فورم کا بائیکاٹ - siasat.pk ka boycott

Status
Not open for further replies.
​کیا تحریک انصاف کے زیادہ تر حامی تمہاری طرح گدھے کے گدھے ہیں ، آؤ دیکھا نہ تاؤ سیاست پی کے والوں کی بلیک میلنگ شروع کر دی ، کوئی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے، نام نہاد سائنس دان نے جو زبان استعمال کی اس کو بین کر دینے سے تمہیں کیوں موت پڑ گئی ، ایک ہفتے کا بین برداشت نہیں ہوتا ؟؟؟
اچھا تو یہ ہی وجہ تھی مسٹر عاطف کی دوسروں کو دھمکیاں دینے کی کے جناب سرکاری عھدہ رکھتے ہیں اور اس فورم پر بھی افسری جھاڑنے کی کوشش کرتے ہیں جب کے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی اظہار رائے کی آزادی نہیں.
ان کو سیاست پر گفتگو بھی کرنی ہو تو پہلے جاب چھوڑ دینی چاہئے اخلاقاً
ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کا مطالبہ بھی کرنا چاہئے میری تمام تر سپورٹ تھریڈ سٹارٹر کے ساتھ ہے.
.
 
:lol:افغانی خرتوس ، تمہارے بائیکاٹ سے سیاست پی کے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا
I support the Boycott. This is my last post....Gaali Brigade Be happy now ....

This Atif is a govt employee and lead the Gaali Brigade...Due to his and his team behaviour the whole Forum became Changar Khaana. It suppose to the forum of Educated people but due to this Gali Brigade, no untellectual person can come here for discussion.

These Mods and one is even friend of This Atif Changer, are biased now. We have pointed it out many times but they are happy with them so be it like that...

So let they enjoy with these Jahils and Jokers. Some are present on this thread as well....

Bye
 
khan_sultan

Banned
اس فورم پر دو قسم کے نظریات رکھنے والوں کو سپورٹ کھلی ملی ایک وہ جو کے دہشتگرد ہیں یا انکے سپورٹر اور دوسرے وہ جو کے پی ٹی ای سے تعلق رکھتے ہیں اس فورم پر موڈریٹر اور ان دو نظریات رکھنے والوں کے رویوں کی وجہ سے بہت سارے لوگ پی ٹی ای کے ووٹر ہونے کے باوجود یہاں پر اس کی مخالفت کرتے ہیں جس کی بڑی مثال عاطف بھی بھی ہیں جنکا تعلق کسی بھی نون یا قاف لیگ سے نہیں پر صرف رویوں کی وجہ سے وہ ادھر مخالفین میں شامل ہیں
ادھر تو لوگ لکھنے والے رہ ہی نہیں گئے لے دے کے اب صرف عاطف ہی بچے ہیں ان کو بھی بین کر وا لیں گے تو کیا بچے گا سواے سلام مقدس یا جی جی ہو ہو کے ؟ میرا مشورہ ادھر کے لوگوں کو یہی ہے کے خدا را اپنے رویوں میں نرمی لائیں تا کے عاطف بھائی، استاد جی، ڈاکٹر معظم صاحب ،بارکا جی استاد جی جناب ،میکبتھ نکا بھائی وغیرہ وغیرہ ان کو ادھر درخوست کر کے بلایا جاے اور ایک اچھا ماحول بنایا جاے ایک وقت تھا کے ادھر انشخصیات میں سے کوئی ایک بھی تھریڈ بناتا تھا وہ پورا ویک اینڈ چلتا تھا اور بغیر کسی پارٹی مسلک یا کوئی بھی نظریہ رکھنے والے ممبر ادھر آ کر ایک اچھا وقت گزارتے تھے
پر وہ باتیں اب ختم ہو گئی ہیں یہاں پر یا تو ان خوارج کے سپورٹروں کو کھلی چھوٹ ہے یا ایک مخصوس پارٹی کے ماننے والوں کو مزے کی بات یہ ہے کے جن کے خلاف تھریڈ بنا ہے انہوں نے نہ صرف خود بلکے اپنے بہت سارے لوگوں کے ووٹ بھی گزشتہ الیکشن میں اسی پی ٹی ای کو دلواے پر ادھر صرف رویوں کی وجہ سے وہ بھی مخالفین میں شامل ہیں پی ٹی ای کو یہ سوچنا چاہیے ہے کے جلسوں کو چھوڑ کر بیلٹ باکس میں انکے ووٹ پہلے ہی کم ہوتے ہیں اگر یہی سلسلہ چلا رہا تو اگلے الیکشن میں بھی بہت نقصان ہو گا ،سوشل فورم آج کل بہت پاپولر ہیں لوگ ادھر سے بہت کچھ حاصل بھی کرتے ہیں اس سے پارٹیوں کے نظریات اور انکی اہمیت کو بھی جانچتے ہیں باقی میرا تعلق کسی بھی پارٹی سے نہیں ہے صرف گزارش یہ ہے کے اس فورم کو صرف پاکستانیوں کا فورم رہنے دیا جاےشکریہ

Mehdi

:lol:تینوں وی جلدی ہشیاری آئ آ

تیرا گینگ اس فورم کی تباہی میں آگے ہے تم جیسے لفنگوں نے زیادہ گندگی ڈال رکھی ہے

see your ugly face
ٹیپو سلطاں شیعہ تھے یا نہیں پر قران کہ رہا ہے کے حضرت ابراہیم شیعہ ضرور تھے
K3YmLP1.png

:lol:
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)

Online Moderators: Chaudhery, Ijaz, Waseem | Users (5777)

ان گالیاں بکنے والوں کے چلے جانے سے تو فورم پر رحمتوں کا نزول شروع ہوگیا ہے اور فورم کی حاضری ریکارڈ حد تک چلی گئی ہے

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
ager admin bhi gherait waly huay to kuch kren gy,,,
Admin ne 1 Gendy Anddy ko Jahnum wasil kr diya or doosry to 1 din k jismani remand pr rkha hy
Thank You Admin
:You_Rock_Emoticon::banana::banana::You_Rock_Emoticon:
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
The ban on the user was for 1 day. 1 day is over, so I believe the ban is over as well.

سات دن کا بین ایک دن میں کیسے ختم ہوگیا ہے؟

مجھے پتہ تھا کہ یہ پیسپی برگروں کی ویبسائیٹ ہے اور انکے پاس گالیاں بکنے کے لائسنس ہیں

کیا وسیم صاحب بھی اتنے بے اختیار ہو چکے ہیں کہ وہ کسی کو سات دن بین کریں اور وہ دوسرے دن واپس آ جائے

اس نے مجھے گالی دی تھی. اب مجھے جوابی گالی دینے دیں اور مجھے بھی ایک دن کیلیے بین کریں

khan_sultan

Banned
دفع دور، کالا منہ تے نیلے پیر. اپنے باپ کے ہو تو اب کبھی اس فورم پر شکل نہ دکھانا، میرے ہو تو جلد واپس آ جانا
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

اگر تم اصلی ہو تو دوبارہ ایک لفظ نہ لکھنا اب ,,,,, لیکن تم تو بے شرم ہو پھر آجاوگے

سر جی یہ کہیں نہیں جاے گا یہ روزی روٹی کا مسلہ ہے سینیر سٹیزن ہونے کے بعد گھر بیٹھے نوکری مل جانا وہ بھی صرف کاپی پیسٹ اور کیا چاہیے ویسے آپ لوگ اس کو فورم سے مت جانے کا کہیں بلکے اس کو افغانستان جانے کا بولیں کیوں کے پشتون بھائی بھی اب بہت تنگ آ چکے ہیں ان سے انہوں نے قبائلیوں اور پختونخواہ کے لوگوں کا بھی جینا حرام کیا ہوا ہے
 
ویلکم بیک جناب ، ہم تو بہت عرصہ سے کہتے آرہے ہیں کہ یہ فورم تحریک انصاف کا ترجمان ہے اور موڈز واضح طور پہ ن لیگ کے خلاف تعصب رکھتے ہیں ، اسی لئے تو گالی برگیڈ کو کھلی چھٹی دی گئی ہے ، ایڈمن کی منافقت دیکھیں ، نام نہاد سائنس دان کو 7 دن بین کرنے کے بعد چند ایک چپڑاسیوں کی بلیک میلنگ سے گھبرا کے اس کا بین ختم کر دیا ،
@adeel
@waseem
آپ جھوٹ کیوں بول رہے ہو؟ بین تو سات دن کا تھا۔ جو کہ اب بھی اس کی پروفائل پر سات دن دکھا رہا ہے ۔۔

khan_sultan

Banned
I support the Boycott. This is my last post....Gaali Brigade Be happy now ....

This Atif is a govt employee and lead the Gaali Brigade...Due to his and his team behaviour the whole Forum became Changar Khaana. It suppose to the forum of Educated people but due to this Gali Brigade, no untellectual person can come here for discussion.

These Mods and one is even friend of This Atif Changer, are biased now. We have pointed it out many times but they are happy with them so be it like that...

So let they enjoy with these Jahils and Jokers. Some are present on this thread as well....

Bye

یرہ تم سے ملاقات ہو گا پھر کبھی اگر میں افغانستان آیا تو اب ادھر تو نہیں او گے نہ تم ؟ پکی کر کے جاؤ ویسے بھی افغان اگر بات کرے تو اپنی بات پر قائم رہتا ہے مجھے یقین ہے کے تم اپنی ہزاروں سال کی پرانی روایات کو صرف اس فورم کے لیے قربان نہیں کرو گے گڈ باے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ویلکم بیک جناب ، ہم تو بہت عرصہ سے کہتے آرہے ہیں کہ یہ فورم تحریک انصاف کا ترجمان ہے اور موڈز واضح طور پہ ن لیگ کے خلاف تعصب رکھتے ہیں ، اسی لئے تو گالی برگیڈ کو کھلی چھٹی دی گئی ہے ، ایڈمن کی منافقت دیکھیں ، نام نہاد سائنس دان کو 7 دن بین کرنے کے بعد چند ایک چپڑاسیوں کی بلیک میلنگ سے گھبرا کے اس کا بین ختم کر دیا ،

شکریہ گجر بھائی ۔ دیکھیں کس دیدہ دلیری سے انے واہ ایڈمن جھوٹ بول رہا ہے ۔ ۔ حالانکہ حلف اٹھاتے ہوئے ضرور کہا ہوگا۔ میں چوٹھ نہی بولاں گا۔۔۔
:)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top