فورم کی گالیاں دینے کیا پالیسی ہے ؟؟؟ کھلی گالیاں

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I don't care if someone if abusing me , but they abuse mothers....and family ...there should be some limit ...
Abuse them back, if you can't or don't want to, put them on ignore, there is a block function for a reason. It's funny how this Zaidi Qasim kept running to the admins with his tail between his legs every time I ripped him a new one. Then delete his responses to me. The I understood his grungy personality and came to the conclusion that he gets a thrill out of all the abuse accumulates for himself and his family.
Nothing positive is ever going to come out of engaging this result of unsafe sex so why not put him on ignore? If I don't like someone here, I just put them on ignore. End of story.
 

Inqalabi

Senator (1k+ posts)
Pehle bhi kai baar likha hey ke forum ke quality bohat gir gai hey or ab ye dopahar ke akhbar jaisa ho gaya hey....
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
یار وہ ایک الگ بات ہے کہ جب ہلکی پھلکی بات ہو تو
لیکن اگر نمارے نواز لیگ کے لوگ میرے جیسے بندے کو صرف مرزائی بنا کر ماں بہن کی گالیاں دینا شروع کر دے تو کون ایکشن لے گا
مجھے سارا فارم آٹھ نو سالوں سے جانتا ہے کہ میں مسلمان ہوں قادیانی نہی
لیکن ایڈمن کوئی ایکشن نہی لیتی ، پہلے بین کرتی تھی اب کسی کو نہی کرتے


ایک تھریڈ تھا جس پر ماں بہن کی ننگی گالیاں اس زیدی قاسم نے دیں اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ہے ..شکر ہے

کیا ان ن لیگ نے یہ طریقه اختیار کیا ہے کہ مجھے اتنی گالیاں دی جائیں کہ میں مجبورا فورم چھوڑ دوں
Bhai Raaz Sahb tension na lay aur inn ko ignore list may daal dey. Gaali tou sab ko aati hai. Hum inn patwario ki maa behan ek kar saktay hai. Patwari kutto k bhonknay say aap pay kuch asar nahi par sakta. Inn paid patwario ka tou job he yehi hai k kutto ki tarah bhonktay rahay aur apni salary pakki kartay rahay. Shayad jo aapko qadiani kehta hai wo khud qadiani mardood ho.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
تیری تو واقعی بڑی بے عزتی ہوئی ہے ۔ مگر ظالم سچ بول رہا ہے ۔ میرا خیال ہے تُو کوئی ڈھنگ کا کام ڈھونڈ اور اپنا دل پشوری کر ، تاکہ تیرا بڑھاپا تیری جوانی سے بہتر گزرے۔ سارا دن یہاں بیٹھ کہ جھوٹے سچے دھاگے بنائے گا تو پھر لیُتر بھی زور سے پڑیں گے۔اور اگر واقعی ہی سچ بولنا ہے تو پھر پورا سچ بول ۔ اور اپنی غلاظت بھی اسی طرح دکھا، جسطرح لکھتا ہے ۔ اس طرح عورتوں کی طرح سیاپا اور دھائی ڈالنے سے تیری زبان بہتر نہیں ہوسکتی ۔

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
And I can't help using profanities for phatwaris. I can't treat them as human beings. In order to limit my frivolities, I've decided to put every phatwari on ignore. Especially the likes of Zaidi Qasim the always bitching rabid and repugnant hedge born curtailed dog.
زیدی قاسم نے نہی پی ٹی آئی کے لوگوں کو گالیاں دینے کے لئے کئی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
ماڈریٹر کسی ضروری کام سے لمبی تان کے سوئے ہوئے ہیں ـ بغیر وجہ کے ان کی میٹھی نیند میں خلل انداز مت ہوں
 
Last edited:

vvaqar

Senator (1k+ posts)
یار اگنور میں میں ہی نہی دیکھ سکتا ، باقی فورم تو دیکھتا ہے
کہ ماں بہن بیٹی کی گالیاں دی جا رہی ہیں

باقی فورم دیکھتا ہے تو دیکھتا رہے، آپ کی اپنی ٹینشن تو ختم ہو گی نا

ایک حضرت ہیں اس فورم پر وہ آئے روز بے تکے تھریڈ لگاتے رہتے ہیں فورم پر، پہلے میں نے سوچا کو ان سے بات کی جائے، پھر ان کی ہسٹری دیکھی تو بات کرنے کا خیال دل سے نکال دیا کہ فائدہ نہیں ہوگا ایویں بات بڑھے گی پھر تلخی ہوگی، پھر وہی بچکانہ باتیں گالیاں، اس لیے موصوف اٹھا کراگنور لسٹ میں رکھ دیا۔

:LOL:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تیری تو واقعی بڑی بے عزتی ہوئی ہے ۔ مگر ظالم سچ بول رہا ہے ۔ میرا خیال ہے تُو کوئی ڈھنگ کا کام ڈھونڈ اور اپنا دل پشوری کر ، تاکہ تیرا بڑھاپا تیری جوانی سے بہتر گزرے۔ سارا دن یہاں بیٹھ کہ جھوٹے سچے دھاگے بنائے گا تو پھر لیُتر بھی زور سے پڑیں گے۔اور اگر واقعی ہی سچ بولنا ہے تو پھر پورا سچ بول ۔ اور اپنی غلاظت بھی اسی طرح دکھا، جسطرح لکھتا ہے ۔ اس طرح عورتوں کی طرح سیاپا اور دھائی ڈالنے سے تیری زبان بہتر نہیں ہوسکتی ۔

Think of Devil and devil is there , with its nasty smell...
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
دِلوں کا حال االلہ جانتا ہے
کون کتنا مسلمان ہے، یہ صرف اللہ کو پتہ ہے

اس لئے کسی پر مذہبی منافرت کے فتوے لگانا، بذاتِ خود اسلام کے منافی ہے
بہت حٰیرت ہوتی ہے جب مدرسوں اور مسجدوں میں حرام کاریاں کرنے والے
یہاں آ کر اسلام کے ٹھکیدار بن جاتے ہیں
اور دوسروں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:LOL::LOL::LOL::LOL:تیرے جیسے بچوں کے لئے یہ بہت بڑی گالیاں ہے
اگر تجھے ماں بہن کی گالیاں دی جایں تو پھر دیکھوں گا

ویسے تمہیں تو کبھی شورا نہی کہا ..ایک مرتبہ بھی نہی
جیسے تم شیعہ کو برا بھلا کہتے ہو ، اسی طرح کوئی تمہارے مذہبی لوگوں کو برا بھلا کہہ سکتے ہیں یا نہی ؟؟؟
میرے لیے کسی کو تم کہنا ہی بڑی بات ہے. ایک حد گزر جانے کے بعد کہنا ہی پڑتا ہے

جنہوں نے تمہیں نوازا ان کے لیے بھی وہ بڑی گالی نہیں ہو گی
برا بھلا کہنا، شورا بنا کر کتا اور لعنتی کہہ کر، ماں باپ کو بیچ میں لا کر

شیعہ کہتے ہیں تو سنتے بھی ہیں تمہیں بھی سناتا ہوں. کسی کو لگے میں نے اسے گالی دی ہے ایڈمن سے شکایت ضرور کرے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی آپ نے اس تھریڈ کو نہی دیکھا جس کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جس میں ماں بہن کی ننگی گالیاں تھیں
اور رپورٹ کرنے کے بعد ایڈمن نے ایکشن نہی لیا
تو میں نے ایڈمن کو لکھا کہ تمھاری ماں بہن نہی ہے گھر میں ، اس کے جواب میں وہ ڈلیٹ کر دیا گیا
یہ پٹواری لوگ قادیانی کے چکر میں سیاسی مخالفت کر رہے ہیں
یہ صرف گالیاں ہی دیتے ہیں
اور بے شمار آئی دی بنا رکھی ہیں
اگر عدیل صاحب یہی چہھتے ہیں تو ہم فورم چھوڑ دیتے ہیں


میرے خیال میں اس تھریڈ میں آپ نے کافی صبر دکھایا۔۔۔
جو کہ شاید مجھ سے نہ ہو پاتا۔۔
میرے خیال میں ایسے لوگو کو صبر سے زیادہ قبر پہنچانے میں مزہ آتا ہے۔۔اس لیے اگلی بار اپنے فل فارم کے ساتھ جواب دینا۔۔اور جو کوئ کہے قادیانی۔۔اس سے کہنا شاید میرا یہ راز تمہیں تمہاری بہن نے بتایا ہوگا۔۔
جو قادیانی کتے کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
If the siasat.pk ban or restrict the person who has more dislike but with the cross check that who are disliking him then it may be useful.
My meaning, just adding the dislike button may not full fill the purpose but a proper algorithm develop behind shall be fruitful
Agree. Bring back the dislike (or better Chitther) option.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
زیدی قاسم نے نہی پی ٹی آئی کے لوگوں کو گالیاں دینے کے لئے کئی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں
Then ignore them as soon as you identify them. This is internet. You cannot police it and I wouldn't want to be censored while rendering my frustration at these phatwaris in the form of textual assault.
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
زیدی قاسم نے نہی پی ٹی آئی کے لوگوں کو گالیاں دینے کے لئے کئی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں
حضرت پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بھی انتہائی غلیظ گالیاں دیتے ہیں۔ عمران خان پر تنقید کرو تو ایسی آئی ڈیز فوراً پرسنل اٹیک کرتی ہیں۔ آپ کے ساتھ بہت برا ہوا ہے مگر آپ بھی محض پی ٹی آئی کے دوستوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے پورا سچ نہیں بول رہے۔
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Then ignore them as soon as you identify them. This is internet. You cannot police it and I wouldn't want to be censored while rendering my frustration at these phatwaris in the form of textual assault.

I agree. You can't really police everything. Either ignore or do some good chhitrol.

I chhitrolled this Zaidi really good in the beginning and now he stays away from me. He begs me not to quote him.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I agree. You can't really police everything. Either ignore or do some good chhitrol.

I chhitrolled this Zaidi really good in the beginning and now he stays away from me. He begs me not to quote him.
More power to you for chastising this dolt.
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو شورا کہنا بہت اچھی بات ہے؟
جھٹ سے لعنتی بنا دینا تہذیب کی علامت ہے؟
ماں باپ کو بیچ میں لے انا شریفوں کا کام ہے؟
کسی کو کتا کہنا گالی نہیں ہوتا؟
Apko bhi moqa mil gya hai dil ki bharaas nikaalnay ka...:LOL:How can u justify a bad thing anyway?
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
There is some politics behind 'dislike' button. It will discourage people and that will mean less traffic on the site. :)

If abusive language will continue and siasat.pk authorities don’t take any action then there will be less traffic because sensible and mature people will quit this forum. Then someone else will take siasat.pk position. DISLIKE button is a must