عوام نے ووٹ دیا، 'پبلک انٹرسٹ' نے چھین لیا۔ عرفان جیلانی

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
آٹھ فروری کی رات، میرے ووٹ 18,763 تھے۔ اگلے دن شام 9 فروری کو، پبلک انٹرسٹ میں میرے ووٹ 10395 کر دیے۔ اور مزید پبلک انٹرسٹ میں، 5653 ووٹ والے کو جتوا دیا گیا۔ مجھے پبلک نے ہی ووٹ دیے تھے، ان کا انٹرسٹ بھی تھا۔عرفان جیلانی

https://twitter.com/x/status/1941237063367774690
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
east india company kabi bi public interest mein kam nahi krti.. inka kam mulk ki resourxes par kabza krna aor public ko mehkom rakna hai
 

Back
Top