غسل کعبہ کے بعد دعا-

bulgars004

MPA (400+ posts)
1101552943-1.jpg

گورنر مکعہ اور امام کعبہ، غسل کعبہ کے بعد دعا کر رہے ہیں۔ آئیں ہم بھی اس دعا میں شامل ہو جائیں۔
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
kia iss waqt dua maangna kisi jaga sabit hay????I'm asking my those fellows who are staunch supporter of everything referenced......
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
acha jee,ab is sawal ka jawab b de do,kisi hadees pbuhya Quraan Majeed ki kisi ayet mein ye likha hay k Melaad NABIpbuh na manao? agar melaad u NABIpbuh mananay se manaa kiya giya hay tu sabit karo,lo aa giya hay siyad khud apnay daam mein,ab bhagna nahi,jawab dena,
Bhai Kiya app wo waqat or jagah btaa saktay ho jahaan Allah taalah say Dua mangnay say mana farmaya giya ho.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
acha jee,ab is sawal ka jawab b de do,kisi hadees pbuhya Quraan Majeed ki kisi ayet mein ye likha hay k Melaad NABIpbuh na manao? agar melaad u NABIpbuh mananay se manaa kiya giya hay tu sabit karo,lo aa giya hay siyad khud apnay daam mein,ab bhagna nahi,jawab dena,

تم لوگوں نے دین کو اسی طرح کھیل بنا رکھا ہے جس طرح بنی اسرائیل نے کیا تھا
دین سنی سنائی باتوں سے نہیں آتا، اس کے لیے وقت دینا پڑتا ہے ، علم حاصل کرنا پڑتا ہے
دوسروں پر اعتراز کرنا سب سے آسان کام ہے

197664_253774281388906_743618035_n.jpg

303534_349842575083800_1417526541_n.jpg
 
Last edited:

bulgars004

MPA (400+ posts)
acha jee,ab is sawal ka jawab b de do,kisi hadees pbuhya Quraan Majeed ki kisi ayet mein ye likha hay k Melaad NABIpbuh na manao? agar melaad u NABIpbuh mananay se manaa kiya giya hay tu sabit karo,lo aa giya hay siyad khud apnay daam mein,ab bhagna nahi,jawab dena,

Yar lotaa hi rahay app. zara goor say parho kiya likha hay main nay.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
acha jee,ab is sawal ka jawab b de do,kisi hadees pbuhya Quraan Majeed ki kisi ayet mein ye likha hay k Melaad NABIpbuh na manao? agar melaad u NABIpbuh mananay se manaa kiya giya hay tu sabit karo,lo aa giya hay siyad khud apnay daam mein,ab bhagna nahi,jawab dena,

دعا کے لئے کوئی مخصوص وقت نہیں
ہر وقت کی جاسکتی ہے

وہ تمام دن و اوقات اور جگہیں جہاں پر دعا کی مقبولیت کے امکانات بڑھ جاتےہیں
وہ دن و اوقات اور جگہیں بتانے کا اختیار صرف اور صرف اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم کی ذات کے پاس ہے
کیوں کہ ان باتوں کا تعلق غیب کی خبروں سے ہے اور غیب کا علم صرف اور صرف اللہ کی ذات کو ہے اور کسی کو نہیں اور اللہ غیب کی خبروں پر صرف اپنے انبیاء کو مطلع کرتا ہے

کسی وقت اور جگہ کو کسی عبادت کے لئے خاص کرنے کے لئے اور لوگوں کو اسکی دعوت عام دینے کے لئے
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے ثابت ہونا ضروری ہے

لیلہ القدر، جمعہ کا دن، آدھی رات کا وقت، فرض نماز کے بعد، بارش کے دوران، سفر میں، مسجد النبوی میں، مسجد الحرام میں، عرفات کے میدان میں، رمضان میں، سجدے میں وغیرہ وغیرہ یہ وہ اوقات دن اور جگہیں ہیں جہاں مخصوص عبادات جس میں دعا کی اہمیت اور فضیلت ہے ہمیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے بتایی

١٢ ربیع الاول ہو یا شب معراج اگر تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے کوئی
ثبوت ہے پیش کیجئے
پھر میں کہونگا کہ جو شخص ١٢ ربیع الاول نہیں مناتا وہ گستاخ ہے

