فیس بک، واٹس ایپ کی بندش، ٹوئٹرکے بانی نے قیمت پوچھ لی،صارفین کے دلچسپ میمز

marka.jpg


معروف سماجی روابط کے پلیٹ فارم فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز گزشتہ روز بند ہوئیں تو صارفین نے اپنے لیے ٹوئٹر پر مصروفیت ڈھونڈی، ان سروسز کے متاثر ہونے پر دل کی خوب بھڑاس نکالنے کیلئے میمز شیئر کیں۔

ان پلیٹ فارمز کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر سروسز کی فراہمی میں مسائل کا سامنا ہے تاہم اس مسئلے کے جلد ازجلد حل کیلئے کوشش کی جا رہی ہے۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ چلنے لگے اور صارفین نے اپنے دل کا سارا غبار اس پر نکالا۔

https://twitter.com/x/status/1445114838481612802
https://twitter.com/x/status/1445157167472861186
https://twitter.com/x/status/1445192884437733380
https://twitter.com/x/status/1445185960119988231
https://twitter.com/x/status/1445118993635766279
https://twitter.com/x/status/1445183830264987649
https://twitter.com/x/status/1445192440143441923
https://twitter.com/x/status/1445212130165366784
https://twitter.com/x/status/1445270720230080515
https://twitter.com/x/status/1445245952390881283
https://twitter.com/x/status/1445268050077523979
https://twitter.com/x/status/1445275266314551298
https://twitter.com/x/status/1445262002062970880
https://twitter.com/x/status/1445271588077641739
https://twitter.com/x/status/1445257837488353283
دیگر سوشل میڈیا صارفین کی طرح ٹوئٹرکے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) جیک ڈورسی بھی اس موقع پر پیچھے نہیں رہے۔ جیک ڈورسی نے ایک میم ری ٹوئٹ کی ہے جس میں فیس بک کی فروخت کا اشتہار دکھایا گیا ہے،

اس میمز میں کہا گیا ہےکہ فیس بک ڈاٹ کام فروخت کے لیے دستیاب ہے، اس پر جیک ڈورسی نے لکھا ہے کہ قیمت کتنی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1445079948432117778
 

Back
Top