غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائیل

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائیل ؟
بدھ 1 ذیعقدہ 1435هـ - 27 اگست 2014م


c7a97130-4dec-4349-a536-bf1ea8311027_16x9_600x338.jpg



حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے سمجھوتے سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ غزہ جنگ کا فاتح کون
ایمان الشناوی، العربیہ ڈاٹ نیٹ اردو
حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر کی ثالثی کے نتیجے میں غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کے سمجھوتے پر منگل کی شب سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔اگر فریقین کے درمیان یہ جنگ بندی برقرار رہتی ہے تو یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا ہے کہ پچاس روز تک جاری رہنے والی اس غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ہے؟
اسلامی تحریک مزاحمت اور اسرائیل دونوں ہی اپنی اپنی فتح کے دعوے کررہے ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان پال ہیرچسن نے العربیہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ''اگر حماس جنگ بندی کے سمجھوتے میں طے پائے اپنے وعدوں کی پاسداری کرتی ہے اور اسرائِیل کے خلاف حملے روک دیتی ہے تو پھر اسرائیلی اور فلسطینی عوام دونوں ہی فاتح ہوں گے مگر یہ بات وقت ہی بتائے گا''۔

اسرائیل نے آپریشن دفاعی کنارہ کے نام سے 8 جولائی کو غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا آغاز کیا تھا اور اس فوجی جارحیت کا مقصد یہ بتایا تھا کہ وہ حماس کی حربی صلاحیت کی کمر توڑنا،اس کے ہتھیاروں کے خاتمہ اور اس کا غزہ کی پٹی میں اثرورسوخ ختم کرنا چاہتا ہے لیکن اس کو پچاس روزہ جنگ میں ان میں سے ایک بھی مقصد حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
حماس نے مستقل جنگ بندی سے قبل اسرائیل سے غزہ کی ناکا بندی ختم کرنے اور سرحدی گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اسرائیل نے اس کے اس مطالبے کو مکمل طور پر نہیں مانا ہے بلکہ یہ کہا ہے کہ وہ سرحدی گذرگاہوں کی ناکا بندی میں نرمی کردے گا اور فلسطینیوں کو امدادی اور تعمیراتی سامان لے جانے کی اجازت ہوگی۔
کارنیگی مڈل ایسٹ سنٹر کی ڈائریکٹر لینا خطیب نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ''اسرائیل اور حماس کے درمیان طویل المیعاد جنگ بندی کے لیے سمجھوتا طرفین میں سے کسی کی بھی شکست یا فتح کا غماز نہیں ہے''۔

انھوں نے کہا کہ ''اسرائیلی ،فلسطینی تنازعے پر لڑی جانے والی تمام جنگوں کا حقیقی فاتح نہیں رہا ہے کیونکہ ان جنگوں میں بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ہے اور یہ فریقین کی عسکری کامیابیوں کے دعووں کی نفی ہے''۔

لیکن جنگ بندی سمجھوتے کی تمام شرائط پوری ہونے سے قبل ہی غزہ کی پٹی کے مکینوں نے اسرائیلی جارحیت رکتے ہی جشن منانا شروع کر دیا تھا۔حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے ایک بیان میں کہا کہ ''آج ہم مزاحمت کی فتح کا اعلان کرتے ہیں اور غزہ کی جیت کا اعلان کرتے ہیں''۔

دوسری جانب اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی میں براہ راست اپنی فتح کا اعلان نہیں کیا۔البتہ اسرائِیلی میڈیا نے یہ ضرور اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کس طرح کچھوے کی چال چل کر جنگ بندی تک پہنچا ہے۔

اسرائیلی روزنامے یروشیلم پوسٹ میں یوسی میلمین نے لکھا ہے کہ ''حماس کے ساتھ ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا سوائے اس کے اس فوجی مہم جوئی کے آغاز کے وقت اس سے جو کچھ کہا گیا تھا،اسی کی دوبارہ پیش کش کی گئی ہے۔اگر حماس نے وہ پیش کش قبول کرلی ہوتی تو اسرائیل بھی غزہ کی پٹی میں زمینی چڑھائی نہ کرتا اورحماس کی بتیس سرنگیں بھی تباہ ہونے سے بچ جاتیں''۔

