فتح کا آغاز تو ہوچکا ہے۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
فتح کی گونج جنکو سنائی نہیں دے رہی انکو میں یہی کہنا چاہوں گا کہ نااُمیدی تو ویسے ہی کفر ہے۔
اسلیے چاہے مخالف کو کوئی فرق نہ پڑے مگر اُمید کی ہلکی سی کرن پر بھی اگر آپ اللہ کا شکر بجا لائیں گے تو پھر اللہ کی غیرت کبھی گوارہ نہیں کرے گی کی آپکی اُمید کو جٹھلا دے۔ بے شک اللہ تعالہ غائب سے وہ سبب پیدا فرماتا ہے جب بات اسکی عطا پر آجائے۔ مخالفین کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دیں ان درویشوں نے جنہوں نے اللہ کی نصرت کی اُمید کو پکڑے رکھا۔

فتح کی سب سے پہلی نشانی تو یہ ہے کہ انہوں نے اپنے کان بند کررکھے ہیں۔ یہ ایسے شخص کی نشانی ہے جسکے اعصاب کمزور ہوں۔ یہ مشرف نے بھی کیا تھا جب اس نے مخصوص ٹیوی چینلز کو اجازت دے رکھی تھی جس جس نے غلامی قبول کر لی تھی۔ پہلے سیاست ڈاٹ پی کے پر پابندی اور اب ایکس یعنی ٹویٹر پر بندش۔ اگر انکا مقصد یہ ہے کہ عوام کو سچ سے دور رکھ کر یہ انکی اُمید توڑ دیں گے تو الیکشن کے نتائج اسکے برعکس ہیں۔ یہ ہارے ہوئے انسان کی نشانی ہے کہ خود کو الو بناتا رہتا ہے کہ سب اچھا ہے۔ بلکہ اسکے مشیر ہی اسکو اس احمقوں کی جنت میں رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ خود کو یہ کہہ کر الو بناتے رہتے ہیں کہ میں یہ کہہ کر بچ جاوں گا کہ میں مجبور تھا اور صرف حکم مانتا تھا جبکہ اگر میں حکم نہ مانتا تو میرے ساتھ بھی وہی ظلم ہوتا جو کہ مجھ سے کروایا گیا۔

دوسری نشانی ہے میڈیا پر عمران خان کے خط کے خلاف بیانیہ بنانا جو آئی ایم ایف کو لکھا جارہا ہے یا لکھ دیا ہے مبینہ طور پر۔ یہ نشانی اصل میں بتاتی ہے کہ پیٹ پر لات اتنی زور سے لگی ہے کہ سانس نہیں آرہا۔ کیونکہ آئی ایم ایف ایک ادارہ ہے جسے اپنی ساکھ بھی قائم رکھنی ہے ورنہ چین اور روس جیسے ممالک کا دباو آئیگا کہ وینزویلہ اور شمالی کوریا میں اس سے اچھا الیکشن ہوتا ہے جیسا کہ پاکستان میں ہوا اور نتائج بھی ایسے نہیں روکے جاتے۔ مگر پاکستان میں جسطرح ایکس جیسے سماجی رابطوں کو روکا گیا اسکی کوئی توجیح پیش نہیں کی جاسکتی۔ اب ڈر یہی ہے کہ کہیں آئی ایم ایف اتنے دباو میں نہ آجائے کیونکہ امریکہ سے اگر اجازت مل بھی گئی تو وہ بائیڈن کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ختم تصور کی جائیگی۔ اوپر سے امریکیوں کو بھی انداز ہ ہے کہ اگر عمران حکومت آتی ہے تو امریکہ کی حکومت بھی تبدیل ہونے لگی ہے اسلیے سارے الزامات بائیڈن حکومت پر ڈال کر نکل جائیں گے۔ لیکن اگر پاکستان میں بندوق زدہ جمہوریت کو زیادہ سپورٹ کیا تو اسکے نتیجے میں کہیں ایران والی صورت حال نہ بن جائے جسکے بعد کوئی بھی امریکی حکومت پاکستان سے اتنے بھی تعلقات نہیں جوڑ سکتی جتنے کے بائیڈن حکومت نے رکھے تھے۔ اور ان حالات میں امریکہ کو تعلقات بہتر بنانے میں زیادہ دشواری پیش آئیگی جبکہ فوجی یا عامریت کا نظام دم توڑ چکا ہوگا۔ اسلیے یہ ظلم کیا جارہا ہے تاکہ امریکی حکومت جو خود مہمان ہے اس سے کہہ کہلوا کر کسی عرب ملک سے ہی پیسے مل جائیں تاکہ سال ڈیڑھ تو گزرے جسکے بعد نئی امریکی حکومت سے پھر نئے مزاکرات کیے جائیں۔ مگر اس منصوبہ میں زیادہ تر انحصار شاید کے لفظ پر ہے کیونکہ حقیقتاً ایسا کوئی منصوبہ یا گارنٹی موجود نہیں ہے ورنہ عمران خان کے خط پر انتا واویلہ نہ مچایا جاتا۔

