یہ دن بھی دیکھنا تھا جب اشرف غنی جیسے انسان سے بے عزت ہونا تھا . عمران نیازی اشرف غنی کو منہ توڑ جواب دینے کی بجائے اس کے سامنے میاؤں میاؤں کرتا رہا . ایسا شخص اگر ملک کا حاکم ہو تو ہر جگہ پر قوم کو ذلیل کرواتا ہے
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کی کا میابی کی سب سے بڑی وجہ اشرف غنی کی حکومت کی ناکامی ہے . یہ حکومت افغانوں کی جان و مال کے تحفظ اور گوڈ گورنس میں ناکام ہو چکی ہے جس کی وجہ سے لوگ متبادل نظام کی تلاش میں ہیں جو طالبان کی صورت ملتا ہے
ایک طرف افغان فوجی ہتھیار ڈال رہے ہیں اور دوسری طرف الزام پاکستان پر ہے . جہاں چار طالبان یورا ضلع فتح کر لیں وہاں پاکستان کا کیا قصور ہے . افغان فوج میں جنگ لڑنے کا جذبہ نہیں اور الزام پاکستان پر
افغان حکومت اس قدر بدنام اور ناپسندیدہ ہے کہ طالبان وہ علاقے بھی فتح کر چکے جو پچھلے دور میں نہیں کیے تھے
اشرف غنی اور عبداللہ نے الیکشن کے بعد جو تماشا لگایا سب کے سامنے ہے دونو ہی افغانستان کے صدر بنے بیٹھے ہیں
اب اشرف غنی جیسا ہیجڑا بھی پاکستان کو بے عزت کرے گا جو خود سب سے بڑی وجہ ہے طالبان کی کامیابی کی . لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ عمران نیازی وہاں کھڑا میاؤں میاؤں کرتا رہا اشرف غنی کو منہ توڑ جواب نہ دیا