Haqiqat-
Banned
بھائی میں کون سا جماعت اسلامی کا حامی ہوں
کوشش کریں سیاسی وابستگی کا لبادہ اتار کر کچھ سوچیں
کراچی میں سپر پاور مستقل قومی مصیبت کے روپ
میں ہے اور اس کے ہوتے ہوئے بھی اس کے
اپنے علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز ہیں
علاقے کچرے کا ڈھیر بن رہے ہیں
اپنے آپ کو عوام کا نمائندہ جماعت کہنے والی
اپنے یونٹس کے لڑکوں سے موبائل چوری جیسی واردات
کروانے کے بجائے
علاقے صاف کرواتی تو کیا ہی بات تھی
کراچی کی عوام مظلوم نہیں بلکہ خاموشی کی ردا اوڑھ کے ظالم کا ساتھی
بنی ہوئی ہے
ان کو عروج کیوں ملا؟؟؟ جماعت اسلامی کی دہشت گردیوں سے تنگ لوگوں
نے ان کو مسیحا سمجھا، یہ مقبول ہوئے اور پھر
یہ اپنے ہی انڈے کھانے لگے تو ان کی بھی حقیقت سامنے آ گئی
بھائی گیری کا کلچر عام ہوا
حقائق بہت ہیں
مگر اگر آپ اپنے جھوٹ پر قائم رہنا چاہتے ہیں تو شوق
سے رہیں آپ کو اپنے انداز سے جینے کا حق ہے
مگر کسی دوسرے پر اپنا انداز تھوپنے اور مسلط کرنے کا حق نہیں
جو آپ لوگ اکثر یوم سوگ مناتے ہوئے کرتے ہیں
اللہ ہم سب کو ہدایت دے ... آمین
آپ انتہائی شریف النفس با کردار با وقار اور بااخلاق ہونے کا جھوٹا راگ اچھا گاتے ہو
اتنے ننے تم ہو تو نہین جتنے لگ رہے ہو
اور اتنے سادھو بن کر جو تم لوگوں کو اپنا اتنا لمبا لیکچر جو دیتے جسے لوگ پورا پڑھتے بھی نہیں ہیں اسمیں قصوروار قاتل دہشتگرد دنیا بھر کی برائی صرف ایم کیو ایم کو ہی کیوں ٹھہرا رہے ہو؟
یا تو تم کو کوئی ذاتی دشمنی ہے جو یہاں بھڑانس نکلتی ہے یا پھر تم نے تعصب کی عینک پہنی ہے جو تمہاری آنکھوں سے اترے گی نہیں قبر تک۔
پھر تو تیرا کوئی علاج نہیں
پاکستان کی بات کرتا ہے آگے سے بانیان پاکستان کے خلاف بات کرتا ہے
بھائی یہ تو کھلم کھلا تضاد ہوا
تیرے خمیر میں جماعتی عنصر ہے۔
ویسے کراچی کی عوام کو جن سے نفرت تھی انکو کراچی کے لوگوں نے انکی کمین گاہوں تک محدود کر رکھا ہے
اور یہ تو تم جانتے ہی ہو گےکہ کراچی میں صرف وہا ں امن ہے جہاں اردو اسپیک آبادیاں ہیں
نہیں یقین تو اپنے آپ پر مثال رکھ لو کہ ہم ناسور بھی پالتے ہیں اس امید پر کہ شاید شفع دے سکے ہم۔