دچکے والی کونسی بات ہے اگر فلائٹ وہاں جانے میں نقصان میں رہتی ہے تو اس حساب سے بہتر فیصلہ ہی ہے نا
Air blue starting its direct flight to new york... Mazay ki baat yeh hai air blue ko to koi nuqsan nahin ho ga lakin PIA nuqsan main rehti hai. :13:
ایئر بلو پرائیویٹ ہے یہی کافی ہے سمجھنے کے لیے
دوسرا باہر کے دوروں پر جانے والے چھوٹے سرکاری ملازم اور انکے ساتھ جانے والے انکے پالتو کتوں تک کا حرچہ ، پی آئی آئے ہی بھرتی امریکہ لندن وغیرہ میں
دهچکے والی بات یه هے که ایک وه وقت تها جب پی آئی اے کی دو فلائیٹیں روزانہ نیویارک سے پاکستان جاتی تهیں اور ایک یه وقت هے که یہ ظالم سرے سے امریکه کے لئے فلائٹ هی بند کرنے لگے هیں اور یه صرف ابتداء هے آہسته آہسته باقی دنیا ممالک میں بهی بند کر دیں گے ائیر بلیو کو چلانے کے لئے... آنکهوں والو عبرت حاصل کرودچکے والی کونسی بات ہے اگر فلائٹ وہاں جانے میں نقصان میں رہتی ہے تو اس حساب سے بہتر فیصلہ ہی ہے نا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|