ابھی تک ویڈیو مارکیٹ میں نہیں ائی لیکن اس کی دھوم چار سو پھیل چکی ہے . ہر خاص و عام عمران نیازی کو ایکشن میں دیکھ کر لطف اٹھانا چاہتا ہے . آج کل عوام کی نفسیات پر بصری انٹر ٹینمنٹ کا بے حد غلبہ ہے ذرا سوچیں آپ کا فیورٹ لیڈر ایک انٹر ٹینمنٹ کی انتہا آپ کو فراہم کر رہا ہے ایسا آرگیزم جس کا تصور نہیں کیا جا سکتا . عمران نیازی کی ویڈیو آتے ہی باکس آفس پر ہٹ ہو جاۓ گی . پہلے عوام خوب مزے سے دیکھے گی بعد میں جب مزے کا غلبہ ختم ہو گا تو عمران نیازی امت مسلمہ کے لیڈر کی جگہ جانی سننز بن چکا ہو گا . عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہو گی . وہ عوام کی نظروں میں گر چکا ہو گا ویسے ہی جسے گورنر زبیر کا سیاسی کیرئیر ختم ہو گیا عمران نیازی کی سیاست ختم ہو جاۓ گی
بہت سے لوگوں کے جب ویڈیو سکینڈل آتے ہیں تو وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں . ویڈیو آنے کے بعد عزت و احترام کا رشتہ ختم ہو جاتا ہے . پہلے جو شخص امت مسلمہ کا لیڈر نظر آتا تھا اب وہ عمران ہاشمی نظر اۓ گا . ہارڈ کور ورکر یہ کہ سکتے ہیں کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن عوام کو بہت فرق پڑے گا . عوام عمران نیازی پر تھو تھو کرے گی . عوام ہمیشہ سازشوں پر یقین رکھتی ہے . اگر کسی نے فیک ویڈیو بھی بنا کر اپلوڈ کر دی تو عوام اسے سچ ہی مانے گی . عمران نیازی کے لیے ویڈیو کو ڈیفنڈ کرنا نا ممکن ہو گا . جہاں وہ امریکی سازش کی بات کرے گا لوگ اس سے ثبوت مانگیں گے کہ اپنی ویڈیو کو غلط ثابت کرو . ہو سکتا ہے ویڈیو میں کوئی ایسے راز ہوں جس سے عمران نیازی منہ نہ چرا سکے جیسا کہ حساس جگہ پر کوئی زخم یا تل کا نشان یا اعضاء کی لمبائی چوڑائی وغیرہ وغیرہ . مطلب ایسا کچھ ویڈیو میں ہو سکتا ہے جسے عمران نیازی غلط ثابت نہیں کر سکے گا
اگر ویڈیو اصلی ہوئی تو شریعت کے مطابق اس کا فیصلہ ہونا چاہئیے اور عمران نیازی کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئیے