عيدالفطر پر امريکی صدر ٹرمپ کا پيغام

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

عيدالفطر پر امريکی صدر ٹرمپ کا پيغام


Trupm_Eid.jpg


میلانیا اور میں امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رحمتوں بھری عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

عید فکرو استغراق کے مہینے کے اختتام اور دوسرے انسانوں کے لیے خوشی اور محبت کے تجدید شدہ احساس کے ساتھ روزمرہ زندگی کی جانب واپسی کا موقع ہے۔ یہ درگزر اور معاشروں کے اندر اور باہم تعلقات کو مضبوط بنانے کا تہوار ہے۔

آج امریکی تاریخ اور باعقیدہ لوگوں کی زندگیوں میں مذہب کے اہم مقام پر غور کرتے ہوئے ہمیں امید ہے کہ اس عید کی خوشیوں سے وابستہ امن اور خیرسگالی کا جذبہ پورے سال پوری دنیا میں برقرار رہے گا۔ ہم تمام مسلمانوں کو خوشیوں بھری عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے مابین جنگ بندی کے دوران خود کش حملے کون کر رہا تھا، عراق میں ڈبلیو ایم ڈیز دیکھنے والوں کو کچھ نظر آیا
 

Back
Top