اس سے پہلے اہل سنہ کے نزدیک جو شخص ١٢ ربیع الاول مناتا ہے وہ گستاخ ہے
کیوں کہ وہ ایک مخصوص دن کو عبادت کے لئے خاص کر رہا ہے اور لوگوں کو اسکی دعوت دیتا ہے اور اسکی فضیلت بیان کرتا ہے جبکہ اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم نے ایسا نہیں کیا اور نا صحابہ نے کیا ہے
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)

جناب عرض ہے کے آپ ذرا یہ بتادیں کہ یہ کہاں لکھا ہے کے میلاد عبادت ہے یہ تو ایک محفل کہ نام ہے جہاں اللہ اور اس کا رسولpbuh کا ذکر کیا جاتا ہے ان کے عشق کے دیوانے ان کی شان میں نعت اور شعر عرض کرتے ہیں ہاں میلاد کے نام پر کھیل تماشا لگانا وہ وہ آپ خرافات که سکتے ہو لیکن ایک بات ذهن میں رکھیں پیسے کمانے اور مسلمانو کی عقیدت کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے لیے تاجر اور دکاندار کچھ چیزیں جیسے خانہ کعبہ اور روضۂ رسول کی تشبیہ بنا کر بیچتے ہیں اور لاعلم مسلمان ان ک گھروں میں سجاتے ہیں یہ خرافات ہے آپ ہر چیز میلاد کے کھاتے میں ڈال کر اسے بدنام نہ کیا کریں اور یاد رکھیں میلاد عبادت نہیں ہے عشق اور عقیدت ہے
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
meray bhai koi hadees ya Quraan se sabit karo,k Melaad manana jaiz nahi,aap jo kaho ge kiya hum maan jayin ge,koi daleel do,aur us ne pocha tha,k khana kabaa ko ghusal denay k baad dua mangnay ka kahan sboot hay,aap ne koi jawab nahi diya,kiya qabarstan mein dua mangna jaiz hay k nahi?aap ne hi kaha k har jaga dua mangi jaa sakti hay,tu jab hum kisi ALLAh k naik banday k mazaar par dua kartay hain tu aap usay shirk Q kehtay ho,aap khud keh rahay ho k dua har jaga mangi jaa sakti,kiya ye aap ki munafqat nahi hay?

دعا کے لئے کوئی مخصوص وقت نہیں
ہر وقت کی جاسکتی ہے

وہ تمام دن و اوقات اور جگہیں جہاں پر دعا کی مقبولیت کے امکانات بڑھ جاتےہیں
وہ دن و اوقات اور جگہیں بتانے کا اختیار صرف اور صرف اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم کی ذات کے پاس ہے
کیوں کہ ان باتوں کا تعلق غیب کی خبروں سے ہے اور غیب کا علم صرف اور صرف اللہ کی ذات کو ہے اور کسی کو نہیں اور اللہ غیب کی خبروں پر صرف اپنے انبیاء کو مطلع کرتا ہے

کسی وقت اور جگہ کو کسی عبادت کے لئے خاص کرنے کے لئے اور لوگوں کو اسکی دعوت عام دینے کے لئے
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے ثابت ہونا ضروری ہے

لیلہ القدر، جمعہ کا دن، آدھی رات کا وقت، فرض نماز کے بعد، بارش کے دوران، سفر میں، مسجد النبوی میں، مسجد الحرام میں، عرفات کے میدان میں، رمضان میں، سجدے میں وغیرہ وغیرہ یہ وہ اوقات دن اور جگہیں ہیں جہاں مخصوص عبادات جس میں دعا کی اہمیت اور فضیلت ہے ہمیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے بتایی

١٢ ربیع الاول ہو یا شب معراج اگر تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے کوئی
ثبوت ہے پیش کیجئے
پھر میں کہونگا کہ جو شخص ١٢ ربیع الاول نہیں مناتا وہ گستاخ ہے

اس سے پہلے اہل سنہ کے نزدیک جو شخص ١٢ ربیع الاول مناتا ہے وہ گستاخ ہے
کیوں کہ وہ ایک مخصوص دن کو عبادت کے لئے خاص کر رہا ہے اور لوگوں کو اسکی دعوت دیتا ہے اور اسکی فضیلت بیان کرتا ہے جبکہ اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم نے ایسا نہیں کیا اور نا صحابہ نے کیا ہے
 
MileStone

MPA (400+ posts)
I totally agree with you brother.

There are only two eids in Islam, Eid-ul-Fitr and Eid-ul-Adha. There is no concept of Eid Milaad-un-Nabi in Islam. These are innovations. I agree that there is no harm in praying and giving supplications during 12 Rabbi-awwal or during the night of Isra-mairaj etc... but we should not consider these nights as special and only pray in these nights.

JZK.

Celebrating Mawlid un Nabi innovation (Eid Milad un Nabi) Prophets Birthday- Sheikh Assim al Hakeem

??? ?? ??? ???? ????? ??? ????
?? ??? ?? ?????? ??

?? ???? ?? ? ????? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ??????? ?? ??????? ??? ???????
?? ?? ? ????? ??? ????? ????? ?? ?????? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ????? ?? ??? ?? ??? ??
???? ?? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ???? ?????? ?? ???? ???? ??

??? ??? ??? ??? ?? ??? ????? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ????? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ???
???? ?? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ???? ???? ????? ??

???? ?????? ???? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ?????? ??? ???? ???? ?????? ???? ???? ?????? ???? ????? ?? ????? ???? ????? ???? ???? ??? ????? ????? ?? ?? ????? ?? ??? ????? ??? ???? ????? ?????? ?? ??? ??? ?? ????? ??? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ?????

?? ???? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ????
???? ?? ??? ?????
??? ??? ?????? ?? ?? ??? ?? ???? ????? ???? ????? ?? ????? ??

?? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ????? ????? ?? ?? ????? ??
???? ?? ?? ??? ????? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ??? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ???? ????? ???? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ??
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
1101552943-1.jpg

گورنر مکعہ اور امام کعبہ، غسل کعبہ کے بعد دعا کر رہے ہیں۔ آئیں ہم بھی اس دعا میں شامل ہو جائیں۔

اس تصویر میں دعا نہیں مانگی جارہی ہے
بلکہ کعبہ کے طواف کے دوران ہجر اسود کے سامنے سے گذرتے ہوے ہجر اسود کا استلام کیا جا رہا ہے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جناب عرض ہے کے آپ ذرا یہ بتادیں کہ یہ کہاں لکھا ہے کے میلاد عبادت ہے یہ تو ایک محفل کہ نام ہے جہاں اللہ اور اس کا رسولpbuh کا ذکر کیا جاتا ہے ان کے عشق کے دیوانے ان کی شان میں نعت اور شعر عرض کرتے ہیں ہاں میلاد کے نام پر کھیل تماشا لگانا وہ وہ آپ خرافات که سکتے ہو لیکن ایک بات ذهن میں رکھیں پیسے کمانے اور مسلمانو کی عقیدت کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے لیے تاجر اور دکاندار کچھ چیزیں جیسے خانہ کعبہ اور روضۂ رسول کی تشبیہ بنا کر بیچتے ہیں اور لاعلم مسلمان ان ک گھروں میں سجاتے ہیں یہ خرافات ہے آپ ہر چیز میلاد کے کھاتے میں ڈال کر اسے بدنام نہ کیا کریں اور یاد رکھیں میلاد عبادت نہیں ہے عشق اور عقیدت ہے

اگر آپ میری پوسٹ کو بغور پڑھتے تو اسکے مطابق سوال کرتے
میں نے تو یہ بات پہلے ہی واضح کردی ہے کہ کوئی بھی دن وقت یا مقام کسی بھی عبادت کے لئے مخصوص کرنے کا اختیار اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے پاس ہے

کیوں کہ کسی دن کی فضیلت کوئی کیسے جان سکتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے بتاۓ بغیر؟؟؟
یہ تو غیب کی خبریں ہیں جس پر اللہ اپنے نبی کو مطلع کرتا ہے
غیب تو اللہ کے سوا کوئی جانتا نہیں

کیا کوئی نبی ہونے کا دعویٰ کرسکتا ہے؟

١٢ ربیع الاول پیدائش کا دن ہے یا نہیں
اور اسکو منانے کی فضیلت اور اس دن جلوس اور دیگر عبادات کرنے کی فضیلت ہمیں کون بتاےگا؟؟؟
اس دن ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں ہمیں کون بتاےگا؟؟

میرا ایمان ہے کے یہ بتانے کا اختیار صرف اور صرف اور صرف اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم کے ساتھ مخصوص ہے

میرے نزدیک اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم کے ساتھ اس اختیار کو مخصوص نا سمجھنے والے گستاخ ہیں

دنیاوی معاملات میں ہمیں اختیار ہے کے ہم اپنے لیے جو بہتر ہے اسے لے لیں بنیادی حلال اور حرام کے اصولوں کو سامنے رکھتے ہووے
مثلا کوئی شخص یہ نہیں کہ سکتا کہ والز کی آئسکریم کھانا بدعت ہے کیوں کہ یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے دور میں نہیں تھی

کھانے پینے، چیزوں اور معاملات کے معاملے میں
اصل اباحت ہے یعنی جب تک کہ منع نا ہو تو وہ حلال ہے

جب کہ عبادات کے معاملے میں
اصل حرمت ہے یعنی جب تک کہ ہمیں اجازت نا ہو وہ جائز نہیں اور بدعت ہے
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
kia khana kaaba ko ghusl daina bidaat hai ya nahi? kia aisa salaf se sabit hai....(I am directing this to those who say deen sub quran-w-sunnat hai)

دعا کے لئے کوئی مخصوص وقت نہیں
ہر وقت کی جاسکتی ہے

Tau phir janazay ke baad dua kernay se kia qayamat aa jati hai???
 
جناب محترم اگر آپ ذرا غور کریں تو میں نے عرض کی تھی کہ ١٢ ربیع اول کو اگر کوئی اللہ اور اس کے رسولpbuh کے ذکر کی کوئی محفل منعقد کرتا ہے تو وہ اپنے عشق اور عقیدت کہ اظہار کرتا ہے وہ عبادت نہیں ہے نہیں ہے نہیں ہے اور١٢ ربیع اول واقعی رسول پاک کی ولادت با سعادت ہے کے نہیں یہ بھی ابھی تک ثابت نہیں ہو سکا کوئی ٨ کوئی ١٠ اور کوئی ١٢ تاریخ کا اظہار کر رہ ہے لیکن ١٢ ربیع اول کو اکثریت مانتی ہے ویسے تو اللہ اور اس کے رسولpbuh ذکر با برکت سارا سال جاری رہتا ہے پر ایک نسبت کی وجہ سے لوگ اس١٢ ربیع اول کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور جناب بدعت حسنہ اور بدعت سیۂ میں فرق ہوتا ہے سورہ ال حدید کی آیت ٢٧ اسی کی جانب اشارہ کرتی ہے مسلہ ہمارا یہ ہے کے ہم حدیث رسول pbuh کے مطابق میانۂ راوی اختیار نہیں کرتے ہر معاملے میں شدت اختیار کرنے کی وجہ سے آج مسلم امہ اس حال تک پہونچی ہے میلاد کو منانے والے اپنی حد سے باہر چلے گے ہیں اور ان کو روکنے والے بھی ان سے دو ہاتھ آگے چلے گے کسی جائز چیز کو بھی بدعت قرار دے کر اس کے منانے والوں کو دائرہ اسلام کے خارج کرنے کے قریب ہو گے اور میلاد کے نام پر ہندو رسموں کی رواج دینے والے میلاد ماننا نہیں بھولتے لیکن اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنا بھول گے اللہ ہے سب کو ہدایت دے اور اصل اور صیح اسلام کو اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق دے امین
جزاک اللہ خیر
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جناب محترم اگر آپ ذرا غور کریں تو میں نے عرض کی تھی کہ ١٢ ربیع اول کو اگر کوئی اللہ اور اس کے رسولpbuh کے ذکر کی کوئی محفل منعقد کرتا ہے تو وہ اپنے عشق اور عقیدت کہ اظہار کرتا ہے وہ عبادت نہیں ہے نہیں

آپ یا تو جان بوجھ کر میری کہی ہوئی بات کے مطابق بات نہیں کر رہے
میرے نزدیک تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کا ذکر اور ان پر درود عبادت کے زمرے میں آتا ہے
آپ تو درود کو عبادت ہی نہیں سمجھتے عجیب بات ہے
درود دعا ہے کہ نہیں؟؟؟
اگر دعا ہے تو پھر کیا آپ دعا کو عبادت نہیں مانتے؟؟؟​

ہے نہیں ہے اور١٢ ربیع اول واقعی رسول پاک کی ولادت با سعادت ہے کے نہیں یہ بھی ابھی تک ثابت نہیں ہو سکا کوئی ٨ کوئی
١٠ اور کوئی ١٢ تاریخ کا اظہار کر رہ ہے لیکن ١٢ ربیع اول کو اکثریت مانتی ہے ویسے تو اللہ اور اس کے رسولpbuh ذکر با برکت سارا سال جاری رہتا ہے پر ایک نسبت کی وجہ سے لوگ اس١٢ ربیع اول کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں

لوگوں کا یہی اہمیت دینا دین کو تبدیل کردیتا ہے
جس دن کو صحابہ نے اہمیت نا دی اور جس دن کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے اہمیت نہیں دی اسکو ہم کیوں اہمیت دیتے ہیں؟؟
کیا ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم اور صحابہ سے بڑھ کر دین کے حریص ہیں؟؟
وہ دن اہم کیسے ہوسکتا ہے جو دن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے دور میں آیا اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے اسکو اہمیت نا دی​

اور جناب بدعت حسنہ اور بدعت سیۂ میں فرق ہوتا ہے سورہ ال حدید کی آیت ٢٧ اسی کی جانب اشارہ کرتی ہے

اس آیت میں پچھلی قوموں کے فعل کا ذکر ہے نا کے امت محمدیہ کو رخصت
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی حدیث واضح ہے
اسلام مکمل دین ہے اس لئے اس دین میں بدعت کی کوئی گنجائش نہیں

جس طرح شرک حسنہ اور اور کفر حسنہ نہیں اسی طرح کوئی بدعت حسنہ بھی نہیں
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی جس روایت میں بدعت حسنہ کا لفظ آیا ہے وہ لغوی اعتبار سے ہے نا کہ اصطلاحی اعتبار سے
چونکہ تراویح تو ویسے ہی سنت تھی اور تراویح کی جماعت بھی اس لئے تراویح کو تو سنت کہا جائیگا نا کے بدعت

(من احدث فی امرنا ھذا ما لیس منہ فھو ردّ)
جس کسی نے ہمارے دین میں نئی چیز کی ایجاد کی جو دین سے نہیں ہے‘ تو وہ مردود ہے
متفق علیہ

أَمْ لَھُمْ شُرَکَآئُ شَرَعُوْا لَھُمْ مِنَ الدِّیْنِ مَا لَمْ یَأْذَنْ بِہٖ اللّٰہُ وَلَوْ لَا کَلِمَۃُ الْفَصْلِ لَقُضِیَ بَیْنَھُمْ وَاِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَھُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ
الشوری:۲۱

کیا ان لوگوں نے ایسے (اللہ کے)شریک (مقرر کر رکھے)ہیں جنہوں نے ایسے (احکام )دین مقرر کر دئیے ہیں جو اللہ کے فرمائے ہوئے نہیں ہیں۔اگر فیصلے کے دن کا وعدہ نہ ہوتا تو (ابھی ہی)ان میں فیصلہ کر دیا جاتا ۔یقینا ان ظالموں کے لئے ہی درد ناک عذاب ہے۔

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا۔خبردار!تم دین میں نئی ایجادات سے باز آجاؤ،بیشک ہر نئی چیز بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے۔

ابوداؤد،ترمذی

مسلہ ہمارا یہ ہے کے ہم حدیث رسول pbuh کے مطابق میانۂ راوی اختیار نہیں کرتے ہر معاملے میں شدت اختیار کرنے کی وجہ سے آج مسلم امہ اس حال تک پہونچی ہے میلاد کو منانے والے اپنی حد سے باہر چلے گے ہیں اور ان کو روکنے والے بھی ان سے دو ہاتھ آگے چلے گے کسی جائز چیز کو بھی بدعت قرار دے کر اس کے منانے والوں کو دائرہ اسلام کے خارج کرنے کے قریب ہو گے اور میلاد کے نام پر ہندو رسموں کی رواج دینے والے میلاد ماننا نہیں بھولتے لیکن اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنا بھول گے اللہ ہے سب کو ہدایت دے اور اصل اور صیح اسلام کو اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق دے امین
جزاک اللہ خیر

