Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
سندھ کی غیور عوام نے عمران نیازی کے منہ پر جو تمانچہ مارا ہے یہ اس کی سیاسی موت کے برابر ہے اور اس کے بعد پنجاب کی عوام عمران نیازی کی سیاست کو دفنانے کے لیے تیار ہے . عمران نیازی ماضی کا قصہ بن چکا ہے . عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے . عمران نیازی کی نہ اہلی کی وجہ سے عوام کو جو مہنگائی کے سونامی کا سامنا ہے اس پر عوام حقیقی مجرم عمران نیازی کی اصلیت جان چکی ہے . عمران نیازی نے جو معاہدہ کیا اس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو چکا ہے . عوام کا مجرم تو عمران نیازی ہی ہے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے . بات تب تھی اگر عمران نیازی نے عوام کی کوئی خدمت کی ہوتی . عمران نیازی اپنے چار سالہ دور میں ایک منصوبہ بھی عوامی بھلائی کا نہیں لگا سکا . اب عمران نیازی کی ڈرامے بازیوں کا عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا . عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ اب عمران نیازی کو دوبارہ چانس نہیں دے گی . سندھ کے نتائج تو صرف ایک ٹریلر عمران نیازی کا کے پی کے میں بھی مکمل صفایا ہو جاۓ گا . عمران نیازی ایک چلا ہوا کارتوس ہے اب اس کی عوام میں کوئی پزیرائی نہیں
جس وقت عمران نیازی گیدڑ کی طرح اسلام آباد دھرنے سے بھاگا تھا ایسے جیسے صبح صبح شہر کے باہر گیدڑ چیخیں مار کر بھاگ جاتے ہیں اس نے احتجاج کا چھ دن کا وقت دیا تھا لیکن ابھی تک عمران نیازی دھرنے کا کوئی وقت نہیں دے سکا ہے جس کا مطلب یہ ہی ہے عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے . عوام عمران نیازی کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں . عمران نیازی کسی قسم کا احتجاج کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا . پہلے بھی عمران نیازی کی سیاست اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت تھی اب جب سر سے اسٹبلشمنٹ کی چھتری اتر گئی ہے تو مارا مارا پھرتا ہے . پنجاب میں عمران نیازی کا مکمل صفایا ہو گا وہ بہت بڑے مارجن سے سیٹیں ہارے گا . تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی کیوں کے عوام اب فیصلہ کر چکی ہے کہ عمران نیازی کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہوا ہے اور عوام اس کی شعبدے بازیوں میں آنے والی نہیں