عنائیت جناب یدِ بیضا

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ماشا الله - کافی اچھا لکھا ہے لیکن کالو مراثی کی نثر کا اپنا ہی انداز ہے - جہاں بیضا کا قلم ڈی ٹیچڈ اور کہی دور کھڑا صدیوں اور زمانوں کا احاطہ کرتے نظر آتا ہے وہاں کالو مراثی انسانی جذبات کی حدت کو محسوس کرتا ہوا صفہ ے قرطاس پے اپنا رنگ بکھیرتا ہے. شاہد اس کی وجہ یہ ہے کے خود کالو مراثی نے وہ سب کچھ سہا ہے جس کو وہ بیان کرتا ہے اور اس کے نام کا آخری حصہ ان ناتمام خہاہیشوں کا دکھ سمیٹے ہے جو اس کے دل کو ہم وقت چرکے پے چرکا لگاے چلی جاتی ہیں. اس کی تحریر قاری سے سوال کرتی معلوم ہوتی ہے کے کیا کالو کبھی مراسی سے خان تک کا سفر مکمل کر پاے گا کے نہی - میرے خیال میں وہ یہ سفر اس وقت تک شروح بھی نہی کر سکے گا جب تک وہ اپنے کالو مراسی ہونے کا ببانگ ے دھل آیهلان نہ کر دے - ممتاز مفتی کو بھی آخر کار ماننا پڑا تھا کے علی پور کا ایلی وہ خود ہے


[h=2]@AbdulRehman[/h]
عبدل رحمان بھائی آپ نے ایچ ایم خان کی پوسٹ تو ڈیلیٹ کر ڈی ہے پر وانصاف پورا نہیں کیا یہ دلاور صاب جو ہیں ان کو میں پہلے بھی سمجھا چکا ہوں کے ان خان صاب کے ساتھ ٹکراؤ کی صورتحال مت پیدا کریں اور غلیظ باتیں مت منسوب کریں جس پر میں نے خان صاب سے درخوست کروا کر ان کی پوسٹ پچھلے ہفتے ڈیلیٹ بھی کر وائی پر یہ حکیم صاب باز خود نہیں آتے ہیں اور جب خان صاب جواب دے رہے ہیں تو آپ ان کی اوست کو ہی خالی ڈیلیٹ کر رہے ہیں یہ عدل کے خلاف ہے میں امید رکھتا ہوں کے آپ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کریں اور دلاور صاب حکیم صاب بھی ہیں ان کو بھی سمجھیں شکریہ انصاف وہ ہو جو سب کو نظر اے میں اس پوسٹ کو اس لے لکھ رہا ہوں کیوں کے میں نے دونوں فریق کو سمجھایا اور خان صاب نے میری بات مان کر اپنی پوسٹ کو ڈیلیٹ بھی کیا پر بات دونوں طرف سے ہی ختم ہوتی ہے
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
aj kal har woh chiz bikay gi jis main islam se bezari , musalmon ki tehqir, aur doosray mazahib ki aseeri aur qalbi o rohani wabastagi hai.... only time will tell. wagarna abul fazl waghaira log aaj kal ke so called free thinkers ke moqablay main kahin ziada bhatkay huway thay..jinhon ne din e akbari ijaad kar diya tha
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غداران ملک و مذہب کا انجام

میں چودھری صاحب کو دشمن تو نہیں کہوں گی ..لیکن وہ بھی کیا . کریں جماعت اسلامی کی محبت میں گرفتار ہیں ..کافی دفعہ سچ بولا لیکن پھر جماعتی عشق غالب آجاتا ہے.میرا نہیں خیال کہ یہ جماعت کے باقاعدہ ممبر ہیں ..سپورٹر دکھتے ہیں ...ویسے وضاحت وہ خود ہی کر سکتے ہیں

ہر بندہ یہی کہتا ہے یہ جماعتی ملک دشمن ہو گئے ہیں کیوں کے عوام ان کو ووٹ نہیں دیتے ہیں جس کا یہ بدلہ عوام اور فوج سے لے رہے ہیں اس لے یہ ملک دشمن ہی ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: غداران ملک و مذہب کا انجام

ہر بندہ یہی کہتا ہے یہ جماعتی ملک دشمن ہو گئے ہیں کیوں کے عوام ان کو ووٹ نہیں دیتے ہیں جس کا یہ بدلہ عوام اور فوج سے لے رہے ہیں اس لے یہ ملک دشمن ہی ہیں

میں چودھری صاحب کی بات کر رہی ہوں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: غداران ملک و مذہب کا انجام

میں چودھری صاحب کی بات کر رہی ہوں

جی حامل هذا بھی تو جماعتی ہی ہیں نہ ؟
جو ہمارے جوانوں کو شہید نہ کہیں اور ان خوارج کو شہید کہیں کیا وہ ہمارے سجن ہیں ؟
 

Back
Top