مشرق وسطیٰ کےایک اور تجزیہ کار جیمز ڈورسی کا کہنا ہے کہ اس نقطہ نظر میں دوسرے نکات کو نظرانداز کردیا گیا ہے۔میں یہ کَہ سکتا ہوں کہ حماس نے اسرائیل سے زیادہ پوائنٹس جیتے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے اسرائیل میں انٹیلی جنس اور فوجی صلاحیت کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے اور ان سے متعلق سوال بھی اٹھائے جارہے ہیں۔
جمیز ڈورسی نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ''اس جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی تنہائی میں اضافہ ہوا ہے۔اس کے دو اہم اتحادی ممالک امریکا اور برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں فرق آیا ہے۔اس کے برعکس فلسطینیوں نے اپنا باہمی اتحاد برقرار رکھا ہے اور اسی اتحاد کی بدولت انھوں نے مذاکرات کے لیے اسرائیلی شرائط کو بھی مسترد کردیا تھا''۔

جنگ بندی کی شرائط
مصر کی ثالثی میں طے پائے جنگ بندی کے سمجھوتے کے چیدہ چیدہ نکات یہ ہیں:
1۔ حماس اور غزہ میں دوسرے مزاحمتی گروپوں نے اسرائیل کی جانب راکٹ اور مارٹر گولے فائر نہ کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
2۔ اسرائیل فوری طور پر فضائی حملوں سمیت تمام فوجی کارروائیاں روک دے گا۔

3۔ اسرائیل نے غزہ کے ساتھ واقع سرحدی گذرگاہیں کھولنے سے اتفاق کیا ہے۔ان کے ذریعے محصور فلسطینی امدادی اور تعمیراتی سامان اس ساحلی علاقے میں لے جاسکیں گے۔حماس اور اسرائیل کے درمیان 2012ء میں طے پائے جنگ بندی کے سمجھوتے میں بھی یہ شق موجود تھی لیکن اسرائیل نے اس پر کبھی مکمل عمل درآمد نہیں کیا ہے۔
4۔ ایک اور دوطرفہ سمجھوتے کے تحت مصر نے غزہ کے ساتھ رفح کے مقام پر اپنی چودہ کلومیٹر طویل سرحد کھولنے سے اتفاق کیا ہے۔

5۔ صدر محمود عباس کے زیرقیادت فلسطینی اتھارٹی حماس سے غزہ کی سرحدی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھال لے گی۔اسرائیل اور مصر یہ توقع کرتے ہیں کہ ہتھیار ،گولہ بارود اور دہرے استعمال کی حامل کسی بھی چیز کو ان سرحدی گذرگاہوں سے غزہ میں لے جانے سے روکا جائے گا۔دونوں ممالک یہ بھی توقع کرتے ہیں کہ غزہ میں لائے جانے والے سیمنٹ اور سریّے کا استعمال سرنگوں کی تعمیر میں نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کو غزہ میں مکانوں اور دوسری عمارتوں کی تعمیر کے لیے ہی استعمال کیا جائے گا۔

فلسطینی حکام کے مطابق جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں ایک ماہ کے بعد اسرائیل اور فلسطینی حکام غزہ میں بندرگاہ کی تعمیر اور اسرائیلی جیلوں میں قید حماس کے ہزاروں کارکنوں کی رہائی پر بات چیت کریں گے۔ان فلسطینیوں کو اسرائیلی فورسز نے حالیہ مہینوں کے دوران مغربی کنارے سے کریک ڈاؤن میں گرفتار کیا ہے۔ہے؟


 
Last edited by a moderator:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائی&#1604

فلسطینی واضح طور پر فاتح ہیں

اسرائیل کو ایک چھوٹے سے مزاحمتی گروپ نے اتنا سخت وقت دکھا یا کہ دنیا فلسطینی مسلمانوں کی طاقت اور جذبہ دیکھ کر حیران ہوگئی

ابھی تک اسرائیلی رات کو سو نہیں پاتے، انہیں صاف شفاف آسمان پر دن رات راکٹ نظر آتے ہیں، اعصاب جواب دے چکے ہیں اور یہ یہودی نسل یہ کبھی نہیں بھولے گی

 

k-a-q

MPA (400+ posts)
Re: غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائی&#

There is only one winner in the war between Hamas and Israel. It is neither Hamas not Israel. The clear winner is Egypt! Yes, as Egypt was successful in bringing both sides on the table and was instrumental in dictating its conditions:

There are at least two givens in Arab-Israeli conflict. The first: Once a ceasefire is set, the two sides will fight up until the last possible moment. The second: Once the battle is over, both sides will declare victory.

