قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر سوشل میڈیا ردعمل

socil1h1i23h131.jpg

قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر مختلف صحافیوں کے تبصرے

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سیکریٹری کی طرف سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ انہیں اپنی آئینی ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک ہے۔

ایک پریس ریلیز میں چیف جسٹس کے سیکریٹری ڈاکٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ جانبداری کریں گے، لہٰذا جستس فائز اپنے فرائض کی ادائیگی اور اپنے منصب کے حلف کی پاسداری کرتے رہیں گے۔

قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر مختلف صحافیوں کے تبصرے سامنے آگئے,عمیر جٹ نے لکھا دو گاڑیاں نیلام ہونے سے قبل خبر میڈیا سوشل میڈیا تک پہنچ جانا جائز ہے ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے قاضی کو انصاف،قانون و آئین کی پاسداری یقینی بنانے کی درخواست میڈیا سوشل میڈیا تک جانے سے دباو کا تاثر؟؟؟؟؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1730877851061174302
زبیر علی خان نے لکھا جج چیف جسٹس کو خط لکھنا اور پھر ایک سیاسی جماعت کے ترجمان اور ہم خیال صحافیوں کو بھیجنا جائز ہے لیکن خبردار کسی جے انسانی حقوق سے متعلق انصاف کا مطالبہ کیا۔۔۔ قاضی غصہ کرتا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1730878362191630392
احتسام کیانی نے لکھا سپریم کورٹ کے اعلامیے کا خلاصہ یہ ہے کہ جو طریقہ کار چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب خود کامیابی سے استعمال کر چکے وہ اُن پر آزمانے کی بالکل کوشش نہ کی جائے.
https://twitter.com/x/status/1730883077470122317
راجا محسن نے لکھا جب چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب خود خط لکھا کرتے تھے چیف جسٹس صاحبان یا دیگر کو تو تب بھئ موصول ہونے سے پہلے میڈیا کو جاری ہو جایا کرتے تھے ، ایک سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان کے خط پر اب یہ دہرے معیار کیوں ؟
https://twitter.com/x/status/1730869989064744992
عمر انعام نے لکھا پتا تو عمران خان صاحب کو بھی تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کبھی اپنے مالکوں کے سامنے سر نہیں اٹھائے گا لیکن اسکے باوجود انہوں نے خط لکھا تاکہ قاضی کے آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق والا ماسک نوچ پھینکا جائے اور وہی ہوا.
https://twitter.com/x/status/1730940222454505838
انور لودھی نے پتا تو عمران خان صاحب کو بھی تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کبھی اپنے مالکوں کے سامنے سر نہیں اٹھائے گا لیکن اسکے باوجود انہوں نے خط لکھا تاکہ قاضی کے آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق والا ماسک نوچ پھینکا جائے اور وہی ہوا.
https://twitter.com/x/status/1730952440189501820
انتظار حسین نے لکھاعمران خان کے خط کو سپریم کورٹ عملہ کے زریعیے چیف جسٹس تک پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن اسکو موصول کرنے سے انکار کے بعد یہی راستہ بتایا گیا کہ آپ بزریعہ ڈاک سے خط چیف جسٹس صاحب کو بھجوائیں، اور خط اسی طرح بھجوایا گیا، تمام حقائق چیف جسٹس کے گوش گزار کرنے کا مقصد بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کو روکوانا تھا لیکن پریس ریلیز کے زریعے دیے جانے والے جواب سے ایسی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رک نہیں گئیں.
https://twitter.com/x/status/1730874133024543231
فیصل خان نے لکھا قاضی فائز عیسی نے عمران خان کے خط کا جواب دے کر اپنے حلف کی پاسداری سے انکار کر دیا ہے، قاضی فائز عیسی بہت غصہ ہے کہ عمران خان نے ان کو خط کیوں لکھا
https://twitter.com/x/status/1730955881703936056
رضوان غزالی نے اس طور کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا چیف جسٹس صاحب آپکے ریفرنس کی بہت ساری چیزیں ہم خود میڈیا میں رپورٹ کرتے رہے ہیں، اس میں اعتراض والی کیا بات ہے؟ پھر کہہ رہا ہوں کہ مورخ کیا لکھے گا کہ قاضی فائز عیسی چیف جسٹس تھے تو لوگ اغواء ہوتے رہے، پورا الیکشن انجنیئرڈ ہوا اور آپ خاموش رہے، اگر کوئی آپکے سامنے رویا تو آپ نے اس خط کا یہ جواب دیا”
https://twitter.com/x/status/1730911575647944714
اظہر ماشوانی نے لکھا ‏ردی والا جب کتابیں لیتا ہے تو اسے بس اس چیز سے غرض ہوتی ہے کہ کتنے کاغذ ہیں، کتنی جلدیں ہیں، کیا رنگ ہے، اور بائنڈنگ کیسی ہے،وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کتاب یا کاغذات کےاندر کیا لکھا ہوا ہے

انہوں نے لکھا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے زیرسایہ چیف جسٹس کا دفتر بھی ردی کی دوکان ہی لگ رہاہے,جہاں درخواستوں کے رَنگ، بائنڈنگ اور تعداد پر تو دھیان ہے لیکن اس میں لکھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آئین کی پامالیوں کی داستانوں کی کوئی اہمیت نہیں.

اظہر مشوانی نے مزید لکھا عمران خان کے خط کے جواب میں جاری کیے گئے اعلامیے میں بھی کاغذات کے رنگ، سائز، بائنڈنگ پر ہی بات کی گئی اور ساتھ ایک دھمکئ کہ “مجھ پر دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا”
https://twitter.com/x/status/1730890187847164323
اکبر نے لکھا ‏حیرت کی بات تو یہ ہے کہ یہ لوگ پتہ نہیں کیوں قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اصول پسند آئیں پسند اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھتے رہے,جبکہ سب کو پتہ تھا کہ بندہ ایک فراڈ ہے
بظاہر فائز عیسیٰ نے اسد طور وغیرہ کو استعمال کرکے اپنے ریفرنس میں بچنے کے لئے استعمال کیا
https://twitter.com/x/status/1730914150384087066
صدیق جان نے لکھا قاضی فائز عیسٰی صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے جس کاغذ پر لیٹر بھیجا ، اس کا سائز کیا تھا؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1730912292600983869
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi is history: It will state that there was a Qazi and he was Qazi of highest court of Pakistan but alas he was key to cruel leaders.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
How sad, we have a politician acting as the top judge of a nuclear state.
منے یہ ٹسوے بہانا بند کرو۔ ساری پی ٹی آئی قاضی پہ بھونک بھونک کر مر گئی۔ نیازی فوج کے کہنے پہ اس کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کرتا رہا ۔ اب قاضی کو کیا کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے وہ پی ٹی آئی، عمران خان کی مدد کرے گا؟
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
منے رونا دھونا بند کرو ساری پی ٹی آئی قاضی پہ بھونک بھونک کر مر گئی نیازی فوج کے کہنے پہ اس کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کرتا رہا، قاضی کو کیا کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے وہ پی ٹی آئی، عمران خان کی مدد کرے گا؟
Tu ise ka saaf matlab hay fauj na kadna kya hua hay Qazi ko.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں یار اتنا بھی مشکل نہیں ہے تھرڈ کلاس میں مل ہی جاتی ہے جرمنی اور جاپان کی ڈگری ۔۔۔
😁😂

D416tUYXsAAgTg_.jpg
Aur ya jo first class kay harami hain wo kya kar rahay hain, including mistry, ganja, bemar aur mulla.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
منے یہ ٹسوے بہانا بند کرو۔ ساری پی ٹی آئی قاضی پہ بھونک بھونک کر مر گئی۔ نیازی فوج کے کہنے پہ اس کو چیف جسٹس بننے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کرتا رہا ۔ اب قاضی کو کیا کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے وہ پی ٹی آئی، عمران خان کی مدد کرے گا؟
لوگوں پر بھونکنے سے پہلے لوگوں کو یہ سوچنا چاہئیے کہ کیا قاضی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر آئین و قانون کی پاسداری حق اور انصاف کے ساتھ اللہ کے حکم کے مطابق فیصلے کرنے اور لوگوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت کا حلف لیا تھا یا پھر طاغوت کے ساتھ کھڑے ہو کر جھوٹ مکر اور فریب کاری کا لیکن افسوس لوگ بھونکتے رہتے ہیں مگر سوچتے نہیں
 
In ka deen aur iman apnay faiday main khatam ho jata hay.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
لوگوں پر بھونکنے سے پہلے لوگوں کو یہ سوچنا چاہئیے کہ کیا قاضی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر آئین و قانون کی پاسداری حق اور انصاف کے ساتھ اللہ کے حکم کے مطابق فیصلے کرنے اور لوگوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت کا حلف لیا تھا یا پھر طاغوت کے ساتھ کھڑے ہو کر جھوٹ مکر اور فریب کاری کا لیکن افسوس لوگ بھونکتے رہتے ہیں مگر سوچتے نہیں
پخیر راغلے علامہ لولوی صاحب بڑی مدت بعد ملاقات ہوئی۔۔

