فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاج ہوگا، شہباز گل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف امریکہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر احتجاج کا اعلان

ڈاکٹر شہباز گل کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر واشگٹن ڈی سی دورے کے موقعہ پر بروز ہفتہ 14 جون کو پاکستانی سفارت خانے کے سامنے بھرپور احتجاج ہو گا۔

انہوں ن مزید کہا کہ آپ سبکو ضرور تشریف لانی چاہئیے۔ وقت کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ انشاللہ تگڑا احتجاج ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1931890693372260423
 

Back
Top