا اور مردے کی ہڈیاں اور پر مائی رحمتے کے
دروازے کے سامنے پھینک دیں مائی ایک ہفتہ تک کوسنے دیتی رہی
وے کھان والیا تیرا ککھ ناں روے
وے تینوں آوے ہیضہ
کھانے والے ویسے ہی ہٹے کٹے پھرتے رہے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

پگلے پھر پندرہ روپے کون دے گا ایک پوسٹ کا، تمہارے ریٹ بڑھے یا ابھی بھی ٹکے ٹکے کی خاطر لائینیں گھسیٹ رہے ہو؟؟

چھان لوٹے کو کہتا ہے کہ تم میں ایک نہیں دو سراخ ہیں اس لئے تمہیں لوگ بدنام زمانہ لوٹا کہتے ہیں- اگر وہ پندرہ روپے لیتا ہے تو یہ بھی بتائیں کہ کس سے لیتا ہے- لیکن اپنے بارے میں بتانا بھی نہ بھولئے گا اور خاص طور پر جہاں سے گرین گرین چارہ ملتا ہے اس ملک کا نام بھی بتانا
 
Atif

پندرہ روپے میں نے اپنے لئے بتائے تھے عقلمند۔

کہ میں نواز شریف سے لیتا ہوں ایک پوسٹ کے،،اس کا ریٹ تو ٹکے کا بتایا ہے۔

یار تمہیں سمجھ آتی نہیں اور تفتیش شروع کردیتے ہو۔ طبیعت کیسی ہے آجکل؟؟ خارش کو آرام ہے اب یا نہیں؟؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا ہی ایک ایک اصیل ککڑ ہمارے محلہ میں مائی رحمتے(رحمت بی بی) کے پاس بھی تھا
بانگیں دینے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہمہ وقت محلے کی کوئی نیک پروین ککڑی بھی نہیں چھوڑی وہ بھی دن دھاڑے دھنا سیری ایک دن محلہ کے شرارتی بچوں نے ککڑ اغوا کیا اور اس
کی کڑاہی بنا کر کھا گئے اس پر بھی بس نہ کیا اور مردے کی ہڈیاں اور پر مائی رحمتے کے
دروازے کے سامنے پھینک دیں مائی ایک ہفتہ تک کوسنے دیتی رہی
وے کھان والیا تیرا ککھ ناں روے
وے تینوں آوے ہیضہ
کھانے والے ویسے ہی ہٹے کٹے پھرتے رہے

مگر میں نے تو ابھی تک کُکڑ کھایا بھی نہیں پھر یہاں کی بھنگن ماسیاں مجھے کوسنے کیوں دے رہی ہیں۔
:(​
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی ! ایجنسیوں کے پالتو سات پردوں میں بھی نظر آجاتے ہیں، یہ توجہ کا بھوکا ایک شخص ہے جس کو حالیہ دنوں میں اپنی دکانداری چمکانے کا موقع ملا ہے، اس دن کی جاناں میں کون بھائی نے اس کے کچھ پرانے تھریڈز کے لنک یہاں پوسٹ کئے جس میں یہ عوام سے پچاس پچاس روپے مانگ رہا تھا تاکہ انقلاب لاسکے، اس کا انقلاب پچاس روپے لے کر ٹھمکے لگاتا ہے ایسوں کو ایجنسیاں اپنے دفتر کے آس پاس بھی دیکھ لیں تو کُچلہ دے دیا کرتی ہیں۔
فکر نہ کریں اس فورم پر ایجنسیوں کے جتنے دوست ہیں ان کی تفصیل سے میں آگاہ ہوں، اس جیسے احمق کو ایجنسیوں سے منسوب کرکے آپ اس کی چار آنے کی اوقات میں آٹھ آنے کا اضافہ فرما رہے ہیں جس پر ایجنسیاں اپنا استحقاق مجروح ہونے پر آپ سے جواب طلبی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔
(bigsmile)۔

تمھارا منہ جھوٹ بول بول کر کالا سیاہ ہوچکا ہوگا۔ اب شیشہ میں چہرہ دیکھنے کے لئے بھی
تمھیں دن میں روشنی درکار ہوگی

اللہ نے تم سب کے چہرے جھوٹ بول بول کر مسخ کر دئیے اور وہ تمام بھی جو تمھارے جھوٹوں پر اچھلتے ہیں۔

Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

تمھارا منہ جھوٹ بول بول کر کالا سیاہ ہوچکا ہوگا۔ اب شیشہ میں چہرہ دیکھنے کے لئے بھی
تمھیں دن میں روشنی درکار ہوگی

لنک لا دکھا- جھوٹے تو جھوٹا ہی مرے گا

اللہ نے تم سب کے چہرے جھوٹ بول بول کر مسخ کر دئیے اور وہ تمام بھی جو تمھارے جھوٹوں پر اچھلتے ہیں۔

تمہارے کاروبار کا منہہ سے کیا لینا دینا؟؟ تمہارا تو منہہ ہی زمین کی طرف ہونا ہے میرے چہرے کے رنگ سے کیا لینا دینا۔
ویسے میرا رنگ گورا ہے، تمہیں پسند ہے کیا؟؟

یار وہ لنک کی جاناں میں کون نے دئیے تھے اسی سے پوچھنا بڑی واٹ لگائی تھی تمہاری۔

یار میرا چہرہ مسخ نہیں اللہ دی کسمے،

دیکھنے کا شوق ہے ؟؟
(bigsmile)​
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

مگر میں نے تو ابھی تک کُکڑ کھایا بھی نہیں پھر یہاں کی بھنگن ماسیاں مجھے کوسنے کیوں دے رہی ہیں۔
:(​

عاطف بھائی میں تو حق کی ہی بات کرتا ہوں آپ نے دیکھا ہی ہو گا میرے رشتے میں جو ماما ہے وہی میرے حق پر بات کرنے سے اتنا ناراض ہے کے اگر میں اس کو مل جاؤں تو کچا چبا دے ویسے اس کے منہ پر ہمارا خون بھی لگا ہے جو ہم ضرور اتاریں گے شائد وہ وقت قریب آ پہنچ ہے اب کسی کو بھی پناہ نہیں ملے گی
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارے کاروبار کا منہہ سے کیا لینا دینا؟؟ تمہارا تو منہہ ہی زمین کی طرف ہونا ہے میرے چہرے کے رنگ سے کیا لینا دینا۔
ویسے میرا رنگ گورا ہے، تمہیں پسند ہے کیا؟؟

یار وہ لنک کی جاناں میں کون نے دئیے تھے اسی سے پوچھنا بڑی واٹ لگائی تھی تمہاری۔

یار میرا چہرہ مسخ نہیں اللہ دی کسمے،

دیکھنے کا شوق ہے ؟؟
(bigsmile)​

جان دیو بھائی اس نے آپ کا چہرہ دیکھا ہوتا تو فوج کو سب سے پہلے آپ کی شکایت لگاتا ہاے ہاے میں کتھے دآ وی نیں رہیا ہاے بس اندھیرا اتنا تھا اوپر سے میرا رخ بھی کہیں اور تھا دیکھ نہیں سکا پر لکھائی سے پہچان گیا ہوں کے وہ کون ہے
:13:
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

پندرہ روپے میں نے اپنے لئے بتائے تھے عقلمند۔

کہ میں نواز شریف سے لیتا ہوں ایک پوسٹ کے،،اس کا ریٹ تو ٹکے کا بتایا ہے۔

یار تمہیں سمجھ آتی نہیں اور تفتیش شروع کردیتے ہو۔ طبیعت کیسی ہے آجکل؟؟ خارش کو آرام ہے اب یا نہیں؟؟

مجھے سب کچھ سمجھ آرہا ہے سب کی چالاکیاں منافقت نذر آرہی ہے یہی بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ کس کی دشمنی میں آپ نواز شریف کے مداح بن گئے ہیں؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اپ نواز شریف سے نہیں لیتے لیکن انہی کے غلام بن گئے ہیں جن کی غلامی نوازشریف نے الیکشن جیتنے کی لئے قبول کی- خیر اپ جو کچھ کررہے ہیں وہ آپ کاحق میں اپ سے اس بات پر مخالفت نہیں کرتا کہ اپ نواز شریف کے مداح بن گئے ہیں صرف پرسنل اٹیک مجھے برے لگتے ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے سب کچھ سمجھ آرہا ہے سب کی چالاکیاں منافقت نذر آرہی ہے یہی بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ کس کی دشمنی میں آپ نواز شریف کے مداح بن گئے ہیں؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اپ نواز شریف سے نہیں لیتے لیکن انہی کے غلام بن گئے ہیں جن کی غلامی نوازشریف نے الیکشن جیتنے کی لئے قبول کی- خیر اپ جو کچھ کررہے ہیں وہ آپ کاحق میں اپ سے اس بات پر مخالفت نہیں کرتا کہ اپ نواز شریف کے مداح بن گئے ہیں
صرف پرسنل اٹیک مجھے برے لگتے ہیں

سب کو ہی برے لگتے ہیں
جب آپ کوٹ کرکے لوٹا کی گردان کرو گے تو جواب میں سلامتی کی دعا کوئی فرشتہ سیرت ہی دے سکتا ہے میرے جیسا گنہگار نہیں۔
امید ہے آئیندہ آپ میری پوسٹس پر تبصرہ فرمائیں گے بجائے پرسنل اٹیک کے۔

