کہیں بھی انتظامیہ کا مقصد لوگوں کو سہولیات مہیا کرنا ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر عوامی ڈسکشن فورمز پر بےلگام لوگوں کو حدود میں رکھنے کےلئے بھی انتظامیہ کومتحرک رہنا پڑتا ہے۔ وہ وقفے وقفے سے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہیں۔ کہیں تو انکا ایکشن بالکل درست ہوتا ہے۔ کہیں بالکل نا انصافی پر مبنی۔
کئی مرتبہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ انتظامیہ اپنی مرضی کے لوگوں کو بے لگام چھوڑ رہی ہے۔ جبکہ دیگر افراد کے موضوعات کو ختم کر دیا جاتا ہے۔
انتظامیہ کی خدمت میں گزارش ہے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کےلئے ہر فریق کو اختلافی مسائل پر پختہ دلیل پر پابند کیا جائے۔
کوئی بھی ممبر کسی بھی مسلک کے اعمال ونظریات انکے معروف علماء کی کتب کے حوالوں کے بغیر بیان نہ کرے۔
الزام درالزام اور ڈھٹائی پر سختی سےنمٹاجائے۔ایسے لوگوں کو واضح انتباہ کیا جائے۔
مگر افسوس ایسا نہیں ہوا۔
کاش قانون کم ازکم فورم پر تو ہر ایک کے لئے برابر ہو۔

- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/images/siasat43/siasat_logo.png
Last edited by a moderator: