Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قاسم سوری کا انکشاف
مجھے فون آتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ تمھاری بیوی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈال دیں گے، تمھارے گھر کو مسمار کردیں گے، تمھارے بھائی کو کوئٹہ چھاؤنی پر حملے میں ڈال دیں گے،
https://twitter.com/x/status/1804949964726178290
دل دہلا دینے والی ظلم کی داستان اس اسٹیبلشمنٹ نے رقم کر دی قاسم سوری نے کہا میری 12 سالہ بیٹی کا جب نام لیا تو میرا دماغ کام کرنا چھوڑ گیا اور میں نے پھر بھی یہ جواب دیا۔۔ میرے بچوں کو ذبح کر دو میں پیچھے نہیں ہٹوں گا
https://twitter.com/x/status/1805034556849889704
https://twitter.com/x/status/1805092293784846635
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Y8SB9eA.jpeg
Last edited by a moderator: