فتنہ کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی،مریم نواز

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
تو فوج تم نے اپنی بارات کی یاد تازی کرنے کے لئیے بلوائی ہے یا تب کیوں کہ چھپ کر عزت بچانے کو شادی کی تھی تو اب فوجیوں سے بینڈ باجا سننا ہے؟ ویسے اب وقت آگیا ہے عوام کو بتاؤ کیوں 2018 میں اپنی اس بیٹی کو چھپایا تھا تم نے کاغذاتِ نامزدگی میں؟ اور کیوں تم اس بیچارے صفدر کو ساتھ نہیں رکھتی؟ اور شوہر سے تو تم دور رہتی ہو تو سرجریاں کس لئیے کرواتی ہو؟ اب ذاتیات کی بات ہے تو بی بی بھگتنا تمہیں بھی پڑے گا۔ ہماری ماؤں بہنوں کو گھسیٹو گے تو کرتوت تو تمہارے بھی کھلیں گے۔ انشاء اللہ