غزوہ ہند ؟ کون کریگا ؟ ہندستانیو ، چین کی نیند سو جائو

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

غزوہ ہند ؟ کون کریگا ؟ ہندستانیو ، چین کی نیند سو جائو ، مسلمان ملکوں کی فوجیں اپنے پنے ملکوں کو توڑنے اورلوٹنے کی جنگ میں مصروف ہیں ۔ اور حکمراں واہ واہ ،انکا پیٹ کبھی بھرنے والا نہیں جب تک قبر کے کیڑے ان کا پیٹ نہ پھاڑیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Guzishta 76 saalon sey Ghaleez Ghuddar Buzdil Corrupt Fouj kabhi East Pakistan mein aur kabhi Baluchistan mein aur kabhi KPK mein aur kabhi Punjab mein —- Apni he Awam kay sath Gazwaat kar rehi hai 🤫

Citizen X

President (40k+ posts)
Gazwa e hind shind mind sub hogaya hai. Stop living like a fool.

And why should we go to war with India in the first place? All the wars we have fought with them, we were the instigators and then lost like lallus at their hands.

Our biggest enemy is not at the border, our biggest enemy is sitting right among us. We need to defeat that monster first.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ابے کھوتیا کیا بڑبڑا رہا ہے، غزوہِ ہند زمانہء قیامت کے قریب واقع ہو گی۔ اس میں شامل فوجیں حضرتِ مسیح سے آ کے ملیں گی۔ اور تمھیں کس نے کہا ہے کہ اس کو پاکستانی یا دوسرے مسلمان ملک کی فوج لڑیں گی۔ کیا معلوم اس وقت کیا سیٹ اپ ہو گا۔ ایک بات البتہ واضح ہے کہ اس وقت انڈیا ایک بہت بڑی قوت اور
influence
بن چکا ہوگا۔ انڈیا کی ترقی، تیزی سے بڑھتا ہوا اثرورسوخ اور مسلم دشمنی آئندہ ہونے والی اس جنگ کا پتہ دیتے ہیں۔
 
ابے گدھے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم یعنی وائس چانسلر مولانا ابوالقاسم نعمانیکا مییج ہی پڑھ لے
بی بی سی نے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم یعنی وائس چانسلر مولانا ابوالقاسم نعمانی سے اس کے متعلق بات کی تو انھوں نے دیوبند سے فون پر کہا حکام نے ان سے رابطہ کیا تھا اور انھوں نے اس کا تحریری جواب دے دیا ہے لیکن وہ اسے ابھی منظر عام پر نہیں لا سکتے۔

البتہ انھوں نے بتایا کہ اس میں اعتراضات کی وضاحت کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ جس ’غزوہِ ہند‘ کی بات حدیث میں کئی گئی ہے وہ محمد بن قاسم کی ہندوستان پر لشکر کشی (712عیسوی) کے ساتھ پورا ہو گيا اور اس کا طلاق آئندہ پر نہیں ہے اور نہ ہی بچوں کو اس ضمن میں کسی قسم کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
 
patwari_sab

aik bat to clear hai.. ghazw e hind k waqt ap ki qayadat me is region se fouj rawana hogi
 
Khi

MPA (400+ posts)
Gazwa e hind shind mind sub hogaya hai. Stop living like a fool.

And why should we go to war with India in the first place? All the wars we have fought with them, we were the instigators and then lost like lallus at their hands.

Our biggest enemy is not at the border, our biggest enemy is sitting right among us. We need to defeat that monster first.
Chup bay Chuutiya Youthiya. I am anti-army but its wrong to:

1. Claim Pakistan were instigators all the time..and
2. We lost all wars. We didn’t, otherwise how would Azad Kashmir is part of Pakistan right now.

Our own army is harami and corrupt, thats true but still indians dont ve the guts to take on Pakistan due to nuclear weapons and long range misiles.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
1. Claim Pakistan were instigators all the time..and
2. We lost all wars. We didn’t, otherwise how would Azad Kashmir is part of Pakistan right now.
Aabhay o danish school ke namoonay.

Go read some actual history instead of "Pakistan Studies" It is this bullshit that has been fed to you for the past 70 years that our army is some phannay khan that you have been licking boots till now happily.

