قاضی صاحب کے سماعت ملتوی کرکے لمبی تاریخ دینے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آپ نے بنیادی سوال کا جواب ہی نہیں دیا، الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت کو الیکشن سے باہر کردیا، الیکشن کمیشن نے غیرآئینی اقدامات کئے، ایک جماعت کے ووٹرز کو انتخابی عمل سے ہی باہر کردیا گیا، کیا سپریم کورٹ کی ذمہ داری نہیں ہے کہ اسے درست کرے؟- ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1808331191474364563
اب باتیں شروع ہوگئی ہیں کہ قاضی فائز نے سماعت کیوں ملتوی کی اگر قاضی فائز اکثریت میں ہوتے تو فیصلہ کردیتے لیکن حالات ایسے ہیں کہ اکثریت ان ججز کی ہے جو یہ سمجھتے ہیں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو غلط سیٹیں دی گئی ہیں حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1808332737704497361
جسٹس منصور علی شاہ نے آج مکمل انصاف کی بات کی ہے کہ یہ معاملہ پاکستان کی عوام کا ہے، ووٹرز کے حق کا ہے، سپریم کورٹ کیسے اس پر آنکھیں بند کرسکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ آج اٹارنی جنرل سے سوال پوچھ رہے تھے لیکن قاضی فائز نہیں چاہتے تھے اٹارنی جنرل سوال کا جواب دیں، آج اٹارنی جنرل سوالات کا جواب دینے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔- وسیم ملک
https://twitter.com/x/status/1808336485244088449
شکاری نے ایک جال بونہ تھا جس کے ذریعے شکار کرنا تھا مخصوص نشستوں کا اور مخصوص نشستوں کو بانٹنا تھا بندر بانٹ ہونی تھی لیکن اب لگتا یہ ہے کہ اس جال میں شکاری خود پھنستا جارہا ہے یہی وجہ ہے چیف جسٹس اپنی کرسی میں بیٹھے ہوئے بےچین نظر آتے ہیں۔عیسیٰ نقوی
https://twitter.com/x/status/1808346558020149313 https://twitter.com/x/status/1808198542969737346 https://twitter.com/x/status/1808206783372222809 https://twitter.com/x/status/1808462449705660552 https://twitter.com/x/status/1808424801079382462 https://twitter.com/x/status/1808387614602322162
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ فراڈ عیسئ ، یحئی آفریدی اور منصور شاہ کی ایکسٹنشن تین تین سال کی مدت بڑھانے کی کوشش اور قاضئ فراڈ عیسئ کی حرام کی کمائی منی لانڈرنگ سے خریدی ہوئی یوکے کی جائداد
وجہ ہے کیس کو لٹکانا اور الیکشن کمشنر اور اسٹبلشمنٹ ، اور اسٹبلشمنٹ کی مسلط کردہ حکومت کے حق میں فیصلہ دینے کی کوشش کرنا
 

Back
Top