Both of these broadly accepted axioms came to pass on Tuesday as the two sides reached an open-ended truce after inflicting as much damage as possible before a 7 p.m. deadline went into effect. This gives way to the third unspoken given: Everyone must weigh in on who actually won.


The Winner


[TABLE="class: outer_border, width: 500"]
[TR]
[TD]
Bu1KwX9B_normal.jpeg
Jonathan Schanzer @JSchanzer
Follow

Gaza War Spoiler: Unless you live in Egypt, your side did not win.
5:03 PM - 26 Aug 2014
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Egypt's newish government managed to look powerful on the world stage as they brokered the long-term ceasefire deal between Israel and Hamas. They avoided the blame for also upholding their end of the blockade against Gaza, a blockade that only Israel gets heat for in the international community. Also, Hamas, which Egyptian President Abdel Fatteh el-Sisi opposes, was denied many of the major concessions it'd hoped for.

The Losers

There were many losers in this latest round of fighting. Here they are, in order of descending loserdom.


Hamas


Hamas made many promises that they did not deliver. The group said they would fight until the blockade of Gaza ended. Despite some cosmetic shifts, the blockade is still in effect. They demanded that Israel release the prisoners it rearrested, pay its salaries, and establish a seaport. None of those things have happened, although some discussions are set to take place next month.

As many have pointed out, after 50 days, Hamas ultimately accepted a ceasefire proposal that is almost identical to one proffered by Egypt on the war's eighth day. Hamas rejected that proposal.

And the wages for all this bluster was death. A lot of Palestinian death and misery, including 100,000 homeless. As Avi Issacharoff put it:

Two thousand, one hundred and forty-four men, women and children who were killed in a war that they were assured by Hamas simply had to continue until those goals were achieved. The Hamas leadership swore that without a seaport (getting the Rafah border crossing reopened was not deemed a sufficient achievement because it is controlled by the Egyptians) the rockets would continue to fall..."

Israel


Israel had its south battered, its airport fired upon, and once again summoned the ire of the international community as the death toll in Gaza spiraled. While the economy also suffered a bit and dozens of Israeli soldiers died in battle, civilian casualties in Israel were limited.


Israel technically won the battle by successfully targeting major Hamas leaders. Israel's Iron Dome knocked down countless Hamas missiles. Hamas' rocket arsenal was cut and its tunnels were mostly destroyed.


Nevertheless, Israel is not getting much out of the ceasefire. As Barak Ravid noted:

The Egyptian proposal didn't include any statement, not even a hint, regarding Israel's security demands. There was nothing about the demilitarization of the strip, the re-arming or the issue of the tunnels.

To boot, Hamas still controls Gaza. While ending Hamas rule was never a specific goal, Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu is now coming under fire at home for accepting the Egyptian ceasefire so quickly. As the war dragged on, Netanyahu's approval sank. As Jodi Rudoren explained:

In Israel, support for Prime Minister Benjamin Netanyahu’s performance dropped by more than half this weekend from a high of more than eight in 10 Israeli Jews in the battle’s early days, according to polls conducted for Channel 2 News.

The United States


Yes, the U.S. did not actually fight, however, it never looked quite so feckless as it did on the sidelines as Egypt took the lead in the negotiations.

Secretary of State John Kerry's efforts to forge a long-lasting ceasefire failed and he took a lot of heat for spurning Israel and Egypt to negotiate an unpopular ceasefire plan with Qatar and Turkey.

source: http://www.thewire.com/global/2014/08/how-israel-hamas-and-the-us-all-lost-the-gaza-war/379216/

........
اسرائیلی روزنامے یروشیلم پوسٹ میں یوسی میلمین نے لکھا ہے کہ ''حماس کے ساتھ ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا سوائے اس کے
اس فوجی مہم جوئی کے آغاز کے وقت اس سے جو کچھ کہا گیا تھا،اسی کی دوبارہ پیش کش کی گئی ہے۔اگر حماس نے وہ پیش کش قبول کرلی ہوتی تو اسرائیل بھی غزہ کی پٹی میں زمینی چڑھائی نہ کرتا اورحماس کی بتیس سرنگیں بھی تباہ ہونے سے بچ جاتیں''۔
......
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائی&#1604

I don't know about haqeeqi victor but the poor palestinian civilians are the haqeeqi loosers :(
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائی&#

