فورم کا بائیکاٹ - siasat.pk ka boycott

Status
Not open for further replies.

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
تو نہیں تو کوئی اور سہی ۔ جب تک انصاف ہوتا نظر نہ آئے تب تک کے لیے میری طرف سے
خدا حافظ سیاست۔پی کے۔

(bye)(bye)
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
اگر یہ بائیکاٹ والے ,,,,, غیرت مند ہووے تو کبھی واپس نہیں اے گے [/QUOTE
اوہ خلیفہ بغدادی تیری تو ایسی کی تیسی تیرے ماسٹر کی شکل دیکھ کر دو نفل پڑھے ہیں کسی کو کبھی طعنہ مت دو خان کی شکل پر ہر وقت چڑھائ کرتے تھے تیری تصویر آئ تو دو کتے زبح کروں گا جاؤں لیکن جاتے جاتے
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Atif and Sohraab are the two most overrated members of this group.
Sohraab was a PP jyala but today he exposed himself that he is Mulla disguised as Jyala.
And this Atif is top notch hypocrite on this forum.
Mods really need to keep the house in order, otherwise it will meet the same fate as pkpolitics
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بات جو بھائی نے کہی ٹھیک لگی کہ اگر نازیبا الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے تو دونوں صاحبان کو بین کرنا چاہیے تھا۔۔۔۔
ہمیں صبر و تحمل کا مُظاہرہ کرنا چاہیے۔۔۔۔کسی کو بھی ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں نہی دینی چاہیے۔۔۔۔
ایڈمن کی جو بھی مجبُوری ہو اُس سے قطع نظر تمام میمبران کے خلاف یکساں کاروائی کی جائے۔۔۔۔
اور جو بھی گالی دے اُسے بغیر تفریق کے بین کیا جائے۔۔۔۔۔آخر میں ایڈمین سے درخواست ہے کہ سائنٹسٹ جو کہ اس فورم کو اچھا وقت دیتا ہے سے بین ہٹا یا جائے۔۔۔

اور بائے کاٹ والے بھائی سے بھی درخواست ہے کہ ایسا نہ کریں کیوں کہ مُجھے یقین ہے آپ کے ساتھ بہت سارے میمبرز بھی بائیکاٹ کرینگے اور اُن بہت سے میمبران میں ایک میں بھی ہونگا۔۔۔۔ جس کا فائدہ کسی کا بھی نہی ہوگا۔۔۔۔

شُکریہ

Last edited:
میں حیران ہوں کہ تجھ جیسا ایڈیٹ پوسٹ بھی لکھ لیتا ہے :lol: تمہاری ڈسلائک سے تمہارے دماغی مرض کا ثبوت ملتا ہے ، مجھے یا دیگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہاں ا پنے دوسرے دماغی مریض ساتھی ارسلانے کو بھی بول دو کہ فورم کا بائیکاٹ کر دے
Chal teri jaan ko tu sakoon aye ga na....

Faraq tu tery janay sy bhi nhn aye ga...

Galiyaan aur bay-mantaqi batain kam ho jyen gi iss forum sy
 
تھریڈ سٹارٹر نے سکرین شارٹ میں سنگل کو تو ایسے ہائی لائیٹ کیا ہے جیسے عاطف کو رشتہ دینے کی اسکی خواہشات پر پانی پھر گیا ہے
 
Don302

Minister (2k+ posts)
اگر یہ بائیکاٹ والے ,,,,, غیرت مند ہووے تو کبھی واپس نہیں اے گے
yaar PTI de supporter itny ghairatmand howan ar ty khaan wazir e azam na ban jaawy ar?

bay sharam admins, ab tumhe Salam, aur Allah tum sab ko hidaya dai
Admin ny tenu ban kar chadna e. ty yaar such mein 1 admin kolun tang a bara . Faiza naa ey uda. O khaali logan diyan postan delete karan waasty bethi? aur koi kam nhy oda?
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
لو جی خدا حافظ میرے دوستو اور میری چُمی ماسٹر کو لخ دی منہ ای کوڑا ہو گیا ہے کوئ فیس واش استعمال کر لیا کر
 
جانی نائی ،ڈونٹ وری ، ، یہ جنونی اور بد دماغ کبھی بائیکاٹ نہیں کریں گے، یہ صرف فورم ایڈمن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے ، امید ہے کہ اب کی بار موڈز خود کو غیر جانبدار ثابت کریں گے ورنہ تحریکی بکواسیئے ہر قسم کی غلاظت پھیلانے میں ہمیشہ سے آزاد رہے ہیں

ایک بات جو بھائی نے کہی ٹھیک لگی کہ اگر نازیبا الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے تو دونوں صاحبان کو بین کرنا چاہیے تھا۔۔۔۔
ہمیں صبر و تحمل کا مُظاہرہ کرنا چاہیے۔۔۔۔کسی کو بھی ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں نہی دینی چاہیے۔۔۔۔
ایڈمن کی جو بھی مجبُوری ہو اُس سے قطع نظر تمام میمبران کے خلاف یکساں کاروائی کی جائے۔۔۔۔
اور جو بھی گالی دے اُسے بغیر تفریق کے بین کیا جائے۔۔۔۔۔آخر میں ایڈمین سے درخواست ہے کہ سائنٹسٹ جو کہ اس فورم کو اچھا وقت دیتا ہے سے بین ہٹا یا جائے۔۔۔

اور بائے کاٹ والے بھائی سے بھی درخواست ہے کہ ایسا نہ کریں کیوں کہ مُجھے یقین ہے آپ کے ساتھ بہت سارے میمبرز بھی بائیکاٹ کرینگے جس سے فائدہ کسی کا بھی نہی ہوگا۔۔۔۔

شُکریہ

او مانی موچی ،تم کہاں جا رہے ہو؟ تمہاری نہ سمجھ میں آنے والی بونگیوں کو ہم بہت مس کریں گے (bigsmile)
لو جی خدا حافظ میرے دوستو اور میری چُمی ماسٹر کو لخ دی منہ ای کوڑا ہو گیا ہے کوئ فیس واش استعمال کر لیا کر
 
:lol:او چولا تیری گل دا کدی کوئی سر پیر نئیں ہوندا
اگر یہ بائیکاٹ والے ,,,,, غیرت مند ہووے تو کبھی واپس نہیں اے گے [/QUOTE
اوہ خلیفہ بغدادی تیری تو ایسی کی تیسی تیرے ماسٹر کی شکل دیکھ کر دو نفل پڑھے ہیں کسی کو کبھی طعنہ مت دو خان کی شکل پر ہر وقت چڑھائ کرتے تھے تیری تصویر آئ تو دو کتے زبح کروں گا جاؤں لیکن جاتے جاتے
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی سائنٹسٹ کو میں نے ہمیشہ بہت سلجھا ہوا پایا ہے
میں نے انھیں کبھی کسی سے بلاوجہ الجھتے ہوئیے نہیں دیکھا
لیکن اس کے باوجود بھی اگر کسی کے پرووک کرنے پر انہوں نے کوئی غلط زبان استعمال کی ہے تو ایک ہفتے کا بین انتہائی ناانصافی ہے جبکہ اسی طرح کے دیگر واقعات میں دیگر ممبرز پر ایک یا دو دن سے زیادہ پابندی نہیں لگائی گئی
اس سکرین شاٹ کو دیکھیں یہ ایک اسے ممبر کا جو گالیاں دینے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھتے ہیں

sdin7t.png

ایڈمن سے گزارش ہے کہ سب کے ساتھ یکساں سلوک کریں
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
اس سائنسدان کی غلطی تھی ، میں اس تھریڈ پر موجود تھا ، اس نے بغیر کسی وجہ سے ماں بہن کی گالی دے ڈالی

اور جو اس سائسندان کے لیے بائیکاٹ کر رہے ہے ، اصل میں گالیوں کے حامی ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top