قومیں جب تعصب کی عینک پہن لیں

zafardkl

MPA (400+ posts)
go hell jedaa chaudry..........
hum insaf ke sath khary hain. kionke hamin na insafi saf nazar aarhi hay
1-18 begunah loog qatal howe hain.
2- quam ka mandate churaya gia hy.
3- humary tax se sirf chand hukmran ayashi kar rhy hin.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر کے بجاۓ اسکو گولی مارنی چاہیے تھی. سب سے زیادہ منافق صحافی ہے یہ اس ملک کا
میں خود کو پکّا منافق اور ایمان سے عاری سمجھتا تھا، لیکن اس کے کالم نے جی خوش کر دیا، چھترول میں اس کا نمبر پہلے آئے گا، یہ عصرِحاضر کا ابنِ اُبیّ ہے

یا اللہ ، منافقت کے مرض سے نجات عطا فرما دے
 

alimula

Senator (1k+ posts)
...........apki batoo se andaza hogia tha ....."Lalu Khait ki mooli hain.....(clap)
bahi... dusare ka moaqaf b sunanay ki adat dalo .....Javed chaudhry baishak kitna hi bura kyu na ho... jb tak ussne bandooq nhi uthae ... aap bi maat aesy fatwy dain... tashadud haar cheez ka hal nhi hotey... haar gunaah ki saza b moot nhi hoti... hope u understand...
:)
 

voice

Politcal Worker (100+ posts)
ان میں کچھ ایسے لوگ بے ہیں جو اپنے باپ کو بے گلیاں دے رہے ہیں یوں کے انھوں نہیں بے نواز اور بنظیر کو ووٹ دیے ہوں گے
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
...........apki batoo se andaza hogia tha ....."Lalu Khait ki mooli hain.....(clap)
bahi... dusare ka moaqaf b sunanay ki adat dalo .....Javed chaudhry baishak kitna hi bura kyu na ho... jb tak ussne bandooq nhi uthae ... aap bi maat aesy fatwy dain... tashadud haar cheez ka hal nhi hotey... haar gunaah ki saza b moot nhi hoti... hope u understand...
:)

آپ بھی میرا موقف سنیں. اور میرا موقف یہ ہے کہ یہ ایک منافق انسان ہے. میں مخالفین کو تو برداشت کر سکتا ہوں منافقین کو نہیں. اپ اگر مجھے گالی دیں تو میں آپ کو گولی نہیں ماروں گا لیکن اگر آپ میرے منہ پر میری تعریفیں کریں اور پیٹھ پیچھے میری برائیاں کریں تو میں ضرور آپ کو گولی ماروں گا

ویسے میں گولی مارنا بطور محاورہ استمعال کر رہا ہوں. آپ تو سیریس ہی ہو جاتے ہو

:)
 

no_handle_

MPA (400+ posts)
بس یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ جب آٹھ لوگوں نے پیسے کھاۓ ہیں تو گالیاں مجھ اکیلے کو پڑنا زیادتی ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
بس یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ جب آٹھ لوگوں نے پیسے کھاۓ ہیں تو گالیاں مجھ اکیلے کو پڑنا زیادتی ہے



باقیوں کو عادت پر چکی ہے یا ڈھیٹ ہیں اس لیے خاموشی سے پیسوں کو سائیڈ پے لگا رہے ہیں اس کے ساتھ کتے والی پہلی بار ہو رہی ہے اس لیے برداشت نہیں کر پا رہا
 

shahidalirwp

MPA (400+ posts)
Pahlay app pml n ki ainak utare ko app ko pata chale jana.kal app shakeel hewan ko bol rahe they ki pml n ki badi relly thi ..jab ki sab ko pta hai teachers aur lda ke logo ko waha bulaya gaya ..woh bhi aik sarak pe..pml n itni famous hai toh minare pakistan mai jalsa kare na ...imran khan ko bhi pata chaly yaar isay kehtay hai street power of people ...lekin nahi waha lda patwari,.teachers sab jama bhi ho jaye to us ko bhare ga kon ????? javed bhai plz ainak utare pml n ki
 
Last edited:

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
صحافیوں کو سوشل میڈیا سے اتنی چڑ کیوں ہے۔ یار آپ کی رائے ہے تو عام بندے کی اپنی رائے نہیں ہو سکتی۔یہ صحافی عوام کو جاہل سمجھ کر بھاشن کیو ں دیتے رہتے ہیں۔
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ خبردار اگر عوام میں سے کسی نے اپنے آئینی، جمہوری حقوق کیلیے آواز بلند کی، بقول چوہدری نتیجہ ملک ٹوٹنے کی صورت میں برآمد ہو گا. دیکھو بے غیرت نے سن اکہتر کے سانحہ سے کیا سبق سیکھا ہے کہ مقہور عوام کو اپنے جائز حقوق کیلیے آواز بلند کرنے سے احتراز کرنا چاہیے جبکہ حکمرانوں کو حقوق دینے سے اجتناب کرنا چاہیے. ایسے اندھے دلائل یہ کیسے بناتا ہو گا؟؟؟؟
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
apko koi certifcate lane ki zarorat nai bs ap pahle apni tasubb ki ainak phaink de.... ovr jis parliment ma teen choythay aksariat jally ho ovr unka leader b aik faradi shaks ho jo govtmnt se zyada tawaja buisness pe de waha opposition koi bill kse pass kr scti h waha pe intekhabi islahat kse ho scti h. waha pe wazir azam kse badla ja scta h tell me ?
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
jis bebasi ka rona Javed ne aakhari paragraph main roya hai, wohi rona IK aur TUQ bhi ro rahay hain. lekin shabsash hai Javed ki badniyyati ko keh apnay liay aur nateejah nikalta hai, doosaron k liay koi aur fatwa jari karta hai.
 

Back
Top