فوج کو کیا کردار دیکھ رہیں ہیں ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اپ پاکستانی فوج کو کیا کردار ادا کرتے دیکھ رہیں ہیں ؟

پاکستانی فوج پر لوگوں کی بہت سی تحفظات ھو سکتے ہیں ، مگر
حالیہ عوامی احتجاج پر
یہاں صرف ایک سوال زیر گردش ھے

کیا پاکستانی فوج کو دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لینا چاھے ؟

نواز شریف کسی بھی طور پر حکومت چھوڑنے پر تیار نہیں
انکے ساتھ تمام کھانے پینے اور لوٹ مارنے کرنے والی پارٹیاں ہیں اور انکو سپورٹ کرنے کے لئے ریاستی عملہ مجود ھے اور کچھ ٢٠ کے قریب صحافی بھی انکی پشت پناہی کر رہیں ہیں

اس کے ساتھ ساتھ بیرونی طاقتیں بھی ہیں جنھوں انکو الیکٹ کرنے کی بجاے سلیکٹ کر کے بھیجا تھا .

اپ پاکستانی فوج سے کیا کردار توکو کرتے ہیں ؟

کیا پاکستان کا قانون اسکی اجازت دیتا ھے ؟

Last edited by a moderator:
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

Compaign against army is based on the fear that " army is going to take over" or "army will help Imran"
 
TechWarrior

MPA (400+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

Pak Fauj hamari loyal hay Pakistan say, Nawaz Shareef nahin.

Ab Pak Fauj ko chahiye kay FIR darj karnay ka bolay NS ko.

Shabaz shareef kay khilaaf. Thoda leading role lena chahiye.
 
hunter123

MPA (400+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

Army should stay out! let the politicians fight it out.
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

جی ہاں، نواز کرپٹ ہے اور عمران کے پاس کوئی ٹیم نہیں ہے. فوج میں سارے قابل بندے ہوتے ہیں. اس لئے فوج ہی بہتر ہے. دوسرا پاکستان میں ووٹ برادری، مسلک، یا کسی اور لالچ کے تحت دیے جاتے ہیں. پڑھے لکھے لوگوں کے ووٹ ہضم ہو جاتے ہیں، پھر فوج ہی بہتر انتحاب ہے
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

No Please if Army did anything at this moment it will be a final nail in the coffin of Imran khan
So please Army stay away
and let us live like Shet worms
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

:biggthumpup:پس ثابت ہوا کہ ، بلاخر فوج کو ہی پکارنا ہے ، انقلاب تو اک بہانہ تھا ،
 
hunter123

MPA (400+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &

:biggthumpup:پس ثابت ہوا کہ ، بلاخر فوج کو ہی پکارنا ہے ، انقلاب تو اک بہانہ تھا ،

We will see, I don't support Army takeover. But would'nt it have been better to open 4 halqas.
 
TechWarrior

MPA (400+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &

Baqi Sub batien apni Jagah Agar Imran Fauj Kay saath hay tu Nawaz Shareef kis kay saath hay?

India, America aur Israel ko takleef hoi thi sub say pehlay Nawaz shareef kay utarnay per.

Tu Nawaz Shareef kis kay saath hay?
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &

جی ہاں، نواز کرپٹ ہے اور عمران کے پاس کوئی ٹیم نہیں ہے. فوج میں سارے قابل بندے ہوتے ہیں. اس لئے فوج ہی بہتر ہے. دوسرا پاکستان میں ووٹ برادری، مسلک، یا کسی اور لالچ کے تحت دیے جاتے ہیں. پڑھے لکھے لوگوں کے ووٹ ہضم ہو جاتے ہیں، پھر فوج ہی بہتر انتحاب ہے

[
اگر فوج ہی بہتر انتخاب ھے تو وہ ہمیشہ نوز شریف ، چودھری برداران اور الطاف حسیں جسسے کردار کیوں پاکستان قوم پر مسلط کر دیتے ہیں .

وہ چاھتے تو پاکستان کو ایک بہترین قیادت دے سکتے تھے
مگر یہ لوگ انکی لوٹ مار کی فائلیں کیوں دبا کر بیھٹیں ہیں ؟
وہ کس چیز کا انتظار کر رہیں ہیں ؟

کیا پاکستان صرف بانجھ لوگوں کی سرزمیں ھے ؟
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

Taaqat apna qanoon aap hoti hai.
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

If it is about the killing of innocent people by Police, Pakistan Army must take an stand and mus come forward to leash the party in Government. Pakistan Army is responsible for the people of Pakistan's lives and rights
 
آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

IMG_170815816702452.jpeg
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &

If it is about the killing of innocent people by Police, Pakistan Army must take an stand and mus come forward to leash the party in Government. Pakistan Army is responsible for the people of Pakistan's lives and rights

بلکل غلط
یہ پاکستان آرمی کا کام ہی نہیں
یہ کام حکومت کے اداروں کا ھے جو ٹیکس دینے والو کا پیسہ کھا کر حلال نہیں کر رہے
انکو دیمک لگ چکی ھے اور شریف انکو اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کر رہیں ہیں
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

بیچاری فوج، کاروائی کرے تو گالیاں کھاتی ہے، اور کاروائی نہ کرے تو گالیاں کھاتی ہے. اس سارے معامله میں فوج ہی سب سے بڑی مظلوم کہ طور پر سامنے آئ ہے. اللہ رحم کرے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &

بیچاری فوج، کاروائی کرے تو گالیاں کھاتی ہے، اور کاروائی نہ کرے تو گالیاں کھاتی ہے. اس سارے معامله میں فوج ہی سب سے بڑی مظلوم کہ طور پر سامنے آئ ہے. اللہ رحم کرے

کیا ہمیں اپنی سوچ نہیں تبدیل کرنی چاھے
کیا دنیا کے کس ملک میں لوگ فوج کی طرف مونھ کر کے بیٹھ جاتے ہیں ؟

فوج چاھے تو یہ مسلہ منٹو سیکنڈز میں حل کار سکتی ھے

اگر اکھا پاکستان کو پتا ھے کے یہ لوگ کریمنل پس منظر رکھتے ہیں تو کیا اس ادارے کو نہیں پتا ؟

صرف ایک ٹیکا پاکستان کی سپریم کورٹ کو لگا ھو تو کل تمام مسلے ٥ منٹ میں سیدھے پدرے ھو سکتے ہیں
یہ بحران پیدا کیا جا رہا ھے
یہ تو انتہائی سدھ سادھا انتظامی معاملا تھا
 
Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &#172

فوج کو چاہیے کہ نواز گنجے کو سر عام پھانسی پہ لٹکائے، یہ پاکستان کا سب سے بڑا غدار ہے
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Re: اپ پاک فوج کو کیا کردار ادا کرتا دیکھ رہیں &

[
اگر فوج ہی بہتر انتخاب ھے تو وہ ہمیشہ نوز شریف ، چودھری برداران اور الطاف حسیں جسسے کردار کیوں پاکستان قوم پر مسلط کر دیتے ہیں .

وہ چاھتے تو پاکستان کو ایک بہترین قیادت دے سکتے تھے
مگر یہ لوگ انکی لوٹ مار کی فائلیں کیوں دبا کر بیھٹیں ہیں ؟
وہ کس چیز کا انتظار کر رہیں ہیں ؟

کیا پاکستان صرف بانجھ لوگوں کی سرزمیں ھے ؟

یہ بہت گہرا معاملہ ہے. میں آپ کو بتانے کی کوشش کرتا ہوں. . آپ کو یاد ہو گا کہ جب پی پی کی حکومت ای تھی ٦سال پہلے ، تو شیر افگن نیازی کو کچھ زد و کوب کیا گیا تھا. اگلے دن شیر افگن کے حلقے میں کچھ لوگ مارے گئے تھے. کراچی میں ایم کیو ایم والوں نے سارے کراچی کو یرغمال بنایا ہوا ہے. اب اس کا فارمولا ہر سیاسی جماعت استعمال کر رہی ہے. ہر سیاست دان کے پاس غنڈوں کی پوری فوج موجود ہے بینظیر کے مرگ پر ہنگامے ہوے اور پی پی پی کے حبی ث لیڈروں نے پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دی. مولانا ڈی کے پاس خود کش حملہ اور موجود ہیں. تو ان سے چھٹکارا پانا نہ ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے.
افسوس کا مقام یہ ہے کہ عوام میں سے ہی کچھ لوگ ان کے حمایتی ہیں لہٰذا ان کو ختم کرنا شطرنج کی بازی سے کم نہیں. کہاں طاقت استعمال کرنی ہے اور کہاں حریف کو تنہا کرنا ہے یہ ایک قابل لیڈر ہی کر سکتا ہے.

اس سے ملتی جلتی حالت ہماری فوج بھی سامنا کرتی ہے. دشمن ملک جو ابھی کھلم کھلا حباست پر نہیں اے اور دوستی کا راگ آلپتے ہیں ان سے بھی جنگ نہیں ہو سکتی اور ان کو بھی جواب دینا ایک بہت مشکل اور چالاکی کا کام ہے. لہٰذا میرے خیال میں سیاست دانوں سے چھٹکارا ہماری فوج ہی حاصل کر سکتی ہے. شرط یہ ہے کہ ہم چیف جیسے لوگوں کے لئے فوج کے حلاف کھڑے نہ ہو. مشرف کے حلاف عوام کھڑے ہوے تو اس نے فورن استعفیٰ دے دیا.... سیاست دنوں کو تو کوئی شرم نہیں ہے.

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
10580267_807846625912612_4021190518812163838_n.jpg

Press Release
No PR185/2014-ISPR Dated: September 1, 2014
Rawalpindi - September 1, 2014: News being run on private channels after Chief of Army Staff and Prime Minister meeting regarding Prime Minister resignation or his going on leave is totally baseless.
-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Rawalpindi - September 1, 2014:
ISPR has categorically rejected the assertions that Army and ISI were backing PTI/PAT in anyway in the current political standoff. Army is an apolitical institution and has expressed its unequivocal support for democracy at numerous occasions. It is unfortunate that Army is dragged into such controversies.Integrity and unity of the Army is its strength which it upholds with pride.
-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-