فرض کفایہ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کل کی چھترول بھول گیا ؟
جب روتا ہوا ادمینز پی گیا تھا
ایسے پنگے لیتا ہی کیوں ہے
کے مدد کے لئے غیر اللہ کو بلانا پڑے (bigsmile)
او بھائی یہ قادری گروپ کا بندہ ہے اور بریلوی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جہاد اور قتال دو مختلف چیزیں ہیں. جہاد کی بات کرکے قتال کی مثال دے کر خود کو اور کچھ کو دھوکہ دے سکتے ہو سب کو نہیں

حقیقت تو یہ کہ جہاد جن معنوں میں مستعمل ہے وہ امت پر واضح ہیں۔ جب جہاد فرض ہوجاتا ہے تو پھر یہ نہیں دیکھا جاتا ہے کہ دشمن کتنا بڑا ہے اور ہم کتنے چھوٹے، ان کی وار ٹیکنالوجی کتنی برتر ہے یا ہمارے پاس ناکافی ہتھیار ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی یہ قادری گروپ کا بندہ ہے اور بریلوی ہے

بریلوی ہو یا وہابی، فرض کفایہ پر متفق ہیں,اسلام میں مشہور فرض کفایہ سلام کا جواب دینا، چھینک کا جواب دینا یعنی یَرحَمُکَ اللّٰہ کہنا، عیادت مریض جبکہ مرض شدید ہو، مسلمان میت کا غسل و کفن و نماز جنازہ و دفن وغیرہ، ہر شہر میں ایام جمعہ و عیدین میں قاضی مفتی و امیر(حاکم) و خطیب کا موجود ہونا، فرض عین علم سے زائد علومِ شرعیہ فقہ و اصول وغیرہ کا پڑھنا، تمام قران مجید کا حفظ کرنا، امر بالمعروف و نہی عن منکر کرنا، بادشاہ کے لئے طاقت اور عالم کے لئے زبان سے کرنا اور عوام کے لئے جبکہ فتنہ کا ڈر ہو دل سے منکرات کو برا جاننا فرض کفایہ ہے،
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حقیقت تو یہ کہ جہاد جن معنوں میں مستعمل ہے وہ امت پر واضح ہیں۔ جب جہاد فرض ہوجاتا ہے تو پھر یہ نہیں دیکھا جاتا ہے کہ دشمن کتنا بڑا ہے اور ہم کتنے چھوٹے، ان کی وار ٹیکنالوجی کتنی برتر ہے یا ہمارے پاس ناکافی ہتھیار ہیں
پھر آپ اتنے پریشان کیوں پھر رہے ہیں. جہاد ہر وقت جاری رہتا ہے کبھی نفس کے خلاف، کبھی معاشرے کی رسومات کے خلاف، حکومت کے غلط فیصلوں کے خلاف

جب قتال فرض ہو جاتا ہے تو پھر یہ نہیں دیکھا جاتا ہے کہ دشمن کتنا بڑا ہے اور ہم کتنے چھوٹے، ان کی وار ٹیکنالوجی کتنی برتر ہے یا ہمارے پاس ناکافی ہتھیار ہیں. مذہب قتال کی فرضیت کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ اصول و ضوابط بھی بتاتا ہے
 
جب بھی علماء سو اللہ کے حکم سے لوگوں کو پھیرنے کی کوشش کریں گے، تو اس فتنہ ارتداد ضروری ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جب بھی علماء سو اللہ کے حکم سے لوگوں کو پھیرنے کی کوشش کریں گے، تو اس فتنہ ارتداد ضروری ہے۔
!ایک دو علما حق کا نام بتائیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
!ایک دو علما حق کا نام بتائیں

علماء حق کی پہچان یہ کہ وہ اپنی طرف سے من گھڑت بات نہیں کرتا ہے، قرآن و حدیث کے حوالے سے بات کرتا ہے، ذاتی شہرت کا بھوکا نہیں ہوتا ہے، اس کسوٹی پر جو پورا اترے وہ علماء حق میں سے ہے۔ آپ نے جن صاحب کی وڈیو پیش کی ہے، وہ اپنی طرف سے من گھڑت بات کررہا ہے، اس کے پاس ایسی کوئی حدیث نہیں ہے جس سے ثابت ہو کہ جہاد فرض کفایہ ہے۔ کسی شخص کی چاہت میں اپنی آخرت خراب نہ کیجئے۔
فرض کفایہ بستی کے کچھ لوگوں کے ادا کرنے سے ہوجاتا ہے، اور اگر کوئی ادا نہ کرے تو پوری بستی گناہگار ہوتی ہے۔ آپ کچھ سوچئے کہ وقت جہاد تھوڑے سے لوگ آکر شامل ہوجائیں باقی لوگ سوتے رہیں تو کیا ہوگا؟؟؟
آپ جانتے ہوںگے جب کچھ صحابہ سستی کی وجہ سے جہاد میں نہ گئے تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہوا تھا۔ اپنے آپ کو جان بوجھ کر گمراہ نہ کریں، نبی اور صحابہ کےطریقے کو اپنائیں کہ یہی حق ہے،
علماء سوء کو کہاںسے فنڈ ملتا ہے، شیطان ان کو کیسے استعمال کرتا ہے، یہ سب آپ کو معلوم ہوجائے تو آپ کی عقیدت نفرت میں بدل جائے۔ میں تو اپنے مشن پر ہوں، لوگوں سے کہتا ہوں کہ قرآن و حدیث سے ہدایت لو۔
 
کسی کا نام بتاؤ
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کا نام بتاؤ

علماء حق شہرت کے بھوکے نہیں ہوتے ہیں، جو شہرت کے بھوکے ہوتے ہیں وہ اپنی ڈی وی ڈی سیل کررہے ہوتے ہیں، بلاضرورت ہر جگہ اپنی ٍوٹو لگا رہے ہوتے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ تصویر حرام ہے، دینی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہوتے ہیں، سمجھتے ہیں کہ لوگوں میں مشہوری ضروری ہے۔ میں نے دونوں کی علامات بتادی ہیں، جستجو کریں اور جب مل جائیں تو ان کی صحبت اختیار کریں،

یوں کو کوئی بھی نا ہوا
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
zabrdast bayan hai

پسندیدگی کا شکریہ۔
آج کل علماء سوء دین میں من گھڑت باتیں پھیلارہے ہیں، اس فتنہ سے بچنے کےلئے ضروری کے قرآن و سنت کے معیار پر اس کی تصدیق کرو، جو بات اس معیار سے ثابت نہ ہو اس کو مسترد کردو۔
فرض کفایہ بستی کے کچھ لوگوں کے ادا کرنے سے ہوجاتا ہے، اور اگر کوئی ادا نہ کرے تو پوری بستی گناہگار ہوتی ہے۔ آپ کچھ سوچئے کہ وقت جہاد تھوڑے سے لوگ آکر شامل ہوجائیں باقی لوگ سوتے رہیں تو کیا ہوگا؟؟؟
آپ جانتے ہوںگے جب کچھ صحابہ سستی کی وجہ سے جہاد میں نہ گئے تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہوا تھا۔ اپنے آپ کو جان بوجھ کر گمراہ نہ کریں، قرآں و حدیث سے رہنمائی لیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اپنے مولوی کا نام بتاتے ججھک کیوں رہے ہیں؟

اس میں ججھک کی کیا بات ہے، آپ خوش ہورہے ہیں کہ علماء ناپید ہوگئے ہیں، تعصب کی عینک اتاریں، تو آپ کو علماء حق مل جائیں گے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اس میں ججھک کی کیا بات ہے، آپ خوش ہورہے ہیں کہ علماء ناپید ہوگئے ہیں، تعصب کی عینک اتاریں، تو آپ کو علماء حق مل جائیں گے۔
چل رین دے اب. آپ کی عینک سے سو ہی نظر آتے ہیں حق نہیں
 
Back
Top