قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر سوشل میڈیا ردعمل

socil1h1i23h131.jpg

قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر مختلف صحافیوں کے تبصرے

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سیکریٹری کی طرف سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ انہیں اپنی آئینی ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک ہے۔

ایک پریس ریلیز میں چیف جسٹس کے سیکریٹری ڈاکٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ جانبداری کریں گے، لہٰذا جستس فائز اپنے فرائض کی ادائیگی اور اپنے منصب کے حلف کی پاسداری کرتے رہیں گے۔

قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر مختلف صحافیوں کے تبصرے سامنے آگئے,عمیر جٹ نے لکھا دو گاڑیاں نیلام ہونے سے قبل خبر میڈیا سوشل میڈیا تک پہنچ جانا جائز ہے ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے قاضی کو انصاف،قانون و آئین کی پاسداری یقینی بنانے کی درخواست میڈیا سوشل میڈیا تک جانے سے دباو کا تاثر؟؟؟؟؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1730877851061174302
زبیر علی خان نے لکھا جج چیف جسٹس کو خط لکھنا اور پھر ایک سیاسی جماعت کے ترجمان اور ہم خیال صحافیوں کو بھیجنا جائز ہے لیکن خبردار کسی جے انسانی حقوق سے متعلق انصاف کا مطالبہ کیا۔۔۔ قاضی غصہ کرتا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1730878362191630392
احتسام کیانی نے لکھا سپریم کورٹ کے اعلامیے کا خلاصہ یہ ہے کہ جو طریقہ کار چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب خود کامیابی سے استعمال کر چکے وہ اُن پر آزمانے کی بالکل کوشش نہ کی جائے.
https://twitter.com/x/status/1730883077470122317
راجا محسن نے لکھا جب چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب خود خط لکھا کرتے تھے چیف جسٹس صاحبان یا دیگر کو تو تب بھئ موصول ہونے سے پہلے میڈیا کو جاری ہو جایا کرتے تھے ، ایک سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان کے خط پر اب یہ دہرے معیار کیوں ؟
https://twitter.com/x/status/1730869989064744992
عمر انعام نے لکھا پتا تو عمران خان صاحب کو بھی تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کبھی اپنے مالکوں کے سامنے سر نہیں اٹھائے گا لیکن اسکے باوجود انہوں نے خط لکھا تاکہ قاضی کے آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق والا ماسک نوچ پھینکا جائے اور وہی ہوا.
https://twitter.com/x/status/1730940222454505838
انور لودھی نے پتا تو عمران خان صاحب کو بھی تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کبھی اپنے مالکوں کے سامنے سر نہیں اٹھائے گا لیکن اسکے باوجود انہوں نے خط لکھا تاکہ قاضی کے آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق والا ماسک نوچ پھینکا جائے اور وہی ہوا.
https://twitter.com/x/status/1730952440189501820
انتظار حسین نے لکھاعمران خان کے خط کو سپریم کورٹ عملہ کے زریعیے چیف جسٹس تک پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن اسکو موصول کرنے سے انکار کے بعد یہی راستہ بتایا گیا کہ آپ بزریعہ ڈاک سے خط چیف جسٹس صاحب کو بھجوائیں، اور خط اسی طرح بھجوایا گیا، تمام حقائق چیف جسٹس کے گوش گزار کرنے کا مقصد بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کو روکوانا تھا لیکن پریس ریلیز کے زریعے دیے جانے والے جواب سے ایسی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رک نہیں گئیں.
https://twitter.com/x/status/1730874133024543231
فیصل خان نے لکھا قاضی فائز عیسی نے عمران خان کے خط کا جواب دے کر اپنے حلف کی پاسداری سے انکار کر دیا ہے، قاضی فائز عیسی بہت غصہ ہے کہ عمران خان نے ان کو خط کیوں لکھا
https://twitter.com/x/status/1730955881703936056
رضوان غزالی نے اس طور کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا چیف جسٹس صاحب آپکے ریفرنس کی بہت ساری چیزیں ہم خود میڈیا میں رپورٹ کرتے رہے ہیں، اس میں اعتراض والی کیا بات ہے؟ پھر کہہ رہا ہوں کہ مورخ کیا لکھے گا کہ قاضی فائز عیسی چیف جسٹس تھے تو لوگ اغواء ہوتے رہے، پورا الیکشن انجنیئرڈ ہوا اور آپ خاموش رہے، اگر کوئی آپکے سامنے رویا تو آپ نے اس خط کا یہ جواب دیا”
https://twitter.com/x/status/1730911575647944714
اظہر ماشوانی نے لکھا ‏ردی والا جب کتابیں لیتا ہے تو اسے بس اس چیز سے غرض ہوتی ہے کہ کتنے کاغذ ہیں، کتنی جلدیں ہیں، کیا رنگ ہے، اور بائنڈنگ کیسی ہے،وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کتاب یا کاغذات کےاندر کیا لکھا ہوا ہے

انہوں نے لکھا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے زیرسایہ چیف جسٹس کا دفتر بھی ردی کی دوکان ہی لگ رہاہے,جہاں درخواستوں کے رَنگ، بائنڈنگ اور تعداد پر تو دھیان ہے لیکن اس میں لکھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آئین کی پامالیوں کی داستانوں کی کوئی اہمیت نہیں.

