فردوس عاشق اعوان کے خلاف الزامات کی چارج شیٹ بھی منظرِعام پر آگئی-سرکاری اشتہارات پر ٪10 کمیشن، کوٹے سے بڑھ کر گاڑیاں وملازم، اور دیگر کھابے الگ سے
یہ تو کچھ بھی نہیں- فردوس آپا پی پی دور کے خاتمے پر جب وزرات سے سبکدوش ہوئیں تو منسٹر بنگلے سے ڈنرسیٹ اور پردے تک اتر لے گئی تھی
مگر کیا یہ کافی ہے کہ اب کی بار محض برطرفی پر پی اکتفا کیا جاۓ
عوامی ٹیکس کے پیسوں پر گلچھڑے اڑانے پر قانونی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ ان کی کرپشن بارے داستانیں تو زبان زد عام تھیں، آخر کب انہیں عدالتی کٹہرے میں لاکھڑا کیا جاۓ گا
کیا کبھی قانون کا اطلاق ان سیاسی لاڈلوں پر بھی ہوگا
نوٹ: ان کی وارداتوں بارے خبر نیچے کمنٹ میں ملاحظہ ہو