فردوس بریں سے بدخلی

waseem137

Minister (2k+ posts)
فردوس عاشق اعوان کے خلاف الزامات کی چارج شیٹ بھی منظرِعام پر آگئی-سرکاری اشتہارات پر ٪10 کمیشن، کوٹے سے بڑھ کر گاڑیاں وملازم، اور دیگر کھابے الگ سے

یہ تو کچھ بھی نہیں- فردوس آپا پی پی دور کے خاتمے پر جب وزرات سے سبکدوش ہوئیں تو منسٹر بنگلے سے ڈنرسیٹ اور پردے تک اتر لے گئی تھی

مگر کیا یہ کافی ہے کہ اب کی بار محض برطرفی پر پی اکتفا کیا جاۓ
عوامی ٹیکس کے پیسوں پر گلچھڑے اڑانے پر قانونی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ ان کی کرپشن بارے داستانیں تو زبان زد عام تھیں، آخر کب انہیں عدالتی کٹہرے میں لاکھڑا کیا جاۓ گا
کیا کبھی قانون کا اطلاق ان سیاسی لاڈلوں پر بھی ہوگا
نوٹ: ان کی وارداتوں بارے خبر نیچے کمنٹ میں ملاحظہ ہو
وہ جن کو کٹہرے میں کھڑا کیا تھا انکا کیا بگاڑ لیا اس عدالتی نظام نے۔ سب چوروں کو بھگا دیا۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ھائے آپا سیالکوٹن منج

جو میری ریاضت نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی
تو اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئ اور ہے
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
وہ جن کو کٹہرے میں کھڑا کیا تھا انکا کیا بگاڑ لیا اس عدالتی نظام نے۔ سب چوروں کو بھگا دیا۔
حکومت اپنے حصے کا کام کرتی جاۓ، رہی عدالتی کہہ مکرنیاں تو عوام اس پر گواہ ہے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
فردوس عاشق اعوان کے خلاف الزامات کی چارج شیٹ بھی منظرِعام پر آگئی-سرکاری اشتہارات پر ٪10 کمیشن، کوٹے سے بڑھ کر گاڑیاں وملازم، اور دیگر کھابے الگ سے

یہ تو کچھ بھی نہیں- فردوس آپا پی پی دور کے خاتمے پر جب وزرات سے سبکدوش ہوئیں تو منسٹر بنگلے سے ڈنرسیٹ اور پردے تک اتر لے گئی تھی

مگر کیا یہ کافی ہے کہ اب کی بار محض برطرفی پر پی اکتفا کیا جاۓ
عوامی ٹیکس کے پیسوں پر گلچھڑے اڑانے پر قانونی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ ان کی کرپشن بارے داستانیں تو زبان زد عام تھیں، آخر کب انہیں عدالتی کٹہرے میں لاکھڑا کیا جاۓ گا
کیا کبھی قانون کا اطلاق ان سیاسی لاڈلوں پر بھی ہوگا
نوٹ: ان کی وارداتوں بارے خبر نیچے کمنٹ میں ملاحظہ ہو

تھوڑا صبر کریں ابھی تو گاڑی پہلے گیئر میں ہے.
.
 
Back
Top