صحرائی
Chief Minister (5k+ posts)
عید کے اس پر مسرت موقعہ پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اور اس موقعہ پر اپنے غریب اور نادار ہم وطنوں کو بلکل نہ بھولئیے
کیونکے پھر عید آئی ہے غریبوں کو ستانے کے لیے
کچھ غریب اور نادار لوگ شاید اس کرب سے بے خبر لیکن اتنا کہتا چلو کہ وطن میں کسی غریب کی عید ، غریب الوطن سے اچھی ہوتی ہے
اے دیدہ ورو دیکھوذرا عید کا منظر
خوناب شب و روز کے ماحول کے اندر
پانی کا ہے سیلاب کہیں خون کا سیلاب
انسان بھی غرقاب ہوئے خواب بھی غرقاب
روٹی کودوائی کو ترستے ہوئے ڈھانچے
تڑپتی ہوئی مائیں ہیں بلکتے ہوئے بچے
بنگلوں میں ہوس زدوں کاایک حشر بپا ہے
مانا کے مسجد میں اذانوں کی صدا ہے
ہے کون کہاں ہے وہ اگر کوئی خدا ہے
وہ وقت کے چہرے کوکھڑا دیکھ رہا ہے
اللہ کی رحمت کے بھی اب دام ہیں زیادہ
مہنگا ہوا غیرت کاشرافت کا لبادہ
کھنڈرات میں پھرخواب کی تولید مبارک
جینے کے نئے عزم کی تجدید مبارک
گر چہ ہے قیامت کی گھڑی سر پہ تمہارے
پھر بھی اے نفس زدوتمہیں عید مبارک
کیونکے پھر عید آئی ہے غریبوں کو ستانے کے لیے
کچھ غریب اور نادار لوگ شاید اس کرب سے بے خبر لیکن اتنا کہتا چلو کہ وطن میں کسی غریب کی عید ، غریب الوطن سے اچھی ہوتی ہے
اے دیدہ ورو دیکھوذرا عید کا منظر
خوناب شب و روز کے ماحول کے اندر
پانی کا ہے سیلاب کہیں خون کا سیلاب
انسان بھی غرقاب ہوئے خواب بھی غرقاب
روٹی کودوائی کو ترستے ہوئے ڈھانچے
تڑپتی ہوئی مائیں ہیں بلکتے ہوئے بچے
بنگلوں میں ہوس زدوں کاایک حشر بپا ہے
مانا کے مسجد میں اذانوں کی صدا ہے
ہے کون کہاں ہے وہ اگر کوئی خدا ہے
وہ وقت کے چہرے کوکھڑا دیکھ رہا ہے
اللہ کی رحمت کے بھی اب دام ہیں زیادہ
مہنگا ہوا غیرت کاشرافت کا لبادہ
کھنڈرات میں پھرخواب کی تولید مبارک
جینے کے نئے عزم کی تجدید مبارک
گر چہ ہے قیامت کی گھڑی سر پہ تمہارے
پھر بھی اے نفس زدوتمہیں عید مبارک
Last edited: