فتنہ کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی،مریم نواز

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فتنہ

یہ لفظ آج کل موری یم کا پسندیدہ لفظ ہے. اور یہی لفظ ٹٹو صحافی بھی بھونک رہے ہیں. یاد رکھو. یہ ڈیجیٹل دور ہے. ماضی میں کہا گیا کچھ بھی ڈیلیٹ نہیں ہوتا.یہ سب آپ پر واپس پلٹ کر آئے گا. اپنی باری کا انتظار کرنا.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کون سچ بول رہا ہے؟؟؟

FvxW_WnWcAAubMv
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
marymaa-saah.jpg


عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی۔ صرف وہ تربیت یافتہ بلوائی باہر آئے ہیں جنہیں پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں اس کی ٹریننگ دی جارہی تھی۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آج سامنے آنے والی آڈیوز سے بھی یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے خود بنایا ہوا تھا اور وہ تنصیبات مارک کی ہوئی تھیں جہاں اسکی گرفتاری کی صورت میں حملہ کیا جانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے بھی تحریکِ انصاف کے ان دہشتگردوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور کسی احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی تخریبی سیاست کے منہ پر بہت بڑا طمانچہ ہے۔ حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1656281287756492800
مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، آپ نے زندگی میں کبھی الیکشن نہیں لڑا عوام میں مقبولیت کیا ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورا پاکستان اس جابر اور فاسق حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے انشاللہ ظلم کا یہ سورج ڈوبے گا اور عوام کی فتح ہو گی
https://twitter.com/x/status/1656287448991932416
فوادچوہدری نے جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے آپ نے خصوصی طیارہ تیار رکھا ہے جس پر فوراً فرار ہو سکیں
Kiun ki sarey tumhari "tandoor" mein ghusey huay hain.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
generals ko west ne pala or onhi generals ne fauj ki training di.

kia tumhain ab bhi lagta hai ke fauji jawan ko ghairat a sakti hai?

ye dallay harami karay ke qatil. mere cousin ko 1971 main banladesh bheja gia... oosay aik major ne hukm dia rape kerne ka. oos ne inkar kia to court marshal ker dia oos ka.. phir oos ko khud qatal ker ke lash bhi wapis nahi ki in haramion ne. oos ke chand khat saboot ke tor per mojood hain aaj bhi..

koi iss harami fauj ko ghairat nahi dila sakta.

ye dallay generals or officers madar ch.od madar frosh beghairat hain
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
سچ کہہ رہی ہے۔ اس کے باپ فتنہ و کینہ پرور کی گرفتاری پر عوام باہر نہیں نکلی تھی۔ کل کی عوام کا سمندر دیکھ کر اسے اپنے باپ کی گرفتاری کا دن یاد آ گیا اور بیان تھوک دیا۔
 

Blog360

Politcal Worker (100+ posts)
marymaa-saah.jpg


عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی۔ صرف وہ تربیت یافتہ بلوائی باہر آئے ہیں جنہیں پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں اس کی ٹریننگ دی جارہی تھی۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آج سامنے آنے والی آڈیوز سے بھی یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے خود بنایا ہوا تھا اور وہ تنصیبات مارک کی ہوئی تھیں جہاں اسکی گرفتاری کی صورت میں حملہ کیا جانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے بھی تحریکِ انصاف کے ان دہشتگردوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور کسی احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی تخریبی سیاست کے منہ پر بہت بڑا طمانچہ ہے۔ حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1656281287756492800
مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، آپ نے زندگی میں کبھی الیکشن نہیں لڑا عوام میں مقبولیت کیا ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورا پاکستان اس جابر اور فاسق حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے انشاللہ ظلم کا یہ سورج ڈوبے گا اور عوام کی فتح ہو گی
https://twitter.com/x/status/1656287448991932416
فوادچوہدری نے جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے آپ نے خصوصی طیارہ تیار رکھا ہے جس پر فوراً فرار ہو سکیں
YEH HARAAMI PAKKAY MUN WALI PHIR AA GAI HAI