با شعور
Senator (1k+ posts)
اہم خبر
جج نے مسلم لیگ کے ووٹرز کی اس بات کہی تصدیق کر دی کے فیصلہ کہیں اور لکھا گیا.
جس سے مسلم لیگ کے ووٹرز نے سکھ کا سانس لیا، اور اپنے لیڈر کے حق میں نعرہ بازی کی.
نواز شریف نے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ یہ گناہ کبیرہ کرتے ہوئے جج صاحبان کا ضمیر انہیں جھنجوڑے گا اور وہ سچ بول دیں گے.
مریم نواز نے کہا کے انہیں ایسی باتیں پہلے سے معلوم ہوتی ہیں، یہ بھی تھی. اچھا ہوا کہ جج نے اقرار کر لیا.
جج نے اپنے بیان کی وضاحت میں مزید بتایا کہ فیصلہ یہاں نہیں کہیں اور لکھا گیا، کیوں کے جب فیصلہ لکھ رہے تھے تو اس وقت یہاں نہیں ساتھ والے کمرے میں بیٹھے تھے...
This post is a lighter part and doesn't contain actual views of personalities quoted, cant be quoted for proving anything.

Last edited by a moderator: