فورم لےآؤٹ کے بارے میں ایک مشورہ

aqeel813

Minister (2k+ posts)
نیو لےآؤٹ میں تازہ ترین تھریڈز والے کالم میں جب ماؤس کسی ٹائٹل پر لے جایا جاتا ہے
تو اس کا رنگ بہت ڈارک ہو جاتا ہے
جس کی وجہ سے نظر پر غیر ضروری بوجھ پڑتا ہے

میرے خیال میں اسکی کوئی ضرورت نہیں
کیونکہ پہلے ہی متبادل تھریڈز کا رنگ مختلف ہے
اگر باقی حضرات متفق ہوں تو انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مہربانی فرمایں

شکریہ

Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Avatar kam az kam Itna to hona Chahiyee

image.png
 
Annie

Moderator
ہماری بھی راۓ یہی تھی کے یہ کلر سکیم آنکھوں کو بہت تکلیف دیتی ہے لیکن بول بول کر تھک گۓ وڈے ماسٹر جی نے کہا تھا فکس ہو جاۓ گا ،
اب اگلے جنم تک شاید فکس ہو جاۓ اس وقت تک سب آرام فرمائیں
:lol::lol:........
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری بھی راۓ یہی تھی کے یہ کلر سکیم آنکھوں کو بہت تکلیف دیتی ہے لیکن بول بول کر تھک گۓ وڈے ماسٹر جی نے کہا تھا فکس ہو جاۓ گا ،
اب اگلے جنم تک شاید فکس ہو جاۓ اس وقت تک سب آرام فرمائیں
:lol::lol:........

kaun si colour scream annie ji ?????
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:doh:...یہ لائٹ گرین کلر جو بہت برا لگتا ہے ہر تھریڈ کے اندر ، اتنے بڑے بڑے گرین اور گرے بارز ہیں یہی کلر سکیم ہے

hmm

avatar k liye bhi aawaz uthain , yeh kia bakwas chota sa avatar hai
 
Annie

Moderator
hmm

avatar k liye bhi aawaz uthain , yeh kia bakwas chota sa avatar hai
:lol::lol:..
کیوں میری آواز بیٹھی ہوئی ہے جو اسکو اٹھاؤں
نہ جی مجھے لگتا ہے وڈے ماسٹر جی اب میرے بار بار کہنے سے تنگ پڑے ہوۓ ہیں ، تسی مینوں اگے نہ کرو آپو آواز اٹھاؤ یا بندوق اٹھاؤ ،
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:..
کیوں میری آواز بیٹھی ہوئی ہے جو اسکو اٹھاؤں
نہ جی مجھے لگتا ہے وڈے ماسٹر جی اب میرے بار بار کہنے سے تنگ پڑے ہوۓ ہیں ، تسی مینوں اگے نہ کرو آپو آواز اٹھاؤ یا بندوق اٹھاؤ ،

meri to tauba jo ab main waday master yah chote master ko kuch bhi kahoon
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:..
کیوں میری آواز بیٹھی ہوئی ہے جو اسکو اٹھاؤں
نہ جی مجھے لگتا ہے وڈے ماسٹر جی اب میرے بار بار کہنے سے تنگ پڑے ہوۓ ہیں ، تسی مینوں اگے نہ کرو آپو آواز اٹھاؤ یا بندوق اٹھاؤ ،

ab main offline hota hoon , zindagi rahi to baqi baatain phir hongi
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
میں اردو مین لکھتا ہوں، کاپی پیسٹ کرنے کے بعد اس میں
کرنے کا آپشن نہیں ہےAlign right۔
 
Back
Top