Hashi Khan
MPA (400+ posts)
صرف چوبیس گھنٹے پہلے سوشل میڈیا اور خاص طور پر سیاست پی کے پر فیصل آباد میں ہونے والے درد ناک واقعہ کے بار میں میں نے پوسٹ کیا تھا، جو کہ ہمارے نام نہاد نیوز چینیلز کو نظر نہیں آیا تھا، میں اس پوسٹ میں فیصل آباد پولیس کے سی پی او سہیل تاجک کا فیس بک پیچ، آن لائن شکایت کا لنک بھی دیا تھا جس کے بعد آج فیصل آباد پولیس کو سیاست پی کے کی طرف سے دو سو سے زائد شکایات موصول ہوئیں ،
جس پر سی پی او فیصل آبادسہیل تاجک نے انکواری کے لئے ڈی ایس پی کو مقرر کر دیا ہے، یہ سوشل میڈیا کی بہت بڑی جیت ہے، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اب نیچے دئیے گئے نمبر پر ڈی ایس پی کو روزانہ کی بنیاد پر فون کریں اور نیچے دئیے گئے کیس نمبر سے رزلٹ مانگیں، تاکہ آئیندہ کسی غریب بچی کے ساتھ ایس نہ
ہو۔

- Featured Thumbs
- https://sites.google.com/a/uog.edu.pk/usman/home/IGPP.jpg
Last edited by a moderator: