نوارے نے بہت ہی مکاری کہ ساتھ عمران خان کو خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت دی
تا کہ عمران خان کی مقبولیت کو اپنی شیطانی دماغ کہ ذریعے تباہ کیا جائے اور مستقل اس ملک پر مسلط رہا جائے۔
یہ میرا دعوہ ہے کہ پانچ سال بعد کے پی کے سے لوگوں کا تحریک انصاف سےدل بھر جائے گا۔
کیونکہ وفاق میں مسلم لیگ ن کہ پاس تمام اختیارت ہیں اور آخر میں آ کر منصوبہ ایسے جوشِ خطابت میں کیا جائے گا کہ تما م قصورتحریک انصاف پر ڈالے۔
اور نالائق عوام ایک بار پھر بیوقوف بن جائے گی۔