قاضی نے آئین قانون اخلاقیات کا ٹھیکا نہیں لے رکھا، جب تم لوگ اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ اس کو، اس کی بوڑھی بیگم کو
Political victimize
کر رہے تھے تب یاد نہیں تھے یہ آئین قانون، اخلاقیات، انسانی حقوق۔

اب جب نیازی جیل میں پڑا ہے تو اس پہ مدد نا کرنے پہ گالیوں کی بوچھاڑ کر رہے ہو۔
قاضی ساری پی ٹی آئی کی درخواستوں کو جوتے کی نوک پہ رکھتا ہے۔

This is how life works, Mr Taban luluvi Sb. This is how life works.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Abb Allah he in ko aqal O shaur day, Ameen.
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا

اللہ کی مد د کے لئے پہلے اللہ سے رجوع کرنا پڑتا ہے طاغوت کا ساتھ چھوڑ کر اللہ کے لشکر میں شامل ہونا پڑتا ہے اللہ کے حکم کے مطابق چلنا پڑتا ہے تب اللہ کی مد د کی امید کی جا سکتی ہے مگر انکا تو حال ہی اور ہے منہ پر مکر و فریب پیٹ میں حرام کا مال ہاتھوں میں عوام کے بچوں کے مستقبل کی لاشیں گردنوں پر بیگناہوں کا خون اور دھڑا دھڑ سجدے اور خیراتیں کعبہ کے اندر ڈیلیں اور جھوٹ لوگوں کی ننگی فلمیں بلیک میل اور جانے کیا کیا اس سب پر اللہ سے مناجاتیں منافقت اسی کا نام ہے ہماری دعائیں انکے کسی کام نہیں آنی بہتر ہے اللہ سے اپنے لئے انجام خیر کی دعا مانگو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پخیر راغلے علامہ لولوی صاحب بڑی مدت بعد ملاقات ہوئی۔۔

قاضی نے آئین قانون اخلاقیات کا ٹھیکا نہیں لے رکھا، جب تم لوگ اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ اس کو، اس کی بوڑھی بیگم کو
Political victimize
کر رہے تھے تب یاد نہیں تھے یہ آئین قانون، اخلاقیات، انسانی حقوق۔

اب جب نیازی جیل میں پڑا ہے تو اس پہ مدد نا کرنے پہ گالیوں کی بوچھاڑ کر رہے ہو۔
قاضی ساری پی ٹی آئی کی درخواستوں کو جوتے کی نوک پہ رکھتا ہے۔

This is how life works, Mr Taban luluvi Sb. This is how life works.
استڑے مہ شے بچے سنگا اے
عمران خان نے کہا تھا کہ ایک تو یہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے یہ کامنٹ کرنے سے پہلے یہ پتہ کر لو کہ ایک جج کا کام کیا ہوتا ہے بیٹا جی جج اخلاقیات آئین اور انسانی حقوق کا نگہبان ہی ہوتا ہے اور یہ سب ٹھیکے اسی کے پاس ہوتے ہیں اسے اپنی ذات سے اوپر اٹھ کر یہ سب کام کرنے ہوتے ہیں وہ بدلے لینے کے لئے جج نہیں بنتا مگر یہ باتیں تمہاری سمجھ سے بالاتر ہیں لہذا تم اپنی سمجھ منطق اور نانی چار سو بیس کی کتاب میں سو بٹہ سو نمبر پا چکے ہو مبارک ہو اب جاؤ حمار کے ڈبل گوشت والی بریانی کھاؤ اور اک واری فیر کا نعرہ لگا کے نئے طریقوں سے کوسو
 
نیازی نے جو معذور شعور پیدا کیا ہے اس کو کچھ سمجھانا بھینس کے آگے بین بجانے جیسا ہے۔ عقل شعور کی کوئی بات یوتھ لیگ کو راس نہیں آتی۔ جہالت کا منبع کچل دیا گیا ہے مجھے اب کسی سے لمبی لمبی بحثیں کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
لگے رہو۔۔
بس ایک ٹوئیٹ۔۔ جو بات میں سمجھا نہیں پا رہا ہو سکتا وہ اس ٹوئیٹ سے سمجھ آجائے۔

https://twitter.com/x/status/1730445261267488965