آخر کار الیکشن کمیشن نے استور کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے نتیجہ چیف کورٹ کے حکم پر جاری کیا۔
گلگت بلتستان کے حلقہ استور میں 9 ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کا نتیجہ 28 ستمبر کو جاری کر دیا گیا، چیف کورٹ نے 19 ستمبر کو نتیجہ جاری کرنے کا حکم دیا تھا
ایک ایسا ضمنی الیکشن جہاں ٹوٹل ووٹ 16 ہزار پڑے ہیں، اس کا نتیجہ آنے میں 20 دن لگے
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خان 1238، ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے امیدوار دوسرے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار تیسرے نمبر پر رہے۔
ذرائع کے مطابق دھاندلی کا جواز بناکر الیکشن کا نتیجہ روکا گیا اور ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب کروانے کیلئے حربے استعمال کئے گئے لیکن سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان عدالت پہنچ گئے اور وہاں سے انہیں کامیابی ملی۔