تیسری نشانی ہے اندورنی لڑائیاں کیونکہ جب میرٹ ہی موجود نہیں ہے تو ہر کوئی داو لگانے کے چکر میں ہے۔ عاصم منیر کو توسیح چاہیے تھی جو نواز شریف شاید دے دیتا مگر کسی طرح ندیم انجم نے اسکی پرائیویٹ گفتگو شوباز کے زریعے ریکارڈ کروا کر عاصم منیر کو سناوا دی ہے۔ کیونکہ نواز شریف کو ابھی تک احساس نہیں ہے کہ شوباز کس قدر یا حد تک ندیم انجم کا آدمی ہے۔ ندیم انجم نے شوباز کو لالچ دیا کہ تمہیں وزیراعظم بنایا جائیگا اگر ندیم انجم خود آرمی چیف بن جائے۔ اب شوباز کو علم ہے کہ عاصم منیر کے کندھے پر بندوق تو نون لیگ نے چلا لی ہے مگر ان کندھوں پر اتنا بوجھ ہے کہ کہیں عاصم منیر اسکو کم کرنے کے چکر میں کہیں نون لیگ کو ہی نہ لپیٹ دے۔ اسلیے ندیم انجم کی آفر اس نے قبول کرلی اور نواز شریف سے کسی طرح یہ کہلوا دیا کہ عاصم منیر کو توسیع دینے کے بارے میں سوچیں گے۔ اب یہ سوچیں گے والی بات عاصم منیر تک پہنچائی گئی تو نتیجہ آپکو معلوم ہے کہ یہ لنڈن پلان کی کھلی کھلی خلاف ورزی ہے۔ نواز شریف کا کیونکہ ماضی ہے کہ کسی آرمی چیف کو توسیع نہیں دی وزیراعظم ہوتے ہوئے تو اسلیے عاصم منیر کے لیے بھی یہ انتہائی خطرے کی گھڑی ہے کہ نواز شریف اسکے جرائم کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوگا۔ کیونکہ شریف خاندان کی تاریخ بھی یہی ہے کہ یہ استعمال کرکے خود کو بچا لیتے ہیں اسلیے عاصم منیر کو باجوہ کی طرح کہیں جگہ نہیں ملی گے۔ بس اسی خطرے کے پیش نظر نواز شریف کا پتا تو سیاست سے صاف کردیا گیا مگر اسے خوش رکھنے لیے مریم کو پنجاب دے دیا گیا تاکہ نواز شریف کہیں آپے سے باہر آکر حکومت لینے سے ہی انکار نہ کردے جسکے بعد تحریک انصاف کے لیے رستہ صاف ہے۔ اب شوباز کی خدمات کے پیش نظر عاصم منیر کو اتنا یقین ہے کہ اسکو پھر توسیع مل جائیگی جتنا یقین ندیم انجم کو ہے کہ اگلا آرمی چیف یہ بنے گا۔ فلحال تو ندیم انجم اگلا آرمی چیف بنتا ہوا نظر آتا ہے مگر ہونے کو کچھ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ ہونا وہی ہے جو اللہ کی مرضی ہے۔ دیکھتے ہیں کہ آپسی لڑائی میں یا کہنا چاہیے کہ اللہ کیسے ظالم کو ظالم سے مروائے گا۔

چوتھی نشانی ہے لائن میں لگے ہوئے کور کمانڈرز جن سے عاصم منیر کو شدید خطرہ ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کور کمانڈرز کیونکہ آرمی چیف کے مخالف ہیں۔ تو حضور یہ کوئی عوام دوستی کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ یہ ہے انکی چھیتر سالا اقتدار کے سورج کو گرہن لگانے کی وجہ سے۔ کیونکہ جتنے بھی آرمی چیف آئے انہوں نے فوج کے ایمج کو بہتر بنایا اور کبھی عوام کو یہ شعور نہیں آنے دیا کہ آرمی چیف کی لامحدود طاقت ہی سب سے بڑا مسئلہ ہے جسکی وجہ سے یہ پیچھے بیٹھ کر بھی ڈوریا ہلا سکتا ہے اور کوئی بھی کور کمانڈر اسکی حکم عدولی نہیں کرسکتا۔ مگر آج عوام یہ جان چکی ہے کہ آرمی ایکٹ بدلنے کی ضرورت ہے تاکہ آرمی چیف جو کسی بھی فوجی عہدیدار کو بغیر وجہ کے فارغ کرسکتا ہے اسے بدلنا ہوگا۔ اسی کی وجہ سے اسکے ماتحت فوجی ہر غیر آئنی کام کرتے ہیں اور سیاست میں ٹانگ اڑاتے ہیں۔ اسکے علاوہ فوجیوں کے خلاف مقدمات کو سول عدالتوں میں سننے کا قانون بھی ہونا چاہیے جسکے ساتھ ساتھ کئی اور اصلاحات ہیں جو آج سے پہلے عوام یہ سوچ کر سرف نظر کرتی رہی کہ اب کی بار ان لامحدود اختیارات کا استعمال صحیع طریقے سے ہوگا مگر پھر لوگوں نے مشرف' کیانی' راحیل اور باجوہ کو دیکھا جبکہ آج تو لوگ اس جن کو بوتل میں بند کیے بغیر سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ ادارے کی بدنامی تو الگ ہوئی ہے جبکہ جو معاشی نقصان ہوا ہے وہ بھی پہلے کبھی نہین ہوا تھا کیونکہ لوگوں نے دلیے سے سیمنٹ تک فوجی اداروں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔ معیشت کی بدحالی الگ نقصان پہنچارہی ہے جو ظاہر ہے کہ عاصم منیر اینڈ کمپنی کی سوغات ہیں۔ الیے فوج کے اندر سے یہ دباو ہے کہ سب کھا کرکے چلے گئے صفائی سے مگر عاصم منیر کو کس جاہل نے یہ کہا تھا کہ اتنے بھونڈے طریقے سے کھائے کہ ساتھ قوم کو بھی جگا دے اور باقیوں کے کھانے کی امید ہی ختم کردے۔ یہ پلاٹ ایسے ہی نہیں بانٹے جارہے اندر سے جو پکا ہوا غصہ ہے اسکو کم کیا جارہا ہے تاکہ اپنی جان پر جو بنی ہوئی ہے اسکو محفوظ بنایا جائے۔

نشانیاں اور بھی ہیں مثلا بکھلاہٹ۔ مثلا اگر کاغزات نامزدگی رد ہی کروادینے تھے تو پھر چھین کر بھاگنے سے اور بندے اٹھا کر تاخیری حربے استعمال کرکے میڈیا پر اپنا تماشا لگانے کی کیا ضرورت تھی۔ اسی طرح ایسے ایسے بلنڈرز مارے گئے کہ جسکی کوئی نزیر نہیں ملتی یعنی دنیا کی نمبر ون ایجنسی کے چیف کو پریس کانفرنس کرنی پڑگئی۔ خفت مٹانے کے لیے بیانیہ یہ بنایا کہ یہ سب کچھ کھلے عام اسلیے کیا جارہا ہے کیونکہ 9 مئی ہوا۔ وہ 9 مئی جو پاکستان کا 9/11 ہے مگر جس واقعے میں اپنی فوج کے بچے شہید ہوئے اسکے زمہ دار کو ترکی بگھا دیا۔ فہرست اتنی طویل ہے کہ کوئی شک باقی نہین رہ جاتا کہ اللہ نے انکی عقلوں پر پردے ڈال دکھے ہیں۔ رجیم چینج کے فورا بعد یہی کچھ کرلیتے تو اتنی گالیاں نہ پڑتی مگر اب بددعائیں بھی پڑیں گی کیونکہ ظلم بھی شامل گناہ ہوچکا ہے۔ اسی طرح اللہ مت مارتا ہے اسکی جو سرکشی اختیار کرے۔

اسلیے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ پیسے اگر آئی ایم سے نہ آئے تو مل کہیں اور سے مل جائیں گے یا پھر انہوں نے ایٹمی اساسے بیچ کر امریکیوں کو الو بنانا ہے جنکو اپنی نظروں میں گرنا پڑے گا۔ کیونکہ پیسے بھی دیں گے' پاکستانیوں کی نظروں میں بھی گریں گے' باقی دنیا بھی انکے دہرے معیار پر آواز اٹھائے گی' مزید بیعزتی پروف ہوکر مزید قانون توڑیں گے جن پر بڑا ناز کرتے تھے مثلا ٹرمپ کے خلاف بھی وہی حرکتیں کررہے ہیں جسکی وجہ سے امریکی عوام انکے خلاف ہوچکی ہے۔ بکھلاہٹ میں مزید غلطیاں کریں گے' خود ساختہ جمہوریت پسندی پر جلد ہی دنیا انکو چہرا دکھا دے گی کیونکہ ہر جگہ پر عاصم منیر تو نہیں بیٹھے ہوئے جنکو کوئی پیکج چاہیے۔
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
Serious crisis within ranks right now. This will go either way. Inn haramkhoor govt plus establishment kaa Allah hisab Lai Aameen
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)

tracker22 and Shaw Khan
Aliimran1 Wake up Pak Nebula

The Dumb Cult that uses Allah & Islam just for a "touch" does not have ownership on religion. Allah sab ka hay. Problem is you use it to satisfy and justify your pathetic political existence and there is no one to stop you yet!

You were picked up from a Taanga and put in the higest office and thrown back on charcoal coated hot roads where you continue to skid on your bare assess. It does not matter how many you are in numbers. Its over and you just dnt matter any more. How many more sixes of Kaptan would you like to see turned out into LBWs before you realize your cult and its fake Prophet is finished?

You built a false Anti America narrative that unfortnately got sold out like hot movie in a country with one of the highest pornhub searches. Now, you spend your days and nights begging the Americans to rescue you while they continue to collect your fund raising checks and bomb Gazan children.

You are a filth that will be analysed, studied, discussed and commented on for many decades in political science to come from these internet archives that you continue to leave of your hypocricy and ignorance.

You, my friend have been roasted, toasted and dumped in history bins but you are not feeling it, yet.... or do you??
 
Last edited:

Oh really, false anti American narrative? Their own media published the cypher, did US govt take any legal action on these serious allegations?

And please educate me who is helping Gaza genocide?

For the sake of argument, it's a cult as you described, when this cult was in the favor of NS, then it was okay to rule?

ویسے غلامی قبول کرکے کیسی فیلنگ آتی ہے۔ رات کو نیند کیسے آتی ہے؟ شیشے میں شکل کیسے نظر آتی ہے؟ حلق سے نوالہ کیسے اترتا ہے؟ جان بوجھ کر جھوٹ پہ یقین کرنا کیسا لگتا ہے؟ اور اس سب کے بعد آکر ظاہر کرنا کیسا لگتا ہے کہ جیسے یہ سب تو بہت اچھا ہورہا ہے؟