Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
جو بھی ذاتی گالی دیتا ہے اسکو روکنا چاہئے
سیاسی ڈسکشن میں کسی کی ماں بہن کہاں سے آ گئی ؟؟؟ چاہے کوئی پی ٹی آئی کا ہو یا ن لیگ کا
خدا کے واسطے ماں بہن کو تو بخش دینا چاہئے ، میں نے بہت مرتبہ لوگوں کو کہا ہے
سیاسی ڈسکشن میں کسی کی ماں بہن کہاں سے آ گئی ؟؟؟ چاہے کوئی پی ٹی آئی کا ہو یا ن لیگ کا
خدا کے واسطے ماں بہن کو تو بخش دینا چاہئے ، میں نے بہت مرتبہ لوگوں کو کہا ہے
حضرت پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بھی انتہائی غلیظ گالیاں دیتے ہیں۔ عمران خان پر تنقید کرو تو ایسی آئی ڈیز فوراً پرسنل اٹیک کرتی ہیں۔ آپ کے ساتھ بہت برا ہوا ہے مگر آپ بھی محض پی ٹی آئی کے دوستوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے پورا سچ نہیں بول رہے۔