عید مبارک

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
عید کے اس پر مسرت موقعہ پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اور اس موقعہ پر اپنے غریب اور نادار ہم وطنوں کو بلکل نہ بھولئیے

کیونکے پھر عید آئی ہے غریبوں کو ستانے کے لیے



کچھ غریب اور نادار لوگ شاید اس کرب سے بے خبر لیکن اتنا کہتا چلو کہ وطن میں کسی غریب کی عید ، غریب الوطن سے اچھی ہوتی ہے


اے دیدہ ورو دیکھوذرا عید کا منظر

خوناب شب و روز کے ماحول کے اندر

پانی کا ہے سیلاب کہیں خون کا سیلاب

انسان بھی غرقاب ہوئے خواب بھی غرقاب

روٹی کودوائی کو ترستے ہوئے ڈھانچے

تڑپتی ہوئی مائیں ہیں بلکتے ہوئے بچے

بنگلوں میں ہوس زدوں کاایک حشر بپا ہے

مانا کے مسجد میں اذانوں کی صدا ہے

ہے کون کہاں ہے وہ اگر کوئی خدا ہے

وہ وقت کے چہرے کوکھڑا دیکھ رہا ہے

اللہ کی رحمت کے بھی اب دام ہیں زیادہ

مہنگا ہوا غیرت کاشرافت کا لبادہ

کھنڈرات میں پھرخواب کی تولید مبارک

جینے کے نئے عزم کی تجدید مبارک

گر چہ ہے قیامت کی گھڑی سر پہ تمہارے

پھر بھی اے نفس زدوتمہیں عید مبارک
 
Last edited:

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
suna hai pyare pm sab eid mulq se bahar kar rae hain sharam hoti hai haya hoti hai
 

IMKKK

Minister (2k+ posts)
"apna tau kisi taur cut jaye gaa yeh din"
tum jiss se milo aaj ussay eid mubarak


 

Annie

Moderator
28.gif


تمام مسلمانوں کو عید مبارک ، تھریڈ کی نظم کے حقیقت پر مبنی میسج نے اداس کر دیا اللہ سب کو خوشیاں عطا کرے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سہراب. بر گر، بلیڈ گرین، گور گیاز،عینی، پاکستانی گجر،حارث،فریڈم لوورز،ام ک ک ک ،زین،آزاد خیال اور تمام غیر حا ضر ممبران کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
 
جناب یہ بات میں نے ہلکے پھلکے انداز میں کی ہے ، اپنے رویئے اور سوچ کو تھوڑا مثبت بنا لو گے تو شاید موڈ کی خرابی کی شکایت بھی نہ ہو :biggthumpup:

او یار کبھی تو موڈ ٹھیک بھی رکھا کرو۔ ہمیشہ لڑتے رہتے ہو،۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ بات میں نے ہلکے پھلکے انداز میں کی ہے ، اپنے رویئے اور سوچ کو تھوڑا مثبت بنا لو گے تو شاید موڈ کی خرابی کی شکایت بھی نہ ہو :biggthumpup:

ویسے یار آپ کے سدھرنے کے بھی امکانات ہیں۔ اگر چہ کم ہیں لیکن اللہ سے خیر کی توقع ہے۔
(bigsmile)
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
تابان صاحب آپ کو بھی بہت مبارک

سہراب. بر گر، بلیڈ گرین، گور گیاز،عینی، پاکستانی گجر،حارث،فریڈم لوورز،ام ک ک ک ،زین،آزاد خیال اور تمام غیر حا ضر ممبران کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک