آٹھ فروری کی رات، میرے ووٹ 18,763 تھے۔ اگلے دن شام 9 فروری کو، پبلک انٹرسٹ میں میرے ووٹ 10395 کر دیے۔ اور مزید پبلک انٹرسٹ میں، 5653 ووٹ والے کو جتوا دیا گیا۔ مجھے پبلک نے ہی ووٹ دیے تھے، ان کا انٹرسٹ بھی تھا۔عرفان جیلانی
https://twitter.com/x/status/1941237063367774690
https://twitter.com/x/status/1941237063367774690