بیشک غزہ کے لوگ اور حماس ہی جیتے ہیں جنہوںنے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے ایک غیور قوم ہونے کا حق ادا کیا اس پر ایران کو بھی مبارکباد دینی ہو گی جو واحد ایک اسلامی ملک تھا جس نے کے انکی ہر طرح جو ممکن ہوا مدد کی

<font size="4"><span style="font-family: comic sans ms">[video]https://www.facebook.com/video.php?v=725728634137446&amp;set=vb.569214866455491 &amp;type=2&amp;theater[/video]
 

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائی&#

I don't know about haqeeqi victor but the poor palestinian civilians are the haqeeqi loosers :(
How are they going to free Palestine when they have agreed not to fire rockets? Is the end of the movement is what is being celebrated as victory? Then Israel is the winner actually
 

k-a-q

MPA (400+ posts)
Re: غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائی&#

Gaza residents suffered heavily because their representative Hamas rejected a ceasefire proposal by Egypt on the 8th day of war. After 50 days of war, Hamas agreed on ceasefire on the same conditions they rejected earlier. Post#3 in this thread gives more detail about the losers. Even Palestinian President Mehmoud Abbas criticized Hamas for the same:

West Bank (AP) Palestinian President Mahmoud Abbas blamed Hamas on Friday for needlessly extending fighting with Israel in the Gaza Strip, casting doubt on the future of the Palestinian unity government that the Islamic militant group backs.

The remarks by Abbas come a few days after Israel and Hamas militants reached a truce after 50 bitter days of fighting.


More than 2,100 Palestinians were killed, including hundreds of civilians. Seventy one people on the Israeli side, including six civilians were killed.


Several Egyptian mediated cease-fire attempts during the conflict failed. Hamas eventually accepted almost the same truce offered at the beginning.


"
It was possible for us to avoid all of that, 2,000 martyrs, 10,000 injured, 50,000 houses (destroyed)," Abbas told Palestine TV in remarks broadcast Friday. He said Hamas had insisted on discussing demands first before ending the war, which only served to prolong the violence.

The war began after three Israeli teens were killed in the West Bank by Hamas operatives in June, prompting Israel to arrest hundreds of Hamas members there. Rocket fire from Gaza on Israeli cities then escalated and Israel launched a massive air and later ground campaign in retaliation. Fighting lasted almost two months.


Egyptian mediators tried early on to get the sides to agree to a ceasefire. Several temporary truces were broken by Gaza militants.


"
The Egyptian formula was on the table on July 15th, it was backed by the Arab League, it was accepted by Israel but rejected by Hamas then and now more than a month later has belatedly been accepted by Hamas," Israeli government spokesman Mark Regev said.

"As the dust clears from the conflict I'm sure
many people in Gaza will be asking why did Hamas reject a month ago what it accepted today, and if it had accepted then what it accepted now, how much bloodshed could have been avoided."

The two sides agreed on Tuesday to an open-ended truce. The cease-fire brought an immediate end to the fighting but left key issues unresolved. Hamas immediately declared victory, even though it has very little to show for the war.


While Israel agreed to loosen a long-standing blockade to allow humanitarian aid and reconstruction materials into Gaza, many of the border restrictions will remain in place. Hamas, meanwhile, rejected Israel's demands that it disarm.


These deeper matters are to be addressed in indirect talks in Egypt next month.


Abbas, whose Palestinian Authority formed a unity government backed by Hamas earlier this year questioned the future of that arrangement in the interview.


The unity government was meant to put an end to the animosity between the two Palestinian groups from when Hamas overran Gaza in 2007, ousting forces from the Fatah party, led by the Western-backed secular Abbas, in bloody street battles. Abbas has since governed only in parts of the West Bank, and Hamas has ruled Gaza.

Abbas is eager to regain a foothold in Gaza. With the international community shunning Hamas as a terrorist group, Abbas would be likely to operate Gaza's borders and oversee internationally funded reconstruction efforts.

"They (Hamas) have a shadow government, if this continues it means no unity. The test is coming soon. The government needs to do its job and handle everything," Abbas said. "I'm not saying everything needs to come to an end in one moment, this is a seven-year split that needs months or years," Abbas said.

source: http://www.usatoday.com/story/news/...der-says-hamas-caused-prolonged-war/14808007/

I don't know about haqeeqi victor but the poor palestinian civilians are the haqeeqi loosers :(
 

Back
Top