عوامی جیت - شکریہ سیاست پی کے

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
صرف چوبیس گھنٹے پہلے سوشل میڈیا اور خاص طور پر سیاست پی کے پر فیصل آباد میں ہونے والے درد ناک واقعہ کے بار میں میں نے پوسٹ کیا تھا، جو کہ ہمارے نام نہاد نیوز چینیلز کو نظر نہیں آیا تھا، میں اس پوسٹ میں فیصل آباد پولیس کے سی پی او سہیل تاجک کا فیس بک پیچ، آن لائن شکایت کا لنک بھی دیا تھا جس کے بعد آج فیصل آباد پولیس کو سیاست پی کے کی طرف سے دو سو سے زائد شکایات موصول ہوئیں ،

جس پر سی پی او فیصل آبادسہیل تاجک نے انکواری کے لئے ڈی ایس پی کو مقرر کر دیا ہے، یہ سوشل میڈیا کی بہت بڑی جیت ہے، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اب نیچے دئیے گئے نمبر پر ڈی ایس پی کو روزانہ کی بنیاد پر فون کریں اور نیچے دئیے گئے کیس نمبر سے رزلٹ مانگیں، تاکہ آئیندہ کسی غریب بچی کے ساتھ ایس نہ
ہو۔

OsPHO4H.jpg


thCARte.png


zznFmOs.png


 
Last edited by a moderator:

MIR GHAZAB KHAN

Councller (250+ posts)
Re: سوشل میڈیا اور عوامی جیتٌ (شکریہ سیاست پی &#1705

ye Asman keon naheen pattha ???? ye zameen keon naheen lapait di jaatheeee.....????
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوشل میڈیا اور عوامی جیتٌ (شکریہ سیاست پی &#1705

Can this be pinned to top if we can take action from our keyboards then we should especially if it helps poor victims.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوشل میڈیا اور عوامی جیتٌ (شکریہ سیاست پی &#

لاہور میں وکیلوں کے ایک لیڈر نے اپنی بارہ سالہ ملازمہ کو وحشیانہ تشدد کے بعد ہلاک ہی کردیا تھا یہ وکیل رہنما گرفتار ہوا تو وکیلوں نے بدمعاشی کرتے ہوے اسے عدالت سے زبردستی چھڑوا لیا تھا لڑکی کے کیس کیلئے کسی وکیل نے حامی نہ بھری اور نہ ہی کسی این جی او نے ہمت پکڑی
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سوشل میڈیا اور عوامی جیتٌ (شکریہ سیاست پی &#1705

CULPRITS SHOULD BE HANGED...

But cont limit your efforts on the internet only, stop the evil whereever you can..
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
Thanks everyone i call to DSP today, the wife of housemaid in police staation that time, kindly keep updated if you call too