Every war was instigated by Pakistan and we lost all of them, learn to live with the truth and it was the armed tribal pashtoons and the paramilitary force of the Gilgit scouts that captured Azad kashmir not this khusra army
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
وہ شمال مغرب یعنی خراسان سے آنے والے کالے جھنڈوں والے شلوار قمیض یا تھوب میں ملبوس پگڑیوں یا پرنوں والے جنگجو ھوں گے۔ باوردی اورجہازوں، ٹینکوں میزائلوں والی فوجیں اس سعادت کی اہل نہیں ھوں گی۔ویسے انڈیا سے کسی کے لڑنے کا من ھو تو سو واری لڑ لو۔۔۔۔۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ابے گدھے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم یعنی وائس چانسلر مولانا ابوالقاسم نعمانیکا مییج ہی پڑھ لے
بی بی سی نے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم یعنی وائس چانسلر مولانا ابوالقاسم نعمانی سے اس کے متعلق بات کی تو انھوں نے دیوبند سے فون پر کہا حکام نے ان سے رابطہ کیا تھا اور انھوں نے اس کا تحریری جواب دے دیا ہے لیکن وہ اسے ابھی منظر عام پر نہیں لا سکتے۔

البتہ انھوں نے بتایا کہ اس میں اعتراضات کی وضاحت کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ جس ’غزوہِ ہند‘ کی بات حدیث میں کئی گئی ہے وہ محمد بن قاسم کی ہندوستان پر لشکر کشی (712عیسوی) کے ساتھ پورا ہو گيا اور اس کا طلاق آئندہ پر نہیں ہے اور نہ ہی بچوں کو اس ضمن میں کسی قسم کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
ابے چولھے میں گیا تیرا دیوبند الہند کا مہتمم کا میسج، حدیث میں وضاحت سے موجود ہے کہ جو فوج ہندوستان کے حکمران کو باندھ کر لے کر آئیں گی وہ افواج بعد میں حضرت مسیح علیہ السلام سے آ کر ملیں گی۔ کیا نشہ کیا ہوا ہے؟؟
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ابے چولھے میں گیا تیرا دیوبند الہند کا مہتمم کا میسج، حدیث میں وضاحت سے موجود ہے کہ جو فوج ہندوستان کے حکمران کو باندھ کر لے کر آئیں گی وہ افواج بعد میں حضرت مسیح علیہ السلام سے آ کر ملیں گی۔ کیا نشہ کیا ہوا ہے؟؟

ابے گدھے، جاہل ، نبی ﷺ پے جھوٹی حدیثیں گڑھنےوالےجہنمی مردود، اپنے باپ کےحلالی تخم ہوتو حدیث کی مستند ، مستند، کتاب میں سےحدیث کا حوالا د
و
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ابے گدھے کے بچے میں نے کیا تیری دم پہ پیر رکھ دیا ہے جو خواہ مخواہ اتنا بلک رہا ہے کسی ملا کو اپنا باپ نا بنا کیا گھر میں باپ کا پیار نہیں ملا کیا؟ گدھا کہیں کا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
، کتاب میں سےحدیث کا حوالا دو
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے، سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہوں کو اللہ تعالیٰ دوزخ کے عذاب سے بچائے گا : ان میں سے ایک ہندوستان میں جہاد کرے گا اور دوسرا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا‘‘۔

أحمد بن حنبل، المسند، 5: 278، رقم: 22449 سنن النسائي، 3: 28، رقم: 4384

دوسری حدیث کتاب الفتن میں ہے۔

ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم نے ہندوستان کا تذکرہ کیا اور ارشاد فرمایا:
"ضرور تمہارا ایک لشکر ہندوستان سے جنگ کرے گا ، اللہ ان مجاہدین کو فتح عطا فرمائے گا حتیٰ کہ وہ (مجاہدین) ان کے بادشاہوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لائیں گے اور اللہ ان کی مغفرت فرمادے گا۔ پھر جب وہ مسلمان واپس پلٹیں گے تو عیسیٰ ابن مریم﷤ کو شام میں پائیں گے۔ ابوہریرہ نے فرمایا " اگر میں نے وہ غزوہ پایا تو اپنا نیا اور پرانا سب مال بیچ دوں گا اور اس میں شرکت کروں گا۔ جب اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح عطاء کردی اور ہم واپس پلٹ آئے تو میں ایک آزاد ابوہریرہ ہوں گا جو ملک شام میں اس شان سے آئے گا کہ وہاں عیسیٰ ابن مریم کو پائے گا۔ یارسول اللہ! اس وقت میری شدید خواہش ہوگی کہ میں ان کے پاس پہنچ کر انہیں بتاؤں کہ میں آپ کا صحابی ہوں ۔ "(راوی کا بیان ہے) کہ حضور مسکرا پڑے اور ہنس کرفرمایا:" بہت زیادہ مشکل، بہت زیادہ مشکل۔"

کتاب الفتن، غزوۃ الھند : 409/1۔ 410، حدیث : 1236۔ 1238
 
حدیث میں ڈنڈیاں مار کے اس میں اپنے پسندیدہ الفاظوں کو مت گھسیڑو ، غزوہ ہند محمد بن قاسم کے زمانے میں ہوچکا ، راجہ داہر کے بچےکھچے افراد کو بیڑیاں ڈال کے دس رمضان 93 ہجری کو جنگ کے چوتھے دن محمد بن قاسم نے ولید بن عبد الملک اور حجاج بن یوسف کو بھجوادیا تھا بقیہ رہتا ہے حضرت عیسیٰ عیہ السلام کی فوج اور جو سمجھ رہے ہیں کہ اس میں پاکستانی منافق شامل ہوں گے ، للہ ﷻ کبھی بھی مناقوں کو " غزوہ " نصیب نہیں کرتا بلکہ ان ۹۳۰۰۰ فوجیوں کو دنیا کے سامنے ذلیل و خوارکرکے ، پتلونیں اترواکے ننگاکر دیتا ہے ، تم لوگوں کی اتنی سی بھی اوقات نہیں کہ - پی- ایس - ایل میں فلسطین کا جھنڈا لے کے جا سکو

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدَنَا رَسُولُ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم فِي غَزْوَةِ الْهِنْدِ فَإِنْ اسْتُشْهِدْتُ کُنْتُ مِنْ خَيْرِ الشُّهَدَاءِ وَإِنْ رَجَعْتُ فَأَنَا أَبُوهُرَيْرَةَ الْمُحَرَّرُ.

’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے غزوہ ہند کے بارے میں وعدہ فرمایا تھا، سو اگر میں شہید ہو گیا تو بہترین شہیدوں میں سے ہوں گا۔ اگر واپس آ گیا تو میں آزاد ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوں گا‘‘۔

احمد بن حنبل، المسند، 2: 228، رقم: 7128، مؤسسة قرطبة، مصر
حاکم، المستدرک علی الصحيحين، 3: 588، رقم: 6177، دار الکتب العلمية، بيروت

عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدْنَا رَسُوْلُ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم غَزْوَةُ الْهِنْدِ فَاِنْ اَدْرَکْتُهَا أَنْفِقُ فِيْهَا نَفْسِي وَمَالِي فَاِنْ اُقْتَلُ کُنْتُ مِنْ أَفْضَلِ الشُّهَدَآءِ وَاِنْ أَرْجِعُ فَأَنَا اَبُوْهُرَيْرَةَ الْمُحَرَّرُ.

’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے وعدہ فرمایا تھا کہ مسلمان ہندوستان میں جہاد کریں گے، اگر وہ جہاد میری موجودگی میں ہوا تو میں اپنی جان اور مال اﷲ تعالیٰ کی راہ میں قربان کروں گا۔ اگر میں شہید ہو جاؤں تو میں سب سے افضل ترین شہداء میں سے ہوں گا۔ اگر میں زندہ رہا تو میں وہ ابو ہرہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ہوں گا جو عذاب جہنم سے آزاد کر دیا گیا ہے‘‘۔

نسائي، السنن، 3: 28، رقم: 4382، دار الکتب العلمية بيروت

بيهقي، السنن الکبری، 9: 176، رقم: 18380، مکتبة دار الباز مکة المکرمة

عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلیٰ الله عليه وآله وسلم قَالَ عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اﷲُ مِنْ النَّارِ عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَکُونُ مَعَ عِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام.

’’حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے، سے روایت ہے کہ حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہوں کو اﷲ تعالیٰ دوزخ کے عذاب سے بچائے گا ان میں سے ایک ہندوستان میں جہاد کرے گا اور دوسرا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا‘‘۔

احمد بن حنبل، المسند، 5: 278، رقم: 22449
نسائي، السنن، 3: 28، رقم: 4384
بيهقي، السنن الکبری، 9: 176، رقم: 18381
طبراني، المعجم الاوسط، 7: 2423، رقم: 6741، دار الحرمين القاهرة
غزوہ ہند محمد بن قاسم , ولید بن عبد الملک اور حجاج بن یوسف کے زمانے میں ہوچکا