میرے بھائی بدعات اختیار کرنے والوں کے تو مختلف درجات ہونگے مگر بدعات نا منانے والوں کا ایک ہی درجہ ہے
اسی طرح جیسے شرک کرنے والوں کی بہت سی اقسام ہیں اور شرک نا کرنے والے صرف
اہل توحید ہی ہونگے انکی کوئی قسم نہیں ہوگی

اور بدعت کی مذمت میں جو احادیث وارد ہوئی ہیں وہ اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم کی ہیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے تمام بدعات کو گمراہی اور ہر گمراہی کو جہنم میں قرار دیا ہے
آپ شدت پسندی کا الزام کس پر لگا رہے ہیں؟؟؟
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
kia khana kaaba ko ghusl daina bidaat hai ya nahi? kia aisa salaf se sabit hai....(I am directing this to those who say deen sub quran-w-sunnat hai)

دعا کے لئے کوئی مخصوص وقت نہیں
ہر وقت کی جاسکتی ہے

Tau phir janazay ke baad dua kernay se kia qayamat aa jati hai???
کسی وقت کو کسی دعا کے لئے خاص کرنا ہمارے اختیار میں نہیں
میت کو دفن کرنے کے بعد میت کے لئے دعا کرنا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے ثابت ہے اور سنت ہے
اور ہر مسلمان کو اس پر عمل کرنا چاہیے

نماز جنازہ کے بعد دعا کو خاص کرنا بدعت ہے
اگر کسی نے انفرادی طور پر کرلی تو حرج نہیں
مگر اس مقام کو دعا کے لئے خاص کرنا بدعت ہوگا
اس بدعت سے دور رہیں

باقی یہ سنت یا بدعت کے معاملے میں پریشان نہ ہوں
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کا عمل دیکھ لیں مل جائے تو سنت
اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کا عمل نہیں تو بدعت

دین بہت آسان ہے خوامخوہ مشکل بنایا ہوا ہے

غسل کعبۃ اللہ عملی تواتر سے ثابت ہے ۔ بعض روایات میں تصریح موجود ہے کہ فتح مکہ کے موقعہ پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتوں کو توڑنے اور تصاویر کو مٹانے کے بعد کعبۃ اللہ کو غسل دینے کا حکم دیا تھا ۔

ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم امر بغسل الکعبۃ بعد ما کسر الاصنام وطمس التصاویر

( تاریخ الکعبۃ المعظمہ ص 327 بحوالہ حسین عبداللہ باسلامہ ۔ بخاری ، الطحاوی ( 283/4 ) معانی الآثار )

اسکے علاوہ ہر دور میں غسل کعبہ تواتر سے ہوتا آ رہا ہے
اور اسکا سنت ہونا بھی ثابت ہے

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
Original thread was :
غسل کعبہ کے بعد دعا
thread trolled toward : Milad e Nabawai

brothers & sisters, Why we can't stay at the main topic of threads.
 
Last edited:

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
پھر مقابلہ شروع کے کون بڑا مسلمان ہے اور کون چھوٹا، کس کو زیادہ پتا ہے اور کس کو کم۔
اللہ کے واسطے اس لڑائئ کو بند کریں اور اپنے اپنے ایمان کی فکر کریں۔
 
TruPakistani

Minister (2k+ posts)
brother,

would you like share your wonderful & most amazing trip of Umrah.

I would love to talk and talk and talk about the amazing trip.

Although it wasn't my first visit to Makkah and Madinah, but its always a new experience and this time I was all alone so all my concentration was only on one thing.

I cannot thank my Lord Almighty :subhanahu: and the Holy Prophet pbuh for the kindness he has bestowed on me by allowing me to visit Makkah and Madinah. The nights I spent their were out of this world. I had the chance to pray at each and every place. I also had the chance to meet the key bearers of the Holy Prophet's
pbuh Roza-e-Mubarak.

Another thing which I observed and makes me happy, is that 90% of people who are involved in maintenance, cleaning and upkeep of Masjid Al Nabwi and Masjid Al Haram are Pakistani's, and I consider it a big honour.