فیس بک ڈسلیک کا آپشسن دستیاب

barca

Prime Minister (20k+ posts)




ایف بی کے یوزر بہت جلد ’’ڈس لائیک‘‘ آپشن استعمال کرسکیں گے


158632-DislikePhotoFile-1375720645-484-640x480.JPG


سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بُک کے استعمال کرنے والے اب تک ایک اہم آپشن سے محروم رہے ہیں، اور یہ آپشن ہے ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن (Dislike)۔

اگر آپ فیس بُک کے یوزر ہیں تو آپ کی نگاہوں کے سامنے یا آپ کے پیج پر جتنی پوسٹس وغیرہ آتی ہیں، ان میں سے کسی کو آپ لائیک کرتے ہیں تو کسی کو نظر انداز کردیتے ہیں، مگر کچھ پوسٹس ایسی بھی ہوتی ہیں جن پر کوئی کمنٹ کیے بغیر آپ انھیں ناپسندیدہ قرار دینا چاہتے ہیں، لیکن ایسا نہیں کرپاتے کیوں کہ اس ویب سائٹ پر یہ آپشن ہی موجود نہیں،


لیکن بہت جلد فیس بک کے ایک بلین سے زاید ارکان کو اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرنے کے لیے ایک آپش مل جائے گا۔ فیس بُک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد اس ویب سائٹ کا یوزر اپنی اس نوعیت کی رائے کا اظہار کرسکے گا

کہ وہ اپنے کسی ہائی اسکول فرینڈ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی بچے کی کسی خاص تصویر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ یا اپنے کسی کالج کے دوست کی طرف سے سامنے لائی جانے والی کسی سیاسی پوسٹ کو کس بنا پر ناپسند کرتا ہے؟

http://www.express.pk/story/158632/
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر اب تک جتنے بھی ڈس لائک ہوۓ ہیں ان میں سے 70 فیصد سے زائد اکیلے جان مارک نے ہی انجام دیے ہیں

:)
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اس فورم پر اب تک جتنے بھی ڈس لائک ہوۓ ہیں ان میں سے 70 فیصد سے زائد اکیلے جان مارک نے ہی انجام دیے ہیں

:)
زلفی خان کی تعداد کم ہے لیکن طریقہ واردات انوکھا ہے :lol:​
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
fb ka to nahin pata........yahan mujhe jitne bhi dislike mile hain...bila waja mile hain:P
 

Ebrahiem

Councller (250+ posts)
اس فورم پر اب تک جتنے بھی ڈس لائک ہوۓ ہیں ان میں سے 70 فیصد سے زائد اکیلے جان مارک نے ہی انجام دیے ہیں

:)

Mujhe aaj tak Jaanmark ke dislikes ki waja samj nahi aye. Baaz dafa esi esi posts per dislike ker deta hai.... Iske dislike ka koi sir pair nahi hai!
 

Azizan

MPA (400+ posts)
is khabr se Pmln ke FB admins zyada pareshan honge boht jald dislike mai pehli position hasil kar lenge..(thumbsdown)
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر اب تک جتنے بھی ڈس لائک ہوۓ ہیں ان میں سے 70 فیصد سے زائد اکیلے جان مارک نے ہی انجام دیے ہیں

:)

میرے ساتھ جان مارک کی انڈرسٹینڈنگ ھوگئ ھے اب وھ لائک ھی کرتے ھیں ھوسکتا ھے کہ پھلے انھیں کسی نے یہ بتایا ھو کہ صرف ایک ھی آپشن ھے۔:)
 

210akash

Senator (1k+ posts)
Is se facebook per bari fights ho gi , is ka -ve effect ho ga kush logo ki life per. lakin is se facebook walo ko bara fida ho ga. This is going to become a ****.
 

Back
Top