Okara
Prime Minister (20k+ posts)
After this No argumentoo bhai kia bongiyan mar raha
After this No argumentoo bhai kia bongiyan mar raha
Moulvi ko apna halwa khatray main dekhai de raha hai
After this No argument
Where u found this support?bhai tu 1 sherabi ke support ker raha tu nay kia argument kerna hai
Where u found this support?
ہاہاہا اس رتی داڑھی ملا نے تو فواد سے یہ بھی پوچھا ..This red beard mullah is out of his mind. How can he question Iman & Ibada of other people. Mullah at it worst.
لیکن عید پیر کے روز کیسے ہوتی جب تیس روزے پورے ہو چکے تھے؟مفتی صاحب کا پہلا موقف ذیادہ بہتر تھا کہ میں فواد چودھری کو منہ نہیں لگاتا
جہاں تک فواد چوہدری کےاعلان کا تعلق ہے تو اگر چاند کی شہادتیں موصول نہ ہوتیں اور عید پیر کے روز ہوتی، تو شنید ہے کہ یہ فواد چوہدری خود بھی کل روزہ رکھ رہا ہوتا۔(بشرطیکہ اسے توفیق ہوتی، ورنہ علماء اور دین سے اتنا بغض رکھنے والوں کو نماز روزے کی توفیق نہیں ملا کرتی)۔
لیکن ملا چھوڑے گا کیوں؟ کام آدھے گھنٹے کا اور تنخواہ لاکھوں میں؟MULLA MARR JAE GA MAZHAB KA THEKA NAHI CHORHE GA.