فوج نے ہمیشہ اس کردار کو اپنایا ہے جو کہ غیر آئینی کردار ہے ہمیشہ مداخلت کی

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر اور وڑائچ جیسوں سے ہوشیار رہیں ، یہ ازلی اور نسلی ایجنٹ ہیں، مال اور مفاد کے بدلے عوام دشمنی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ، انکی دانشوڑی اشرافیہ اور بدمعاشیہ کا ہتھیار ہے۔

آج کل بول ٹی وی اور اے آر وائی بند کروا کر کیپیٹل اور سنو ٹی وی بھی کچھ ڈراما بازی اور منافقت دکھا رہے ہیں ، اندروں یہ چینل زرداری اور اداروں کا پراجیکٹ ہیں ، ان سے ہوشیار رہیں
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
1000 ghalat batein kar ke aik sach bol diyaa tou kya teer maaraa iss Nooni Kanjar ne.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے تو اس احمق کو کہو تو اپنا نیریٹیو ایک کر لے۔ کبھی کہتا ہے کہ آرمی درست ہے اور کبھی کہتا ہے نہیں۔ کبھی کہتا عمران سب کو پچھاڑ دے گا کبھی کہتا ہے عمران کا مستقبل ہی نہیں۔ بونگے کم از ایک بات پر رہ۔ یہ کیا میر جعفر کی طرح ایک دن فوج کے ساتھ اگلے دن عمران کے ساتھ اور اس کے اگلے دن پڈم کے ساتھ
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا سوفٹ ویر بھی روز بیٹھ جاتا ہے۔ ایک دن یہ ساری ذمہ داری عمران پر ڈالتا ہے اور دوسرے دن فوج اور تیسرے دن جوکروں پر۔ در حقیقت یہ پاکستان کا سب سے بڑا منافق ہے
Sahih keh rahay ho. iss mir jaafar ko trust nahi kiya ja sakta.