اظہر مشوانی نے مزید لکھا عمران خان کے خط کے جواب میں جاری کیے گئے اعلامیے میں بھی کاغذات کے رنگ، سائز، بائنڈنگ پر ہی بات کی گئی اور ساتھ ایک دھمکئ کہ “مجھ پر دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا”
https://twitter.com/x/status/1730890187847164323
اکبر نے لکھا ‏حیرت کی بات تو یہ ہے کہ یہ لوگ پتہ نہیں کیوں قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اصول پسند آئیں پسند اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھتے رہے,جبکہ سب کو پتہ تھا کہ بندہ ایک فراڈ ہے
بظاہر فائز عیسیٰ نے اسد طور وغیرہ کو استعمال کرکے اپنے ریفرنس میں بچنے کے لئے استعمال کیا
https://twitter.com/x/status/1730914150384087066
صدیق جان نے لکھا قاضی فائز عیسٰی صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے جس کاغذ پر لیٹر بھیجا ، اس کا سائز کیا تھا؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1730912292600983869
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی نے جو معذور شعور پیدا کیا ہے اس کو کچھ سمجھانا بھینس کے آگے بین بجانے جیسا ہے۔ عقل شعور کی کوئی بات یوتھ لیگ کو راس نہیں آتی۔ جہالت کا منبع کچل دیا گیا ہے مجھے اب کسی سے لمبی لمبی بحثیں کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
لگے رہو۔۔
بس ایک ٹوئیٹ۔۔ جو بات میں سمجھا نہیں پا رہا ہو سکتا وہ اس ٹوئیٹ سے سمجھ آجائے۔

https://twitter.com/x/status/1730445261267488965
شہزادے بقول تمہارے معذور شعور چلو معذور ہی سہی مگر یہ اس ناشعوری سے جو گنجوں کی وجہ سے اس قوم پر مسلط کی گئی کڑوڑہا درجہ بہتر ہے جب تم عمر کے اس حصے میں پہنچو گے جب چیزیں ٹہر سی جاتی ہیں اور کھوتے کے گوشت کا اثر زائل ہونے کے ساتھ ہی چیزیں سمجھ آنے لگتی ہیں تو تمہیں اپنے آج کی سوچ پر ہنسی آئے گی اور اگر اللہ نے تمہیں حساس دل کے ساتھ ساتھ اجازت بھی دی تو تمہیں بہت افسوس ہو گا خیر کونسی ٹوئٹ یہاں کوئی ٹوئٹ دکھائی نہیں دی
 
Meme

Minister (2k+ posts)

کس چیز کا افسوس ہوگا، ماہر علم النجوم علامہ لولوی صاحب؟ تھوڑی صراحت کے ساتھ اس پہ ٹارچ ماریں۔۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کا افسوس ہوگا، ماہر علم النجوم علامہ لولوی صاحب؟ تھوڑی صراحت کے ساتھ اس پہ ٹارچ ماریں۔۔۔
کسی چیز کا نہیں --
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
منے یہ ٹسوے بہانا بند کرو۔ ساری پی ٹی آئی قاضی پہ بھونک بھونک کر مر گئی۔ نیازی فوج کے کہنے پہ اس کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کرتا رہا ۔ اب قاضی کو کیا کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے وہ پی ٹی آئی، عمران خان کی مدد کرے گا؟
ہا ہا ہا صرف گیارہ مہینے کا چیپ جسٹس
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کس چیز کا افسوس ہوگا، ماہر علم النجوم علامہ لولوی صاحب؟ تھوڑی صراحت کے ساتھ اس پہ ٹارچ ماریں۔۔۔
چل اوے مریم کے ممے پہلے اپنا نام تو ڈھنگ کا رکھ کر آ سالے

Im Out See Ya GIF by Originals
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کا افسوس ہوگا، ماہر علم النجوم علامہ لولوی صاحب؟ تھوڑی صراحت کے ساتھ اس پہ ٹارچ ماریں۔۔۔
تم مجھے جس نام سے پکار رہے ہو پہلے میں نے تمہیں ویسا ہی غلط جواب دیا تھا پھر مجھے تمہاری مجبورئی عقل پر افسوس ہوا اور میں نے ڈیلیٹ کر دیا موجییں کرو لحمِ حمار کھاؤ اور اک واری فیر کا نعرہ لگاؤ
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تم مجھے جس نام سے پکار رہے ہو پہلے میں نے تمہیں ویسا ہی غلط جواب دیا تھا پھر مجھے تمہاری مجبورئی عقل پر افسوس ہوا اور میں نے ڈیلیٹ کر دیا موجییں کرو لحمِ حمار کھاؤ اور اک واری فیر کا نعرہ لگاؤ
کسی چیز کا نہیں --
ایک پٹھان سے اردو آنے نا آنے کا کیا شکوہ کریں۔
لولو، گہر یا مروارید کو بولتے ہیں۔ اب یہ نا بولنا کہ اس نام کے بھی عضو تمھارے اندر موجود ہیں۔ خوچہ لمبا لمبا بحث نا کرو رہا سہا دماغ بھی جائے گا۔
😁🥳
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پٹھان سے اردو آنے نا آنے کا کیا شکوہ کریں۔ لولو، گہر یا مروارید کو بولتے ہیں۔ اب یہ نا بولنا کہ اس نام کے بھی عضو تمھارے اندر موجود ہیں۔
خوچہ لمبا لمبا بحث نا کرو رہا سہا دماغ بھی جائے گا۔
😁🥳
وہ لو لؤ ہوتا ہے بیٹا مروارید اور چیز ہے
بت ہم کو کہے کافر اللہ کی مرضی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پٹھان سے اردو آنے نا آنے کا کیا شکوہ کریں۔
لولو، گہر یا مروارید کو بولتے ہیں۔ اب یہ نا بولنا کہ اس نام کے بھی عضو تمھارے اندر موجود ہیں۔ خوچہ لمبا لمبا بحث نا کرو رہا سہا دماغ بھی جائے گا۔
😁🥳
ویسےافسوس ہے تمہاری اس ذہنیت پر ضیاء کتے کا بچہ جہنم میں چلا گیا مگر تم لوگوں کے ذہنوں میں صوبائی تعصب کا ایسا بیچ بو گیا کہ تم لوگ اس سے جان ہی نہیں چھڑا سکتے اسی لئے تو تم گنجے کے پجاری ہو ویسے میں اپنی پہلے والی پوسٹ پر معذرت خواہ ہوں حالانکہ تم نے وہی لکھا تھا جو میں سمجھا ہوں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
وہ لو لؤ ہوتا ہے بیٹا مروارید اور چیز ہے
بت ہم کو کہے کافر اللہ کی مرضی ہے
علامہ صاحب آپکا ذہن ہی گندا ہے تو میں کیا کروں
🤔

اردو میں البتہ یوں ہی مستعمل ہے ۔

ہر چند پری زادیاں کثرت سے ہیں لیکن
وہ لولو و مرجان پرستاں سے پرے ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ویسےافسوس ہے تمہاری اس ذہنیت پر ضیاء کتے کا بچہ جہنم میں چلا گیا مگر تم لوگوں کے ذہنوں میں صوبائی تعصب کا ایسا بیچ بو گیا کہ تم لوگ اس سے جان ہی نہیں چھڑا سکتے اسی لئے تو تم گنجے کے پجاری ہو ویسے میں اپنی پہلے والی پوسٹ پر معذرت خواہ ہوں حالانکہ تم نے وہی لکھا تھا جو میں سمجھا ہوں
ابتدا تم نے ہی کی تھی۔ بہرحال تم نے اپنے الفاظ لے لئے تو ہم بھی اپنے الفاظ واپس لے لیتے ہیں۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ویسےافسوس ہے تمہاری اس ذہنیت پر ضیاء کتے کا بچہ جہنم میں چلا گیا مگر تم لوگوں کے ذہنوں میں صوبائی تعصب کا ایسا بیچ بو گیا کہ تم لوگ اس سے جان ہی نہیں چھڑا سکتے اسی لئے تو تم گنجے کے پجاری ہو ویسے میں اپنی پہلے والی پوسٹ پر معذرت خواہ ہوں حالانکہ تم نے وہی لکھا تھا جو میں سمجھا ہوں
اور کوئی تعصب وعصب نہیں ہے خواہ مخواہ کا ڈرامہ نا بناؤ۔ جب ابتدا کرتے تو پھر بچوں کی طرح شکوے کیوں کرتے ہو؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
وہ لو لؤ ہوتا ہے بیٹا
لو لؤ کوئی لفظ نہیں ہوتا۔۔
مروارید اور چیز ہے
یہ کہاں سے لے کر آئے ہو؟
ایک ہی لفظ ہے
انگریزی میں
pearl
عربی میں لؤلؤ
اردو میں لولو یا موتی۔۔
فارسی میں مروارید
 
Last edited:

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
It seems like Qazi after receiving it and rolling it nicely, has taken IK's letter where sun never shines. Hence the Qazi is in great pain.

And IK is still able to make them cry.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو لؤ کوئی لفظ نہیں ہوتا۔۔

یہ کہاں سے لے کر آئے ہو؟
ایک ہی لفظ ہے
انگریزی میں
pearl
عربی میں لؤلؤ
اردو میں لولو یا موتی۔۔
فارسی میں مروارید
چھوڑ یا ر ایک تو تیرے نالج ایبل ہونے کا غم دوسرا تیرا گنجوں کو سپورٹ کرنے کا غم تیسرا تیرا مجھے چاروں خانے چت کرنے کا غم چوتھا تیرا مجھے پٹھان سمجھنے کا غم پانچواں میرا تیرے اوپر گندی بکواس کا غم اتنے غموں کے بعد اب سکت نہیں ہے بحث کرنے کی ورنہ میں ضرور کہتا کہ اِب کے کچھ کہہ کے دیکھ
 
Back
Top