غریدہ فاروقی کا ن لیگ حکومت سے شوکت خانم ہسپتال تحویل میں لینے کا مطالبہ

ghai1h11i3.jpg

ن لیگ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر شوکت خانم اسپتال کا کنٹرول سنبھال لے، غریدہ فاروقی نےمنی لانڈرنگ کے الزامات بھی لگادئیے،سوشل میڈیا صارفین کےغریدہ فاروقی پر جوابی وار

اپنے ٹوئٹر پیغام میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ عمران خان اور بشری بی بی کے "قتل" کے جھوٹے، بےبنیاد اور ڈھونگی الزامات کا تو میڈیکل رپورٹوں میں کھل کر پوسٹ مارٹم ہو گیا۔
https://twitter.com/x/status/1781728998550090055
انہوں نے مزید کہا کہ سوچنے کی بات ہے کہ یہ ہمیشہ شوکت خانم ہسپتال کی آڑ لینے کی کوشش کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟ کیونکہ ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز ان کے اشاروں پر چلتے ہیں اور ان کے ساتھ مل کر سازشی بیانیے اور تھیوریز کو گھڑتے اور فروغ دیتے ہیں۔

غریدہ فاروقی نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت شوکت خانم ہسپتال کو ٹیک اوور کر لے، ہسپتال کا انتظام سنبھال لے اور اس اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی بھی کھوج لگا لے جو ہسپتال کی آڑ میں ہوتی ہے۔۔۔ !


رضوان غلزئی نے کہاغریدہ فاروقی جیسے قابلِ نفرت کرداروں کو ہر کچھ عرصے بعد اس طرح کے ٹویٹس لازمی کرنے چاہئیں۔ انکی ہر گھٹیا مہم کے بعد شوکت خانم کے عطیات میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1781778298541920589

حسن اعوان نے لکھا شوکت خانم ہسپتال پر جھوٹے الزامات لگانے والے پر دل کی گہرائیوں سے ایک بار ضرور لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں.
https://twitter.com/x/status/1781747293328138418
نادر بلو چ نے لکھاغریدہ فاروقی کو وزیر داخلہ کا قلمدان دیا جائے، یوں اصل خواہش پر عمل درآمد ہوجائیگا۔
https://twitter.com/x/status/1781752514917880240
ارم عظیم نے لکھا نا اسکے پروگرامز کی ریٹنگ اتی نا اسے کوئی سُننا پسند کرتا,اسکی نوکری سارا دن ‎پی ٹی آئی آفیشل خان کے خلاف غرانا اور ن لیگ کے ساتھ ساتھ اُن چند شخصیات کے نوٹس میں انا ہے جن کی سرپرستی میں عمران خان پر ظلم ہو رہا۔ تمغے سے آگے مزید ترقی کی خواہش ہے
https://twitter.com/x/status/1781759502578020798
ملیحہ ہاشمی نے لکھا غریدہ فاروقی فرما رہی ہیں کہ ن لیگ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال کا کنٹرول سنبھال لے اور اس ہسپتال کو باہر سے جو پیسہ بھیجا جاتا ہے، اس کا پتا لگایا جاۓ,عقل سے پیدل ہونے کی کوئی تو انتہا ہو گی,جو کوئی بھی باجی سے یہ نادر فرمودات کہلواتا ہے، اس کی عقل کو 21 توپوں کی سلامی.
https://twitter.com/x/status/1781782244585083006
وقاص امجد نے لکھا غریدہ فاروقی تمغہ امتیاز کے عوض حکومت کو شوکت خانم ہسپتال ہتھیانے کے مشورے دے رہی ہے.
https://twitter.com/x/status/1781746268303417659
 

zerozero

MPA (400+ posts)
Bhai yeh din bhar bhonkti hay per please har post utha ker share na kia Kero. Sarah din kharab ho jata hay us manhoos Ke bak bak dikh jae subha subha
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
کس قدر کتے کے بچے ہیں یہ لوگ بےُضمیر بکاؤ بغض سے برے ہوئے عوام کے دشمن اشرافیہ کے غلام لانتی انسان
 

ranaji

President (40k+ posts)
دو دو ٹکے پر اپنا اگواڑہ پچھواڑہ اور بتھاڑہ دینے والی گشتی جرنیل غریدہ فاروقی دونوں ٹانگیں اٹھا کر تمغہ لے اڑی اور ایک ٹانگ اٹھا کر ہلکان ہونے واہگہ بارڈر کا فوجی جوان دیکھتا رہ گیا۔ اور یہ جرنیل غریدہ فاروقی دونوں ٹانگیں اٹھا کر تمغہ لے اڑی
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
She is jumping for a reason ..... In Pakistan anything is possible .... all black coats , students, business community whole nation is dead .... only 48 hours ..... of protest can kneedown corrupt mafia ..... but its a dead nation ...wait for nature's retaliation then no one can escape .
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
HAHA Ye Patwaryon ki Baji bhe sahe aik number ki gashti hai. Kabhe Zaiboo say hotel mai pakri gae ajkal pindi mai jati hai laikin pindi walon ki CC Footage tou ghayab ho jati hai itnay nikammay hain 🤣 Jesay 9 May ki footage in say na sanbhal saki.

Jis idaray say apni fotage ki hifazat nahe ho sakti woh kisi ki kea karain gey