barca
Prime Minister (20k+ posts)
ایف بی کے یوزر بہت جلد ’’ڈس لائیک‘‘ آپشن استعمال کرسکیں گے
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بُک کے استعمال کرنے والے اب تک ایک اہم آپشن سے محروم رہے ہیں، اور یہ آپشن ہے ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن (Dislike)۔
اگر آپ فیس بُک کے یوزر ہیں تو آپ کی نگاہوں کے سامنے یا آپ کے پیج پر جتنی پوسٹس وغیرہ آتی ہیں، ان میں سے کسی کو آپ لائیک کرتے ہیں تو کسی کو نظر انداز کردیتے ہیں، مگر کچھ پوسٹس ایسی بھی ہوتی ہیں جن پر کوئی کمنٹ کیے بغیر آپ انھیں ناپسندیدہ قرار دینا چاہتے ہیں، لیکن ایسا نہیں کرپاتے کیوں کہ اس ویب سائٹ پر یہ آپشن ہی موجود نہیں،
لیکن بہت جلد فیس بک کے ایک بلین سے زاید ارکان کو اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرنے کے لیے ایک آپش مل جائے گا۔ فیس بُک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد اس ویب سائٹ کا یوزر اپنی اس نوعیت کی رائے کا اظہار کرسکے گا
کہ وہ اپنے کسی ہائی اسکول فرینڈ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی بچے کی کسی خاص تصویر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ یا اپنے کسی کالج کے دوست کی طرف سے سامنے لائی جانے والی کسی سیاسی پوسٹ کو کس بنا پر ناپسند کرتا ہے؟
http://www.express.pk/story/158632/

Last edited: