قومی ایئرلائن کو دھچکا دینے کا فیصلہ ، اب فلائٹ امریکہ نہیں جائے گی

swing

Chief Minister (5k+ posts)
دچکے والی کونسی بات ہے اگر فلائٹ وہاں جانے میں نقصان میں رہتی ہے تو اس حساب سے بہتر فیصلہ ہی ہے نا
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
دچکے والی کونسی بات ہے اگر فلائٹ وہاں جانے میں نقصان میں رہتی ہے تو اس حساب سے بہتر فیصلہ ہی ہے نا

Air blue starting its direct flight to new york... Mazay ki baat yeh hai air blue ko to koi nuqsan nahin ho ga lakin PIA nuqsan main rehti hai. :13:
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
When nawaz /zaradri can not send their black money to USA

that why
current nawaz government see no profit on this route hahahahahha
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Air blue starting its direct flight to new york... Mazay ki baat yeh hai air blue ko to koi nuqsan nahin ho ga lakin PIA nuqsan main rehti hai. :13:

ایئر بلو پرائیویٹ ہے یہی کافی ہے سمجھنے کے لیے
دوسرا باہر کے دوروں پر جانے والے چھوٹے سرکاری ملازم اور انکے ساتھ جانے والے انکے پالتو کتوں تک کا حرچہ ، پی آئی آئے ہی بھرتی امریکہ لندن وغیرہ میں
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
ایئر بلو پرائیویٹ ہے یہی کافی ہے سمجھنے کے لیے
دوسرا باہر کے دوروں پر جانے والے چھوٹے سرکاری ملازم اور انکے ساتھ جانے والے انکے پالتو کتوں تک کا حرچہ ، پی آئی آئے ہی بھرتی امریکہ لندن وغیرہ میں

Air blue private hay lakin kiss politician ki hai ? baat to phir yeh hovi na PIA ko chalane walay log na-ahel hain aur nuqsan k zimaydar woh log hain, behtar nahin ho ga k un logon ko farigh kara jaye na k PIA ko hi band kar diya jaye ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
دچکے والی کونسی بات ہے اگر فلائٹ وہاں جانے میں نقصان میں رہتی ہے تو اس حساب سے بہتر فیصلہ ہی ہے نا
دهچکے والی بات یه هے که ایک وه وقت تها جب پی آئی اے کی دو فلائیٹیں روزانہ نیویارک سے پاکستان جاتی تهیں اور ایک یه وقت هے که یہ ظالم سرے سے امریکه کے لئے فلائٹ هی بند کرنے لگے هیں اور یه صرف ابتداء هے آہسته آہسته باقی دنیا ممالک میں بهی بند کر دیں گے ائیر بلیو کو چلانے کے لئے... آنکهوں والو عبرت حاصل کرو