باقی آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ خدائے پاک و برتر نے مجھے آزاد پیدا کیا اور اللہ سے دعا ہے آزاد ہی مروں، کسی لیڈر کے سحر میں آکر اس کی ہر قسم کی خرافات کو قبول کرنا نہ تو میرا مزاج ہے نہ ہی مجبوری۔ نواز شریف اچھا کام کرے تو اس کی تعریف انصاف کا تقاضہ اور اگر برا کام کرے تو تنقید واجب۔

جب فورم کے پرانے ممبر سب کچھ جانتے ہوئے بدنام کریں تو بد بن جانا فطری ردِعمل ہے۔
 
[/QUOTE
main shukar ada kerta hoon key jitney bhi munafq tkferi they vh sub aik jagah jmaa ho gay hain jo saabt kerta hay key daal kuch nheen blkey poori kaali hai.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

سب کو ہی برے لگتے ہیں
جب آپ کوٹ کرکے لوٹا کی گردان کرو گے تو جواب میں سلامتی کی دعا کوئی فرشتہ سیرت ہی دے سکتا ہے میرے جیسا گنہگار نہیں۔
امید ہے آئیندہ آپ میری پوسٹس پر تبصرہ فرمائیں گے بجائے پرسنل اٹیک کے۔

باقی آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ خدائے پاک و برتر نے مجھے آزاد پیدا کیا اور اللہ سے دعا ہے آزاد ہی مروں، کسی لیڈر کے سحر میں آکر اس کی ہر قسم کی خرافات کو قبول کرنا نہ تو میرا مزاج ہے نہ ہی مجبوری۔ نواز شریف اچھا کام کرے تو اس کی تعریف انصاف کا تقاضہ اور اگر برا کام کرے تو تنقید واجب۔

جب فورم کے پرانے ممبر سب کچھ جانتے ہوئے بدنام کریں تو بد بن جانا فطری ردِعمل ہے۔

وہ لوٹا نہیں چھان:lol: تھا اور پرسنل اٹیک کے جواب میں تھا جو اپ نے کسی اور پر کیا تھا
شریف برادران اگر انسانوں کو قتل بھی کریں تو معاف لیکن عمران خان اگر ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کریں تو سکرپٹ ،یہ بھی نہیں سوچتے کہ وہ پاکستان کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہا ہے کوئی برائی نہیں کرہا اسکی چوٹی چوٹی غلطیوں کو اتنا ہوا دینے کی کیا ضرورت ہے اور وہ بھی انسان ہیں وہ آپکی اور میری طرح اس وقت ہی وار کریگا جب لوہا گرم ہوتا ہے کیونکہ وہی وقت ہوتا ہے لوہے کو سنوارنے کا- دوسروں کی غلطیوں سے فائدہ اٹھانا کوئی جرم نہیں اور وہ بھی جب اپ صرف اپنے حق تک محدود ہوں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Na mere bhai, yeh PkRevolution ki zaban na bolna shru karo. Hum muhazzib loog hain. Qatal or garat gari aur fasad nahi karte.

بھائی الله معاف کرے ہم قانون کو ہاتھ میں لینے والے نہیں ہیں میرا کہنا یہ ہے کے پاک فوج ان دہشتگردوں کو نہیں چھوڑے گی میری کیا مجال ہے ہم تو دلیل سے مار دیتے ہیں
 
ویسے الزام خان نے بنی گالہ کا بل تو جمع کروا دیا تھا تویہ کس بیچارے کا بل جلا رہا ہے

Bx6_AlwCIAA5VLE.jpg

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ویسے الزام خان نے بنی گالہ کا بل تو جمع کروا دیا تھا تویہ کس بیچارے کا بل جلا رہا ہے

Bx6_AlwCIAA5VLE.jpg

ثبوت دیجیے کہ عمران نے بل آدا کردیا تها ؟.بِنا ثبوت الزام لگنا مُنافقت ہوتی ہے

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

اختلاف پر معذرت خواہ ہوں لیکن عمران خان کو میں محبِ وطن سمجھتا ہوں اب تک لیکن فوج کو بانگیں تو وہ بھی دے رہا ہے۔ بلکہ اپنی کلغی اسی وجہ سے نیچے کروا بیٹھا ہے۔ جیسا لیڈر ویسے اس کے سپورٹر۔
Bohot acha likha hai thread :) as always inki choo choo chan chan band kara deta ho....inki pti walon ki samajh nahin Ati Aj kal....sawal karo ke why doesn't IK give list of those people he claims were killed in d chowk...aage se jawab ata hai SS sirf photo session ke liye jata hai :crazy: wese note kiya hai jawab Diye baghher kuch pti ke log khisak liye apke thread se ...sirf likes shikes thok ke [hilar] as you said inke liye ye likes shikes hi kafi hote hain idher uchalne ke liye[hilar]
 
Back
Top