فیصل آباد،نجی بینک کا ایریا مینجر کروڑوں روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1700140681799331948
https://twitter.com/x/status/1700157039132176805
https://twitter.com/x/status/1700194604023193848
فیصل آباد، نجی بینک میں 5 ارب روپے سے زائد کا فراڈ، منیجر اور عملہ امریکا فرار

فیصل آباد

بینک الحبیب فیصل آباد میں 5 ارب روپے سے زائد رقم کا فراڈ پکڑا گیا۔ بینک منیجر اور عملہ امریکا فرار ہوگیا۔

بینک منیجر راجہ عمار کیانی بینک الحبیب کے ساتھ ساتھ اپنا ذاتی متبادل بینک چلاتا رہا۔ اکاﺅنٹ ہولڈرز کو کروڑوں روپے منافع کا لالچ دیکر لوگوں کو پھنسایا گیا۔

ایف آئی اے فیصل آباد نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ سیکڑوں افراد نے کارروائی کے لیے درخواستیں دے دیں۔

رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے 500 سے زائد اکاﺅنٹ ہولڈرز کے ساتھ فراڈ ہوا جبکہ اس میں 8 سے 10 برانچز متاثر ہوئی ہیں۔

راجہ عمار کیانی ایریا منیجر بینک الحبیب اور دیگر آپریشنز اسٹاف بیوی بچوں سمیت امریکا اور یورپ فرار ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اکاونٹ ہولڈرز کو خصوصی شرح پر زیادہ منافع دینے کے جعلی خطوط جاری کئے گئے اور 3 سے 4 ماہ تک انہیں منافع بھی دیا گیا جس پر مزید شہریوں نے لالچ میں آکر نئے اکاونٹ کھول لئے اسی عرصے کے دوران بنک مینجر کیانی اور اسکے ساتھیوں نے اہل وعیال کے ہمراہ واشنگٹن کے ویزوں ٹکٹوں کا اہتمام کیا اور غائب ہوگئے جبکہ اکاونٹ ہولڈرز انہیں پریشانی کے عالم میں ڈھونڈتے رہ گئے۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
good job. Ager fouj+pdm+judges milkar loot mar machayi hai To fir baqi kiyon is behti ganga me hath saf karne se piche rahe.
 
Last edited:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
jab Shehbaz Sharif ye kersakta hai, Zardari ye kersakta hai, tu is beecharay ka bhi haq hai.

https://twitter.com/x/status/1700140681799331948
https://twitter.com/x/status/1700157039132176805
https://twitter.com/x/status/1700194604023193848
فیصل آباد، نجی بینک میں 5 ارب روپے سے زائد کا فراڈ، منیجر اور عملہ امریکا فرار

فیصل آباد

بینک الحبیب فیصل آباد میں 5 ارب روپے سے زائد رقم کا فراڈ پکڑا گیا۔ بینک منیجر اور عملہ امریکا فرار ہوگیا۔

بینک منیجر راجہ عمار کیانی بینک الحبیب کے ساتھ ساتھ اپنا ذاتی متبادل بینک چلاتا رہا۔ اکاﺅنٹ ہولڈرز کو کروڑوں روپے منافع کا لالچ دیکر لوگوں کو پھنسایا گیا۔

ایف آئی اے فیصل آباد نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ سیکڑوں افراد نے کارروائی کے لیے درخواستیں دے دیں۔

رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے 500 سے زائد اکاﺅنٹ ہولڈرز کے ساتھ فراڈ ہوا جبکہ اس میں 8 سے 10 برانچز متاثر ہوئی ہیں۔

راجہ عمار کیانی ایریا منیجر بینک الحبیب اور دیگر آپریشنز اسٹاف بیوی بچوں سمیت امریکا اور یورپ فرار ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اکاونٹ ہولڈرز کو خصوصی شرح پر زیادہ منافع دینے کے جعلی خطوط جاری کئے گئے اور 3 سے 4 ماہ تک انہیں منافع بھی دیا گیا جس پر مزید شہریوں نے لالچ میں آکر نئے اکاونٹ کھول لئے اسی عرصے کے دوران بنک مینجر کیانی اور اسکے ساتھیوں نے اہل وعیال کے ہمراہ واشنگٹن کے ویزوں ٹکٹوں کا اہتمام کیا اور غائب ہوگئے جبکہ اکاونٹ ہولڈرز انہیں پریشانی کے عالم میں ڈھونڈتے رہ گئے۔
 
barzi

Councller (250+ posts)

Shabash , Allah har Pakistani KO maal de
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Good job. I will do the same in pakistan if Army, politicians, bureaucrats and judges can do corruption why not this guy. For me he was a smart person in pakistan
 
Back
Top