فرشتہ عمران خان

ninetykman

Minister (2k+ posts)
سر آپ کی یہ لاجک واقعی بہت اچھی ہے
آپ کی لاجک کے حساب سے تحریک انصاف کو ان الیکشنز میں صرف تین چار سیٹیں ہی ملی ہیں
باقی تو تحریک انصاف کی طرف سے جیتنے والے سارے وہی ہیں جو کبھی پیپلز پارٹی، مشرف لیگ وغیرہ میں ہوا کرتے تھے
ہیں نا؟

Aik Khitaab diya tha M ko. I was banned. But i am back. Anyways choro yay sab...Lets start....JC ko too mein twitter par jawab doon gaa. JC say he went to columbia university...haha...

For NOORABUTT lets start...with PART ONE...MONEY LAUNDERING

http://www.independent.co.uk/news/pakistan-pm-made-millions-in-uk-1179392.html
 

tudywala

Minister (2k+ posts)
Actually it is a wrong perception that Imran Khan or PTI has taught their supporters to use a bad language. If your reasoning is that it is due to IK using some offensive tone in the dharna, then MQM supporters should have been 100 times worse than the PTI supporter as Altaf not only uses an offensive tone like IK did but he even abuses people in his speaches. My take on the problem is that people who support/supported IK are those who are sick and tired of mega corruption by Sharifs and Zardari, and secondly because they have decided to protect each other. Peoples mental health gets a hit when they see how a few powerful are looting the country with both hands. People are getting frustrated and in some cases get a kind of depression if they watch too much TV. This frustration has increased many folds since we got privat news channels and so called free media. You will agree that listening to TV news in Zardari era of 5 years, with all those mega corruption cases in thousends of billions was nothing but a torture for any one who loves this country. Those who chose to support PTI, did it from only one reason. They percieve him clean and they want him because they hope he will stop this corruption and do some type of accountability.


In an ideal situation, I think people wouldn't mind having different parties with different ideas and different style of politics and they would like to discuss issues based politics as they do in the west. But what makes many PTI people so harsh is because they believe that status quo politicians are criminals and not politicians as they should be. So for them contest is not between two parties but between good and the bad.


That's why MLN media cell needs to answer corruption charges rather than just employing some people to visit some sites and make tit for tat comments which won't ever change some ones mind. At the same time MLN government needs to become transparent and stop playing muk muka on corruption with PPP. After all you know too that Sharifs couldn't have made an empire of 200 billion rupees abroad without earning that money first and paying taxes. Their taxes before PTI emergance are lesser than any grade one banker.
For them pakistan is corporation with 200 million employe .
 

desan

President (40k+ posts)
Final round is not over...

Let NS enjoy this respite thanks to our respectable judiciary which is forever stuck in the doctrine of necessity.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تمام نہیں، مگر میں جاوید چوہدری صاحب کی بہت سے باتوں سے اتفاق کرتی ہوں
اوور آل مسلم لیگ نون کے لئے محترم عمران خان ایک فرشتہ ثابت ہوئے
وہ لوگ جو نون لیگ کے ووٹر تھے ان میں سے نوے فیصد عمران خان صاحب کو سیکنڈ آپشن کی نظر سے دیکھ رہے تھے
اور یہ میں نہیں کہتی، اس زمانے کے سروے کہتے ہیں کہ نون لیگ کے ووٹرز کی دوسری پسند عمران خان صاحب تھے
توقعات کے برخلاف نون لیگ کے ووٹرز نے عمران خان کو ووٹ نہیں دیا، پیپلز پارٹی کا ووٹر اور کچھ قاف لیگ کے ووٹر تحریک انصا ف کی طرف چلے گئے
لیکن اگر بغیر چیلنج ہوئے نواز شریف پانچ سال گذارتے تو نون لیگ کا بہت سا ووٹ تحریک انصاف کی طرف چلا جاتا


عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے یہ ناممکن کر دیا
انہوں نے ایک جنگ کی کیفیت پیدا کی اور حملے نہ صرف نواز شریف پر کئے بلکہ ان کے تمام ووٹرز کو جاہل، گھٹیا، گرے ہوئے، گٹر کی پیداوار سمیت ہر قسم کی مغالطات سے نوازا۔
انہوں نے نون لیگ کے ووٹرز کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ووٹ تو پڑے ہی صرف تحریک انصاف کو تھے۔

عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں میں زہر بھر دیا اور پاکستانیوں کو کہا کہ یا تم ہمارے ساتھ ہو، نہیں تو ہمارے خلاف۔
آپ کو یاد ہو گا عمران صاحب کا وہ جملہ ۔۔"شاہد آفریدی تم نے اگر تحریک انصاف جوائن نہ کہ تو پختون تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گے"۔۔

آپ تحریک انصاف کے کسی کارکن سے بات کرلیں۔ جیسے ہی اسے آپ کے سیاسی نظریات کا علم ہو گا وہ کارکن ناک سکیڑ لے گا جیسے آپ میں سے بدبو آ رہی ہو
وہ آپ کو، آپ کے پورے خاندان کو، آپ کے والد، آپ کی والدہ، آپ کے بھائی، آپ کی بہنوں کو گالیاں دینا شروع کر دے گا
وہ بتائے گا کہ آپ معاشرے کا ناسور ہیں۔ آپ کو مر جانا بہتر۔ بلکہ اسکا بس چلے تو وہ آپ کے منہ پر تیزاب پھینک دے۔

دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کی صف بندی ہو چکی ہے۔ سوئنگ ووٹ تحریک انصاف نے اپنے ہاتھوں سے ختم کر دیا ہے
لوگوں کے ذہن بن چکے ہیں جن میں اب تبدیلی ممکن نہیں۔ پیپلز پارٹی اور قاف لیگ کا ووٹ تحریک انصاف کو ملے گا اور نون لیگ کو نواز شریف کو۔

-------------------

فرض کیجئے کل ایک نئی جماعت وجود میں آتی ہے۔ اس کا لیڈر ایک نسبتا بہتر آدمی ہے
اور وہ تحریک انصاف کے ووٹر کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے، ان کو اپنی پارٹی میں شامل کرنے کے لئے کہتا ہے کہ
تحریک انصاف والو تمہارا لیڈر باسٹرڈ ہے، اس کی میں شلوار گیلی کردوں گا، وہ ایک گٹر سے نکلا ہوا انسان ہے
اور تم۔۔ تم کیڑے مکوڑے جو اسے ووٹ دیتے تو تمہاری نسلیں ہی گندی ہیں۔ تم گندگی کی پیداوار ہو، تم پر اور تمہارے خاندان پر لعنت

تو کیا تحریک انصاف میں سے کوئی اس جماعت کو ووٹ دینے کو تیار ہوگا؟
ان کا جواب ہو گا کہ "پہلے تو ہم سوچتے۔۔لیکن اب تو ہمارے لیڈر کو سات خون معاف۔۔"۔۔

لگتا ہے جیدے کی ریوائنڈ مشین خراب ہو گئی ہے ، عمران خان کسی بھی طور پر گنجوں کا محسن نہیں ہے ، انکا اصل محسن زرداری ہے جس نے مک مکا اور باریوں کے چکر میں اپنی پارٹی کی مکمل بلی چڑھا دی اور گنجوں کو ذلیل ہونے کے لئے چھوڑ گیا ، مک مکا کی سیاست اب اپنی موت آپ مر چکی ہے ، اب میدان میں یہ گنجے ہیں اور پی ٹی آئی ہے ، کامونکی کے ضمنی انتخاب دیکھ لیں پی ٹی آئی کے ووٹ بینک کے کھاتے میں قا بل ذکر اضافہ ہوا ہے اور یہی گنجوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ، پی ٹی آئی نے اس حلقے میں صرف شکست کھائی ہے نقصان نہیں اٹھایا اور بتا دیا ہے کہ مستقبل میں کیا ہوگا .


پٹوارن کے پروپگنڈے میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ، ڈس انفورمیشن پھیلانا اس کی نوکری ہے اور اسکو جواب دینا ہمارا فرض ہے ، نوکری اور فرض میں بہت فرق ہوتا ہے
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
BxlGOFWCEAAbsx9.jpg
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
کوئی بات نہیں - ٢٠١٨ کون سا دور ہے - دس مینٹ میں آ جاےگا - اور عمران صاحب بولیں گے
میں عمران خان، وزیر اعظم پاکستان
 

Back
Top