Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آڈیو لیکس انکوائری کمیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت،اٹارنی جنرل نے بنچ پر اعتراض کردیا،حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کیلئے منتخب کر سکتی ہے؟چیف جسٹس
اٹارنی جنرل صاحب عدلیہ کی آزادی کا معاملہ ہے،چیف جسٹس
بہت ہوگیا ہے اٹارنی جنرل صاحب آپ بیٹھ جائیں،چیف جسٹس پاکستان
حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کیلئے منتخب کر سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل صاحب عدلیہ کی آزادی کا معاملہ ہے، بہت ہوگیا ہے اٹارنی جنرل صاحب آپ بیٹھ جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان
انکوائری کمیشن کی تشکیل میں نہیں لکھا کہ فون ٹیپنگ کس نے کی ؟ چیف جسٹس عمر عطابندیال
فون ٹیپنگ ایک غیر آئینی عمل ہے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال
ٹیلی فون پر گفتگو کی ٹیپنگ نہ صرف غیر قانونی عمل ہے بلکہ آرٹیکل 14 کے تحت یہ انسانی وقار کے بھی خلاف ہے اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا بھی سوال ہے۔
جسٹس منیب اختر
ہمیں آئین کا احترام کرنا چاہیے،حکومت کو آگاہ کریں کہ آئین کو نظر انداز نہ کریں،ہم آپ کے اعتراض کے بارے میں تیار تھے،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
ہمیں آئین کا احترام کرنا چاہیے،حکومت کو آگاہ کریں کہ آئین کو نظر انداز نہ کریں،ہم آپ کے اعتراض کے بارے میں تیار تھے۔ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
حکومت نے قانون بناتے وقت کئی غلطیاں کی ہیں،ہم سے مشورہ کرتے تو ہم صحیح راہ دکھاتے،ہمارے انتظامی امور پر بنائے گئے قانون میں ہم سے پوچھا تک نہیں،چیف جسٹس
کسی بھی کمیشن میں سپریم کورٹ کے جج کی نامزدگی کا فورم چیف جسٹس آف پاکستان ہے،حکومت کیسے اپنے مرضی سے سپریم کورٹ کے جج کو نامزد کرسکتی ہے؟ چیف جسٹس کا حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارت میں آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی تشکیل کے خلاف مقدمہ میں ریمارکس سخت برہمی کا اظہاد
چیف جسٹس نے آڈیو ویڈیو کیس میں اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے
کے کمیشن میں جس لیول کے جج کو شامل کیا گیا ہے اس کے لیے سپریم کورٹ سے اجازت لینا لازمی ہے
حکومت تسلیم کرے کہ ہماری کسی ایجنسی نے فون ٹیپنگ کی، شعیب شاہین
فون ٹیپنگ پر بے نظیر بھٹو حکومت کیس موجود ہے چیف جسٹس
ٹیلی فون پر گفتگو کی ٹیپنگ غیر قانونی عمل ہے
آرٹیکل 14 کے تحت یہ انسانی وقار کے بھی خلاف ہے،اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا بھی سوال ہے جسٹس منیب اختر
9 مئ کے واقعہ کا فائدہ یہ ہوا کہ جو عدلیہ کے خلاف بات کرتے تھے وہ اب نہی کرتے ؛ چیف جسٹس عمر عطا بندیال
وفاقی حکومت سے گزارش ہے کہ آئین کا احترام کرے، معزرت سے کہتا ہوں حکومت نے ججز کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی چیف جسٹس

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d5jBnvw/muneebdaiaha.jpg
Last edited: